سب سے پہلے 150 گرام آدھے کپ سے تھوڑا سا زیادہ ٹوٹا باسمتی چاول دھونے کے بعد 30 منٹ کے لئے بھگو کر رکھیں گے، اب ڈبل روٹی 🍞 کے 6 عدد سلائس لے گے اور اس کے براؤن والے کنارے کٹ کر لیں گے اور سائیڈ پر رکھ لیں گے، دوسری جانب برتن میں 6 کپ پانی لیں گے اور اس میں بھگوئے ہوئے چاول شامل کریں گے اور 12 سے 13 منٹ اس کو بوائل کریں گے چمچ چلاتے رہیں جب پانی 90 پرسنٹ خشک ہو جائے اور چاول نرم ہو جائے تو چولہا بند کردیں، اب جوسر بلینڈر کے جگ میں اس ابلے ہوئے چاول کے آدھے چاول ڈالیں اور آدھے چاول اسی پتیلے میں رہنے دیں، اب اس جگ میں جو آدھے چاول ہے اس میں 2 کپ پانی اور 7 کھانے کے چمچ ملک پاؤڈر یعنی خشک دودھ شامل کریں اور ڈبل روٹی کے 6 سلائس جس کے کنارے کاٹے تھے وہ شامل کرکے آچھے سے گرینڈ کریں تاکہ نرم سا ان سب کا پیسٹ بن جائے اب اس پیسٹ کو سائیڈ پر رکھ دیں، اب پتیلے میں جو آدھے بچے ہوئے ابلے چاول ہے اس میں 2 کلو خالص تازہ دودھ شامل کریں ۔ اپ ڈبے والا دودھ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔۔۔ اب ایک فرائی پین لے گے اور اس میں 350 گرام یعنی ڈیڈھ کپ چینی شامل کریں آور ہلکی سے درمیانی آنچ پر اس چینی کو میلٹ کرے پگھلا دے، آہستہ آہستہ یہ خود ہی میلٹ ہو جائے گی، چینی کو زیادہ تیز کلر تیز آنچ پر جلانا نہیں ورنہ پھر اس سے کھیر میں کڑواہٹ اجائے گی، جب پگل کر گولڈن کلر میں اجائے تو فورا دودھ اور ابلے ہوئے چاول میں اس میلٹ کی ہوئی چینی کو ڈال کر چمچ سے مکس کریں اب اس کھیر کو درمیانی سے کم آنچ پر پکائیں گے 20 سے 25 منٹ لگے گے چمچ مسلسل ہلاتے رہیں جب اسے 10 منٹ ہو جائے تو جوسر بلینڈر کے جگ والا پیسٹ شامل کریں اور ساتھ ہی کچھ سبز الائچی کا پاؤڈر شامل کریں اور مزید 10 منٹ پکاتے رہیں جب کھیر میں بلبلے اٹھنے لگے تو چمچ چلاتے ہوئے مزید 4 سے 5 منٹ پکائیں اور چولہے کو بند کردیں، آب کو یہ کھیر تھورا سا پتلا پتلا لگے گا لیکن جب یہ مکمل ٹھندا ہوکے سیٹ ہو جائے تو گاڑھا ہو جائے گا، اب اس کھیر کو، مٹی، سٹیل یا شیشے والے برتنوں میں ڈالیں اوپر کچھ کٹے ہوئے پستہ بادام ڈالیں 30 منٹ باہر رکھیں اس کے بعد کم از کم 5 یا 6 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں، لیجئے مزیدار کم خرچ پشاوری کھیر کھانے کے لئے تیار ہے ۔ اسے فریج میں رکھ کر 3 دن تک کھا سکتے ہیں
خوشبودار گرم مصالحہ، یخنی پلاؤ، چکن پلاؤ، دال، سبزی ہر اور ہر قسم سالن کے ذائقے کو چار چاند لگائے ۔۔ زیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام کالی الائچی ۔۔۔۔۔۔۔ 15 گرام دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 15 گرام لونگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 گرام کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام بادیان خطائی ۔۔۔۔۔ 15 گرام جائفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 عدد جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام جائفل کے سخت چھلکے کو ہٹا کر سب چیزوں کو 1 گھنٹہ تیز دھوپ میں رکھیں اب ان تمام چیزوں کو گرینڈر کے مصالحہ والی جار میں ڈال کر آچھے سے پیس لیں زیادہ باریک پاوڈر نہیں کرنا ۔۔۔ اب اس مصالحہ کو ڈبے میں ڈال کر ڈھکن کو اچھی طرح بند کردیں ۔ اور 6 مہینے تک استعمال کریں، ایک کلو پلاؤ کے لئے 2 یا 3 چمچ یہ خوشبودار گرم مصالحہ اور آدھا چمچ لال مرچ پاؤڈر کافی ہے ۔۔
Peshawar Food Network
