**السلام علیکم! 🌸**
میں نے اس سے پہلے تین یوٹیوب چینلز بنائے، لیکن کچھ وجوہات کی وجہ سے انہیں ڈیلیٹ کر دیا۔ ہر بار ایک نیا خواب شروع ہوا، مگر پورا نہ ہو سکا۔
آج میں پھر سے ایک نئی امید، نئے حوصلے اور نئے خواب کے ساتھ اپنی یہ نئی جرنی شروع کر رہی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ سب میرا ساتھ دیں گے، میری پہلی ویڈیو کو اپنا پیار دیں گے اور اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں میرا ساتھ دیں گے۔ ❤️
اس چینل پر آپ کو **Married Life، Daily Routine، House Cleaning، Cleaning Hacks، Easy Recipes، Lifestyle Vlogs، Life Hacks** اور میری حقیقی روزمرہ زندگی کے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔
اگر آپ بھی سادہ، حقیقی اور دل سے بنائی گئی ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو میری اس نئی شروعات کا حصہ بنیں۔
**دعا میں یاد رکھیے، اور اپنے پیار سے میرا حوصلہ بڑھائیے۔ 💕**
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
https://youtu.be/870iK9XHSow?si=uBC1e... .Ayet k ghar m apko ko welcome
19 hours ago | [YT] | 18
View 2 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Assalam o Alaikum my YouTube family ✨ اج vlog اپلوڈ نہیں ہوگا کل اپ کی اس ٹوپک پر دیکھنا چاہتے ہیں comment میں بتائیں
1 day ago | [YT] | 5
View 14 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Assalam o Alaikum my YouTube family. اج کا vlog سب کے لئے بہت امپورٹنٹ ہے چینل پر اپلوڈ کر دیا ہے دیکھ لیں ❤️
3 days ago | [YT] | 7
View 3 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Aj m vlog upload ni kr pai 🥺🥺🥺
4 days ago | [YT] | 13
View 6 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Assalam o Alaikum my YouTube family .. نیکسٹ بلاگ کی اس ٹاپک پر ہو میرے گھر کے Room tour پر یا اپ کے کسی ٹاپک پر کمنٹ میں ضرور بتائیں تاکہ میں صبح کے لئے تیاری کر لوں
6 days ago | [YT] | 13
View 11 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Dua mein yad rakhen 💞
6 days ago | [YT] | 76
View 21 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Assalam o Alaikum اج میں نے سیلیبریشن شیئر کرنی تھی لیکن بچے گھر پر نہیں ہیں اور میں اکیلے سیلیبریٹ نہیں کر سکتی اس لئے انشاءاللہ کل اپ کے ساتھ سیلیبریشن کا ولاگ ضرور شیئر کروں گی اج اپ سب کی problem پری لوگ بنایا ہے کیا اپ کے چینلز ریموو کیوں ہو رہے ہیں اور ڈیلیٹ کیوں ہو رہے ہیں
1 week ago | [YT] | 28
View 20 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Thank you so much my lovely viewers ap sb na hoty to ye mumkin na hota .dil se ap sab ka shukria ✨
1 week ago | [YT] | 54
View 34 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
https://youtu.be/Ru0Y-SLuPEA?si=bX7St... .must watch
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**
Assalam o Alaikum my YouTube family ✨ مجھے لگ رہا ہے کہ انشاءاللہ کل ہم 1k سبسکرائبر سیلیبریشن کریں گے تو اگر تو ہو گیا سبسکرائبرز کا ٹارگٹ پورا تو انشاء اللہ کل ہم اچھی سی سیلیبریشن کریں گے اور اپ سب کی دعاؤں کا اپ سب کے پیار کا بہت شکریہ اور ایک انکل جو ہے چینل پر مسلسل برے میسجز کر رہے ہیں کہ اپ کا کوئی چینل مونیٹائز نہیں تھا اب یہ اور اپ وہ اگر اپ سب میں سے میرے پچھلے چینلز کے جتنے بھی سبسکرائبرز یہاں پر موجود ہیں تو وہ ذرا ان کو اچھا سا رپلائی کر دیں تاکہ ان کو جو ایک مصیبت ان پڑی ہے میرے چینل کو چلتا دیکھ کر وہ ذرا ان کی کم ہو جائے اور وہ سکون میں اجائے بہت شکریہ ❤️
1 week ago (edited) | [YT] | 27
View 27 replies
Load more