Hello! Mery Channel p aap KO cooking say related videos dekhny KO milin g.


Life with Amna

کچن کنگ مصالحہ گریوی اور سبزیوں کا ذائقہ بڑھا دے گا
اجزاء
6 بڑی الائچی
12 چھوٹی ہری الائچی
1 چمچ زیرہ
1 چمچ سونتھ پاؤڈر
2 کھانے کے چمچ کالی مرچ
2 کھانے کے چمچ میتھی
2 چمچ سونف
1/2 چائے کا چمچ جائفل
دار چینی ایک ٹکڑا
2 جاویتری
12 لونگ
2 کھانے کے چمچ زیرہ
4 چمچ دھنیا
8-10 کشمیری مرچی
2 تیز پتے
دو کھانے کے چمچ قصوری میتھی
1/2 چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر
1 چمچ کالا نمک
1 چمچ نمک
ایک چمچ امچور پاؤڈر

طریقہ--نمک اور ہلدی کے علاوہ تمام خشک مسالوں کو پین میں6ـ5 منٹ تک بھونیں۔دھیمی آنچ پر بھونیں۔
ٹھنڈا ہونے پر مکسچر میں باریک پیس لیں۔
آخر میں نمک اور ہلدی ملا دیں۔ایئر ٹائٹ جار میں اسٹور کریں۔
ہر قسم کے گریوی اور سبزیوں کو ذائقہ دار بنانے کے لئے کچن کنگ مصالحہ استعمال کریں۔

1 year ago | [YT] | 5