major*رینجرز کے جوانوں کو سلام* کراچی جب بارش کی شدت سے ڈوبنے لگا، گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، سڑکیں جل تھل ہو گئیں اور روزمرہ زندگی کا پہیہ جام ہو کر رہ گیا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے، بیماروں کو اسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا، گاڑیاں پانی میں ڈوبنے لگیں اور فاقہ کشی کا خدشہ بڑھ گیا۔ ایسے میں رینجرز کے جوان میدانِ عمل میں اُترے۔ سیلابی پانی کو چیرتے ہوئے کبھی کسی بزرگ کو کندھوں پر اٹھایا، کبھی اسکول جانے والے بچوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا، تو کبھی گاڑیوں کو دھکا دے کر عوام کی راہ ہموار کی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب خدمت، قربانی اور حوصلہ ایک صف میں کھڑے دکھائی دیئے۔ بارش کی بوندوں کے شور میں رینجرز کا عزم گونج رہا تھا اور اندھیروں میں یہ
سو فیصد پاکستان کا اپنا بنایا ہوا الیکٹرانک جنگی جیمر
اس جیمر نظام نے 2 دن پہلے وادی کشمیر میں رافیل جیسے جدید طیارے کے جدید ترین ریڈار اور مواصلاتی نظام کو 23 منٹ تک جام کر دیا تھا جس کے بعد انڈین رافیل طیارے فوکر طیارے بن کر رہ گے تھے
اس بہترین ریڈار سسٹم کو بنانے والے تمام پاکستانی سائنسدانوں کو پوری محب وطن قوم کا سلام 🇵🇰❤🥰
آج دن کی پاک فضائیہ نے پاکستان کی نئی اسمارٹ ڈرون میزائل ٹیکنالوجی کی شاندار تصویریں منظر عام پر آئیں۔ یہ جدید میزائل ریڈار پر نظر نہیں آتا، اس کی رینج لامحدود ہے، اور ایک وقت میں ایک ملین تک ڈرونز آسمان میں پرواز کر سکتے ہیں، صرف ایک کمانڈ کے انتظار میں۔
یہ پاکستان کی دفاعی طاقت میں ایک تاریخی پیش رفت ہے۔ اور اس کی کامیابی کا تجربہ بھی ہو چکا ہے الحمدللہ یہ تاریخ پاکستان میں بہترین ڈرون ہے اور اس کا اخراجات بہت کم ہے 🦅🇵🇰🦅
*پیکا ترمیمی بل کی منظوری: جھوٹی خبروں پر کڑی سزا، سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں*
*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حال ہی میں پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون کا حصہ بن چکا ہے۔ اس قانون کا مقصد ڈیجیٹل دنیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی، گمراہ کن اور نقصان دہ خبروں کے خلاف مؤثر کارروائی کو ممکن بنانا ہے* *نئے قانون کے تحت اگر کوئی فرد بغیر تصدیق کے کسی بھی خبر کو سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شیئر کرتا ہے، اور وہ خبر بعد ازاں غلط ثابت ہوتی ہے، تو اس فرد کو تین سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی افواہوں، کردار کشی، اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کو روکنے کی سنجیدہ کوشش ہے* *اس قانون کے ایک اور اہم پہلو کے مطابق، اگر کسی گروپ یا فورم میں جھوٹی خبر شیئر کی جاتی ہے اور اس گروپ کا ایڈمن وہ خبر وقت پر حذف کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو اسے بھی شریکِ جرم تصور کیا جائے گا۔ حتیٰ کہ اگر ایڈمن لاعلم بھی ہو، تب بھی اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس شق نے سوشل میڈیا گروپس کے منتظمین کو خاص طور پر محتاط رہنے پر مجبور کر دیا ہے، کیونکہ اب وہ صرف "ناظر" نہیں بلکہ "ذمہ دار" بھی تصور کیے جائیں گے* *یہ قانون صحافت، سوشل میڈیا، اور عام شہریوں کے لیے ایک انتباہ ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی لازم ہے۔ معلومات کا پھیلاؤ، خصوصاً بغیر تحقیق کے، نہ صرف معاشرے میں انتشار پھیلا سکتا ہے بلکہ بعض اوقات کسی کی عزت، کاروبار یا زندگی پر بھی منفی اثرات ڈال سکتا ہے* *دوسری طرف ناقدین کا کہنا ہے کہ اس قانون کو آزادیِ اظہار کو محدود کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، لہٰذا اس کے نفاذ کے دوران توازن، شفافیت اور عدالتی نگرانی کو یقینی بنانا ضروری ہے* *تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ پیکا میں یہ ترمیم وقت کی ضرورت تھی کیونکہ جھوٹی خبروں اور ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے کئی شہری متاثر ہو چکے ہیں۔ شہریوں، خاص طور پر نوجوان نسل، کو چاہیے کہ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کرنے سے قبل معلومات کی مکمل تصدیق کریں اور ذمہ دار سوشل میڈیا رویے کو اپنائیں* *ایڈمن حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے گروپس پر کڑی نظر رکھیں، مشکوک یا غیر مصدقہ مواد کو فوراً حذف کریں، اور ممبران کو بھی محتاط رہنے کی تلقین کریں۔ ورنہ وہ قانوناً جوابدہ ہو سکتے ہیں نئے پیکا قانون کا نفاذ یقیناً سوشل میڈیا کے میدان میں ایک نیا موڑ ہے، جو اگر منصفانہ اور دانشمندی سے استعمال ہوا تو پاکستان میں ڈیجیٹل ماحول کو زیادہ محفوظ اور بااعتماد بنانے میں مدد دے سکتا ہے*
پہلگام فالس فلیگ ، غزہ کے قاتل اور گجرات کے قصاب کا گٹھ جوڑ بے نقاب گذشتہ شب دو اسرائیلی جہاز 20 اسرائیلی اہلکاروں سمیت گائیڈڈ بموں کی بڑی کھیپ لیکر بھارت کے آدم پور ائیر بیس پر لینڈ ہوئے ، بعدازاں اسرائیلی اہلکار سری نگرپہنچ گئے ،اسرائیلی اہلکار تکنیکی سازوسامان سے لیس
پاکستان کی جانب سے بھارت کی تمام ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود فوری بند کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اس کا نقصان کیا ہوتا ہے؟ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی بھارتی ائیرلائن کا جہاز اب پاکستان کے اوپر سے نہیں گزر سکے گا۔ بھارت سے مغرب کی جانب یعنی مشرق وسطیٰ، یورپ، افریقہ اور شمالی و جنوبی امریکہ کی جانب جانے والے تمام بھارتی جہاز اب "کھلے سمندر" سے گزر کر اپنی منزل کی جانب جا سکیں گے۔ کسی ملک کی فضائی حدود (airspace) اس کے زمینی علاقے (territorial land) اور سمندری حدود (territorial waters) کے اوپر تک پھیلتی ہے۔ شکاگو کنونشن (1944) اور اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے کنونشن (UNCLOS) کے تحت طے پانے والے بین الاقوامی قانون کے مطابق۔۔۔۔۔ ایک ملک کی خودمختار فضائی حدود اس کے ساحلی پانیوں (territorial waters) تک ہوتی ہیں، جو عام طور پر ساحل سے 12 ناٹیکل میل (تقریباً 22 کلومیٹر) تک کا علاقہ ہوتا ہے۔ اس علاقے کے اوپر کی فضا پر اس ملک کا مکمل کنٹرول ہوتا ہے، اور کوئی بھی غیر ملکی طیارہ بغیر اجازت کے اس فضائی حدود میں داخل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کی فضائی حدود میں کل 11 فضائی راستے ہیں۔ جن میں سے بھارتی طیارے چار راستوں کو کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ ہفتہ وار اوسطا 1200 بھارتی ائیر لائنز کے جہاز پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں۔ جب پاکستانی فضائی حدود بند ہوں تو بھارتی جہازوں کو مغرب کی جانب سفر کرنے کے لیے پہلے جنوب کی جانب پرواز کرتے ہوئے "کھلے سمندر" تک جانا پڑتا ہے، پھر رخ تبدیل کر کے مغرب کو اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔ اس میں جہازوں کو اضافی فیول استعمال کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے اُن کی لاگت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بھارت کی مغربی سمت جانے والی سبھی پروازیں اس سے متاثر ہوتی ہیں۔ البتہ شمالی بھارت کے ہوائی اڈوں مثلا دہلی، لکھنؤ، امرتسر وغیرہ سے دبئی اور مڈل ایسٹ جانے والی پروازوں کو تقریبا دگنا فیول استعمال کرنا پڑتا ہے۔ 2019 میں بھارت کی جانب سے بالاکوٹ حماقت کے بعد جب پاکستان نے اپنی فضا بھارتی جہازوں کے لیے بند کی تھی تو بھارتی ایوی ایشن صنعت کو شدید جھٹکا لگا تھا۔ اُس وقت کے وزیر مملکت برائے شہری ہوابازی ہردیپ سنگھ پوری نے ایک سوال کے جواب میں بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا تھا، پاکستان کی ائیر سپیس بند ہونے سے فروری 2019 سے 2 جولائی 2019 کے درمیان ائیر انڈیا کو 491 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوا۔ ایئرلائن انڈی گو کو 31 مئی تک 25.1 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بجٹ ایئرلائنز اسپائس جیٹ اور گو ایئر کو بالترتیب 20 جون تک 30.73 کروڑ روپے اور 2.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ واضع رہے کہ یہ اعداد و شمار صرف استعمال ہونے والے اضافی تیل کے ہیں۔ ائیر لائنز کو سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اضافی فیول استعمال کی وجہ سے ان کے ٹکٹ کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اور مسافروں کی اکثریت دیگر ائیر لائنز کے سستے ٹکٹ لیتی ہے۔ اگر اس نقصان کو شامل کیا جائے تو یہ نقصان اربوں تک پہنچ جاتا ہے۔ خصوصا سستے ٹکٹ بیچنے والی ائیرلائنز کا کاروبار ہی ٹھپ ہو جاتا ہے۔ ہن آرام جے
یہ بات سچ ہے کہ گھر کے افراد کے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں، لیکن جب کوئی باہر سے انگلی اٹھاتا ہے تو وہی اختلاف رکھنے والے لوگ ایک دیوار کی طرح متحد ہو جاتے ہیں۔
اسی طرح قوموں کی شان بھی اسی اتحاد میں ہے — ہماری آپس کی بحثیں اور رنجشیں اپنی جگہ، مگر جب بات وطن کے دفاع کی ہو، جب کوئی ہمارے پیارے وطن پاکستان کے خلاف بولے، تو ہم سب ایک قوم بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔
یہی جذبہ حب الوطنی کی پہچان ہے، یہی وہ اتحاد ہے جو دشمن کے لیے سب سے بڑا پیغام ہے: "ہم ایک ہیں، ایک تھے، اور ایک رہیں گے!"
