Tanveer Official

Insha Allah ❤️❤️ One Day Big YouTuber ( Tech YouTuber)


Tanveer Official

یہ 5 ایپس رکھ لیں، آدھی پریشانیاں خود ختم ہو جائیں گی
روز یہی چیزیں پریشان کرتی ہیں — فون ہینگ ہو رہا ہے، ڈیٹا اُڑ رہا ہے، ویڈیو ڈاؤنلوڈ کی مگر لو کوالٹی نکلے یا واٹرمارک لگا ہو، تصویر پھیکی لگے یا عین وقت پر ضروری ڈاکومنٹ نہ ملے — یہ 5 ایپس انہی مسئلوں کا حل ہیں:

1۔ مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی ڈیٹا ختم ہو جائے تو بندہ پریشان ہو جاتا ہے:

گوگل ون (Google One ) مفت میں بتا دیتی ہے کہاں کہاں ڈیٹا اُڑ رہا ہے، فوراً پتا چل جاتا ہے مسئلہ کدھر ہے

2۔ کوئی ویڈیو پسند آ جائے اور سیو کرنے کا کوئی سیدھا طریقہ نہ ملے:

پروفیچ ( ProFetch ) میں لنک پیسٹ کریں اور FHD ویڈیو سیدھا فون میں، نہ Ads کا ٹارچر, نہ واٹرمارک، نہ فضول ری ڈائریکٹ۔ پلے سٹور پر موجود ہے۔

3۔ گیلری بھر جائے اور پرانی تصویریں ڈیلیٹ کرنے کا دل بھی نہ کرے:

گوگل فوٹوز (Google Photos) خود بخود بیک اپ لے لیتی ہے، فون کی جگہ بھی بچتی ہے اور یادیں بھی محفوظ رہتی ہیں

4۔ فون سے لی گئی تصویر پھیکی لگے اور پوسٹ کرنے کا دل ہی نہ کرے:

لائٹ روم (Adobe Lightroom) مفت میں تصویر کے رنگ، روشنی اور کلیریٹی سنوار کر پروفیشنل لیول تک لے جاتی ہے۔

5۔ اچانک کوئی ضروری کاغذ چاہیے ہو اور فوٹو کاپی کہیں نہ ملے:

ایڈوب سکین (Adobe Scan) سے فون کیمرے سے فوراً صاف PDF بن جاتا ہے، جیب میں پڑا فون ہی کافی ہے۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہر ایپ پر تفصیلی پوسٹ ہو؟کمنٹ میں بتائیں 👇

اگر پوسٹ کام کی لگے تو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

6 days ago | [YT] | 3

Tanveer Official

جن ساتھیوں کی Google Flow ایپ پر ویڈیوز نہیں بن رہیں، وہ موبائل میں Google Chrome کھولیں، وہاں Google Flow سرچ کریں اور ویب سائٹ کے ذریعے اپنی ویڈیوز بنا لیں۔

1 week ago | [YT] | 1

Tanveer Official

Come Back ❤️❤️

1 week ago | [YT] | 3

Tanveer Official

ایزی پیسہ کی 1 روپیہ والی آفر کا کیا سچ ہے؟ 🤔
ایزی پیسہ ایپ پر اکثر لوگ اس ڈیل میں حصہ لیتے ہیں، لیکن کیا آج تک یہ انعام واقعی کسی کو ملا ہے؟ کیا آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو کبھی اس میں کوئی چیز ملی ہے؟ اپنے خیالات ضرور شیئر کریں! 👇
Tanveer Official

1 week ago | [YT] | 3

Tanveer Official

آپ دن میں انٹرنیٹ پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟

2 months ago | [YT] | 2

Tanveer Official

السلام علیکم 🛑
موبائل کمپیوٹر انٹرنیٹ الیکٹریکل الیکٹرانکس اور گھریلو استعمال کی چیزوں سے متعلق کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔.
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا ۔۔۔

3 months ago | [YT] | 7

Tanveer Official

آپ کے موبائل کی بیٹری عام طور پر ایک چارج میں کتنا وقت نکال جاتی ہے؟

3 months ago | [YT] | 2

Tanveer Official

اگر آپ کو بالکل فری میں ایک فون ملے، تو آپ کون سا برانڈ چنیں گے؟

3 months ago | [YT] | 4

Tanveer Official

موبائل میں "Airplane Mode" آن کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

3 months ago | [YT] | 2

Tanveer Official

سمارٹ فونز میں "IP68" ریٹنگ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

3 months ago | [YT] | 1