🌙 Alif Laam Meem – Har dil tak Allah ka paigham
ایک اسلامی چینل ہے جہاں قرآنِ کریم کی روشنی میں دل کو چھو لینے والا پیغام پیش کیا جاتا ہے۔
📖 اس چینل پر آپ کو ملے گا:
• قرآنِ پاک کا آسان اردو ترجمہ اور مختصر تفسیر
• قرآنی واقعات اور انبیاء علیہم السلام کی سبق آموز کہانیاں
• صحابہ کرام اور صحابیات کے ایمان افروز واقعات
• احادیثِ مبارکہ اور ان کی وضاحت
• روزمرہ زندگی کے لیے اسلامی رہنمائی اور نصیحتیں
🎥 ہم شارٹ ویڈیوز کے ذریعے مختصر مگر اثر انگیز اسلامی پیغام آپ تک پہنچاتے ہیں
🔔 سبسکرائب کریں اور نیکی کا پیغام دوسروں تک پہنچائیں
English SEO Keywords: Quran Translation, Tafseer Quran, Islamic Videos, Quran Stories, Islamic Reminder


Alif laam meem

1 month ago | [YT] | 112

Alif laam meem

Kya aap ne Meri Surah Yaseen wali video dekhi??

1 month ago | [YT] | 5

Alif laam meem

Must Watch

1 month ago | [YT] | 1

Alif laam meem

✨ درودِ پاک کی برکتیں ✨

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"

آج اپنے دن کا آغاز اور اختتام درودِ پاک سے کریں، کیونکہ یہ دلوں کو سکون، گناہوں کی معافی کی امید اور اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہے۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 🤍

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

💚 اس پوسٹ کو Like کریں، Save کریں، اور اپنے اہلِ خانہ و دوستوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ آپ بھی ثوابِ جاریہ میں شریک ہوں۔

#Islam #IslamicReminder #IslamicPost #Durood #Salawat #ProphetMuhammadﷺ #QuranAndSunnah #Hadith #Deen #Muslim #IslamicQuotes #DailyReminder #Sunnah #UrduIslamicPosts #IslamicReels #Pakistan #Alhamdulillah #SubhanAllah #Allah #Jannah

2 months ago | [YT] | 32

Alif laam meem

2 months ago | [YT] | 17

Alif laam meem

🌿 جمعۃ المبارک 🌿
آج کا دن دعا، درود شریف، تلاوتِ قرآن اور استغفار سے اپنے دل کو روشن کرنے کا دن ہے۔
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں قرآن و سنت پر ثابت قدم رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
✨ جمعۃ المبارک
#JummaMubarak #FridayBlessings #Islam #Quran #Hadith #IslamicReminder #Muslim #Deen #Pakistan #AlifLaamMeem #communitypost

2 months ago | [YT] | 18

Alif laam meem

💭 سوچنے کی بات...!
جب رسول اللہ ﷺ نے عاشورا کے روزے میں بھی یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے اس کے ساتھ 9 یا 11 محرم کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی، تو پھر ہمیں ہر اس کام سے بھی بچنا چاہیے جو کسی مخصوص فرقے کی مذہبی پہچان بن چکا ہو۔
ہماری پہچان قرآن و سنت کی پیروی ہونی چاہیے، نہ کہ رسم و رواج۔
عاشورا کی مسنون سنت روزہ ہے، حلیم، کھچڑا یا مخصوص نیاز کو دین کا حصہ سمجھنا نہیں۔

#Muharram #10Muharram #Ashura #YaumEAshura #RozaEAshura

2 months ago | [YT] | 6

Alif laam meem

❓آخر کون تھا وہ مردِ حق؟

جس کے اسلام لانے پر مسلمانوں نے پہلی بار کھلے عام بیت اللہ میں نماز ادا کی...

جس کے عدل سے رعایا مطمئن تھی...

اور جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے ایسے فضائل بیان فرمائے کہ تاریخ روشن ہو گئی...

🎥 آج رات ان شاء اللہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی مکمل سیرت

Miss mat kijiye!

#HazratUmar #UmarFarooq #IslamicHistory

3 months ago | [YT] | 16