Haru Saba Ali
major*رینجرز کے جوانوں کو سلام*
کراچی جب بارش کی شدت سے ڈوبنے لگا، گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، سڑکیں جل تھل ہو گئیں اور روزمرہ زندگی کا پہیہ جام ہو کر رہ گیا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے، بیماروں کو اسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا، گاڑیاں پانی میں ڈوبنے لگیں اور فاقہ کشی کا خدشہ بڑھ گیا۔ ایسے میں رینجرز کے جوان میدانِ عمل میں اُترے۔ سیلابی پانی کو چیرتے ہوئے کبھی کسی بزرگ کو کندھوں پر اٹھایا، کبھی اسکول جانے والے بچوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا، تو کبھی گاڑیوں کو دھکا دے کر عوام کی راہ ہموار کی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب خدمت، قربانی اور حوصلہ ایک صف میں کھڑے دکھائی دیئے۔ بارش کی بوندوں کے شور میں رینجرز کا عزم گونج رہا تھا اور اندھیروں میں یہ
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
پاکستان ائیر فورس کے لڑاکا طیارے انڈیا میں اپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ ٹارگٹ کرنے کے بعد بحفاظت پاکستان پہنچ گئے الحمدللہ🇵🇰
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
سو فیصد پاکستان کا اپنا بنایا ہوا الیکٹرانک جنگی جیمر
اس جیمر نظام نے 2 دن پہلے وادی کشمیر میں رافیل جیسے جدید طیارے کے جدید ترین ریڈار اور مواصلاتی نظام کو 23 منٹ تک جام کر دیا تھا
جس کے بعد
انڈین رافیل طیارے فوکر طیارے بن کر رہ گے تھے
اس بہترین ریڈار سسٹم کو بنانے والے تمام پاکستانی سائنسدانوں کو پوری محب وطن قوم کا سلام 🇵🇰❤🥰
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
آج دن کی پاک فضائیہ نے پاکستان کی نئی اسمارٹ ڈرون میزائل ٹیکنالوجی کی شاندار تصویریں منظر عام پر آئیں۔
یہ جدید میزائل ریڈار پر نظر نہیں آتا، اس کی رینج لامحدود ہے، اور ایک وقت میں ایک ملین تک ڈرونز آسمان میں پرواز کر سکتے ہیں، صرف ایک کمانڈ کے انتظار میں۔
یہ پاکستان کی دفاعی طاقت میں ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
اور اس کی کامیابی کا تجربہ بھی ہو چکا ہے الحمدللہ یہ تاریخ پاکستان میں بہترین ڈرون ہے اور اس کا اخراجات بہت کم ہے
🦅🇵🇰🦅
🥷🇵🇰❤️✊⚔️💫
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
بھارتی ایئر فورس کا جنگی جہاز گر کر تباہ 🔥
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
*پیکا ترمیمی بل کی منظوری: جھوٹی خبروں پر کڑی سزا، سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں*
*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حال ہی میں پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون کا حصہ بن چکا ہے۔ اس قانون کا مقصد ڈیجیٹل دنیا میں پھیلائی جانے والی جھوٹی، گمراہ کن اور نقصان دہ خبروں کے خلاف مؤثر کارروائی کو ممکن بنانا ہے*
*نئے قانون کے تحت اگر کوئی فرد بغیر تصدیق کے کسی بھی خبر کو سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شیئر کرتا ہے، اور وہ خبر بعد ازاں غلط ثابت ہوتی ہے، تو اس فرد کو تین سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی افواہوں، کردار کشی، اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کو روکنے کی سنجیدہ کوشش ہے*
