یا اللہ! اس چینل کو دین کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ بنا دے 🕊️ یہاں آپ کو صرف اسلامی ویڈیوز، دعائیں اور قرآن و سنت کی رہنمائی ملے گی 💌 دعا ہے کہ یہ پیغام آپ کے ایمان اور دل کے سکون کا سبب بنے