Voice of Nawab
الفاظ جو دل سے نکلیں اور روح کو چھو جائیں۔

یہ چینل اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو شاعری، احساسات اور خوبصورت آواز کے دیوانے ہیں۔
میں یہاں اردو اور سرائیکی شاعری اپنی آواز میں پیش کرتا ہوں — چاہے وہ جون ایلیا کا درد ہو، احمد فراز کا عشق، یا وسیم شاہ کا جنون۔

اگر تمہیں لفظوں میں چھپی کہانیاں پسند ہیں، تو Subscribe کرو اور ہر دن کچھ نیا محسوس کرو