*اس قانون کے ایک اور اہم پہلو کے مطابق، اگر کسی گروپ یا فورم میں جھوٹی خبر شیئر کی جاتی ہے اور اس گروپ کا ایڈمن وہ خبر وقت پر حذف کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو اسے بھی شریکِ جرم تصور کیا جائے گا۔ حتیٰ کہ اگر ایڈمن لاعلم بھی ہو، تب بھی اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس شق نے سوشل میڈیا گروپس کے منتظمین کو خاص طور پر محتاط رہنے پر مجبور کر دیا ہے، کیونکہ اب وہ صرف "ناظر" نہیں بلکہ "ذمہ دار" بھی تصور کیے جائیں گے*
*یہ قانون صحافت، سوشل میڈیا، اور عام شہریوں کے لیے ایک انتباہ ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی لازم ہے۔ معلومات کا پھیلاؤ، خصوصاً بغیر تحقیق کے، نہ صرف معاشرے میں انتشار پھیلا سکتا ہے بلکہ بعض اوقات کسی کی عزت، کاروبار یا زندگی پر بھی منفی اثرات ڈال سکتا ہے*
*دوسری طرف ناقدین کا کہنا ہے کہ اس قانون کو آزادیِ اظہار کو محدود کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، لہٰذا اس کے نفاذ کے دوران توازن، شفافیت اور عدالتی نگرانی کو یقینی بنانا ضروری ہے*
*تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ پیکا میں یہ ترمیم وقت کی ضرورت تھی کیونکہ جھوٹی خبروں اور ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے کئی شہری متاثر ہو چکے ہیں۔ شہریوں، خاص طور پر نوجوان نسل، کو چاہیے کہ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کرنے سے قبل معلومات کی مکمل تصدیق کریں اور ذمہ دار سوشل میڈیا رویے کو اپنائیں*
*ایڈمن حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے گروپس پر کڑی نظر رکھیں، مشکوک یا غیر مصدقہ مواد کو فوراً حذف کریں، اور ممبران کو بھی محتاط رہنے کی تلقین کریں۔ ورنہ وہ قانوناً جوابدہ ہو سکتے ہیں نئے پیکا قانون کا نفاذ یقیناً سوشل میڈیا کے میدان میں ایک نیا موڑ ہے، جو اگر منصفانہ اور دانشمندی سے استعمال ہوا تو پاکستان میں ڈیجیٹل ماحول کو زیادہ محفوظ اور بااعتماد بنانے میں مدد دے سکتا ہے*
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
*سیکیورٹی فورسز کا پاک - افغان سرحد پر کامیاب فالو اپ آپریشن،17 خارجی ہلاک*
*ہلاک خوارج سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، گزشتہ روز پاک-افغان سرحد پر 54 خارجی مارے گئے تھے، 3 روز میں مارے گئے خوارج کی تعداد 71 ہوگئی، آئی ایس پی آر*
#ispr_pakistan_pak_army_defenders #TeamDeathSquadOfPakistan #ispr #TeamPDC
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
پہلگام فالس فلیگ ، غزہ کے قاتل اور گجرات کے قصاب کا گٹھ جوڑ بے نقاب
گذشتہ شب دو اسرائیلی جہاز 20 اسرائیلی اہلکاروں سمیت گائیڈڈ بموں کی بڑی کھیپ لیکر بھارت کے آدم پور ائیر بیس پر لینڈ ہوئے ، بعدازاں اسرائیلی اہلکار سری نگرپہنچ گئے ،اسرائیلی اہلکار تکنیکی سازوسامان سے لیس
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
پاکستان کی جانب سے بھارت کی تمام ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود فوری بند کرنے کا کیا مطلب ہے؟
اس کا نقصان کیا ہوتا ہے؟
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی بھارتی ائیرلائن کا جہاز اب پاکستان کے اوپر سے نہیں گزر سکے گا۔ بھارت سے مغرب کی جانب یعنی مشرق وسطیٰ، یورپ، افریقہ اور شمالی و جنوبی امریکہ کی جانب جانے والے تمام بھارتی جہاز اب "کھلے سمندر" سے گزر کر اپنی منزل کی جانب جا سکیں گے۔
کسی ملک کی فضائی حدود (airspace) اس کے زمینی علاقے (territorial land) اور سمندری حدود (territorial waters) کے اوپر تک پھیلتی ہے۔ شکاگو کنونشن (1944) اور اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے کنونشن (UNCLOS) کے تحت طے پانے والے بین الاقوامی قانون کے مطابق۔۔۔۔۔