سب سے پہلے 150 گرام آدھے کپ سے تھوڑا سا زیادہ ٹوٹا باسمتی چاول دھونے کے بعد 30 منٹ کے لئے بھگو کر رکھیں گے، اب ڈبل روٹی 🍞 کے 6 عدد سلائس لے گے اور اس کے براؤن والے کنارے کٹ کر لیں گے اور سائیڈ پر رکھ لیں گے، دوسری جانب برتن میں 6 کپ پانی لیں گے اور اس میں بھگوئے ہوئے چاول شامل کریں گے اور 12 سے 13 منٹ اس کو بوائل کریں گے چمچ چلاتے رہیں جب پانی 90 پرسنٹ خشک ہو جائے اور چاول نرم ہو جائے تو چولہا بند کردیں، اب جوسر بلینڈر کے جگ میں اس ابلے ہوئے چاول کے آدھے چاول ڈالیں اور آدھے چاول اسی پتیلے میں رہنے دیں، اب اس جگ میں جو آدھے چاول ہے اس میں 2 کپ پانی اور 7 کھانے کے چمچ ملک پاؤڈر یعنی خشک دودھ شامل کریں اور ڈبل روٹی کے 6 سلائس جس کے کنارے کاٹے تھے وہ شامل کرکے آچھے سے گرینڈ کریں تاکہ نرم سا ان سب کا پیسٹ بن جائے اب اس پیسٹ کو سائیڈ پر رکھ دیں، اب پتیلے میں جو آدھے بچے ہوئے ابلے چاول ہے اس میں 2 کلو خالص تازہ دودھ شامل کریں ۔ اپ ڈبے والا دودھ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔۔۔ اب ایک فرائی پین لے گے اور اس میں 350 گرام یعنی ڈیڈھ کپ چینی شامل کریں آور ہلکی سے درمیانی آنچ پر اس چینی کو میلٹ کرے پگھلا دے، آہستہ آہستہ یہ خود ہی میلٹ ہو جائے گی، چینی کو زیادہ تیز کلر تیز آنچ پر جلانا نہیں ورنہ پھر اس سے کھیر میں کڑواہٹ اجائے گی، جب پگل کر گولڈن کلر میں اجائے تو فورا دودھ اور ابلے ہوئے چاول میں اس میلٹ کی ہوئی چینی کو ڈال کر چمچ سے مکس کریں اب اس کھیر کو درمیانی سے کم آنچ پر پکائیں گے 20 سے 25 منٹ لگے گے چمچ مسلسل ہلاتے رہیں جب اسے 10 منٹ ہو جائے تو جوسر بلینڈر کے جگ والا پیسٹ شامل کریں اور ساتھ ہی کچھ سبز الائچی کا پاؤڈر شامل کریں اور مزید 10 منٹ پکاتے رہیں جب کھیر میں بلبلے اٹھنے لگے تو چمچ چلاتے ہوئے مزید 4 سے 5 منٹ پکائیں اور چولہے کو بند کردیں، آب کو یہ کھیر تھورا سا پتلا پتلا لگے گا لیکن جب یہ مکمل ٹھندا ہوکے سیٹ ہو جائے تو گاڑھا ہو جائے گا، اب اس کھیر کو، مٹی، سٹیل یا شیشے والے برتنوں میں ڈالیں اوپر کچھ کٹے ہوئے پستہ بادام ڈالیں 30 منٹ باہر رکھیں اس کے بعد کم از کم 5 یا 6 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں، لیجئے مزیدار کم خرچ پشاوری کھیر کھانے کے لئے تیار ہے ۔ اسے فریج میں رکھ کر 3 دن تک کھا سکتے ہیں
2 weeks ago | [YT] | 1
View 1 reply
Peshawar Food Network
خوشبودار گرم مصالحہ، یخنی پلاؤ، چکن پلاؤ، دال، سبزی ہر اور ہر قسم سالن کے ذائقے کو چار چاند لگائے ۔۔
زیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
کالی الائچی ۔۔۔۔۔۔۔ 15 گرام
دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 15 گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 گرام
کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 گرام
بادیان خطائی ۔۔۔۔۔ 15 گرام
جائفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 عدد
جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام
جائفل کے سخت چھلکے کو ہٹا کر سب چیزوں کو 1 گھنٹہ تیز دھوپ میں رکھیں اب ان تمام چیزوں کو گرینڈر کے مصالحہ والی جار میں ڈال کر آچھے سے پیس لیں زیادہ باریک پاوڈر نہیں کرنا ۔۔۔ اب اس مصالحہ کو ڈبے میں ڈال کر ڈھکن کو اچھی طرح بند کردیں ۔ اور 6 مہینے تک استعمال کریں، ایک کلو پلاؤ کے لئے 2 یا 3 چمچ یہ خوشبودار گرم مصالحہ اور آدھا چمچ لال مرچ پاؤڈر کافی ہے ۔۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 2 replies
Peshawar Food Network
🙃😊
2 months ago | [YT] | 41
View 18 replies
Peshawar Food Network
4 months ago | [YT] | 30
View 1 reply
Peshawar Food Network
ایسے بچت والے کار آمد ٹوٹکوں کے لئے ہمیں فالو کریں شکریہ 😁😂🤣
11 months ago | [YT] | 45
View 2 replies
Peshawar Food Network
https://youtu.be/93ieJsvmj2s?si=giI3O...
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
Peshawar Food Network
https://youtu.be/PdiLH9YAtO4?si=4hyy8...
1 year ago | [YT] | 57
View 1 reply
Peshawar Food Network
♥️♥️♥️
1 year ago | [YT] | 38
View 7 replies
Peshawar Food Network
https://youtu.be/bQLeejxpS30?si=5noC1...
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Peshawar Food Network
https://youtu.be/HNu9V6eYeUM?si=IGPzC...
1 year ago | [YT] | 13
View 0 replies
Load more