ایک ملک کی خودمختار فضائی حدود اس کے ساحلی پانیوں (territorial waters) تک ہوتی ہیں، جو عام طور پر ساحل سے 12 ناٹیکل میل (تقریباً 22 کلومیٹر) تک کا علاقہ ہوتا ہے۔ اس علاقے کے اوپر کی فضا پر اس ملک کا مکمل کنٹرول ہوتا ہے، اور کوئی بھی غیر ملکی طیارہ بغیر اجازت کے اس فضائی حدود میں داخل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کی فضائی حدود میں کل 11 فضائی راستے ہیں۔ جن میں سے بھارتی طیارے چار راستوں کو کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ ہفتہ وار اوسطا 1200 بھارتی ائیر لائنز کے جہاز پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں۔ جب پاکستانی فضائی حدود بند ہوں تو بھارتی جہازوں کو مغرب کی جانب سفر کرنے کے لیے پہلے جنوب کی جانب پرواز کرتے ہوئے "کھلے سمندر" تک جانا پڑتا ہے، پھر رخ تبدیل کر کے مغرب کو اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔ اس میں جہازوں کو اضافی فیول استعمال کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے اُن کی لاگت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بھارت کی مغربی سمت جانے والی سبھی پروازیں اس سے متاثر ہوتی ہیں۔ البتہ شمالی بھارت کے ہوائی اڈوں مثلا دہلی، لکھنؤ، امرتسر وغیرہ سے دبئی اور مڈل ایسٹ جانے والی پروازوں کو تقریبا دگنا فیول استعمال کرنا پڑتا ہے۔
2019 میں بھارت کی جانب سے بالاکوٹ حماقت کے بعد جب پاکستان نے اپنی فضا بھارتی جہازوں کے لیے بند کی تھی تو بھارتی ایوی ایشن صنعت کو شدید جھٹکا لگا تھا۔ اُس وقت کے وزیر مملکت برائے شہری ہوابازی ہردیپ سنگھ پوری نے ایک سوال کے جواب میں بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا تھا، پاکستان کی ائیر سپیس بند ہونے سے فروری 2019 سے 2 جولائی 2019 کے درمیان ائیر انڈیا کو 491 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوا۔ ایئرلائن انڈی گو کو 31 مئی تک 25.1 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بجٹ ایئرلائنز اسپائس جیٹ اور گو ایئر کو بالترتیب 20 جون تک 30.73 کروڑ روپے اور 2.1 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
واضع رہے کہ یہ اعداد و شمار صرف استعمال ہونے والے اضافی تیل کے ہیں۔ ائیر لائنز کو سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اضافی فیول استعمال کی وجہ سے ان کے ٹکٹ کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اور مسافروں کی اکثریت دیگر ائیر لائنز کے سستے ٹکٹ لیتی ہے۔ اگر اس نقصان کو شامل کیا جائے تو یہ نقصان اربوں تک پہنچ جاتا ہے۔ خصوصا سستے ٹکٹ بیچنے والی ائیرلائنز کا کاروبار ہی ٹھپ ہو جاتا ہے۔
ہن آرام جے
#TeamPDC
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Haru Saba Ali
یہ بات سچ ہے کہ گھر کے افراد کے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں، لیکن جب کوئی باہر سے انگلی اٹھاتا ہے تو وہی اختلاف رکھنے والے لوگ ایک دیوار کی طرح متحد ہو جاتے ہیں۔
اسی طرح قوموں کی شان بھی اسی اتحاد میں ہے — ہماری آپس کی بحثیں اور رنجشیں اپنی جگہ، مگر جب بات وطن کے دفاع کی ہو، جب کوئی ہمارے پیارے وطن پاکستان کے خلاف بولے، تو ہم سب ایک قوم بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔
یہی جذبہ حب الوطنی کی پہچان ہے، یہی وہ اتحاد ہے جو دشمن کے لیے سب سے بڑا پیغام ہے:
"ہم ایک ہیں، ایک تھے، اور ایک رہیں گے!"
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more