syed shahnawaz alam shahbazi official
2 years ago | [YT] | 28
View 0 replies
2 years ago | [YT] | 24
2 years ago | [YT] | 39
View 1 reply
🤍ببارگاہِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہجو مرکز ہے شریعت کا طریقت کا ہے سر چشمہبنا اس واسطے اللہ کا گھر جائے پیدائشکہ وہ اسلام کا کعبہ ہے یہ ایمان کا کعبہوہ ہے خاموش قرآں اور یہ قرآن ناطق ہیںنہیں جس دل میں یہ اس میں نہیں قرآن کا رستہدلہن زہرہ عمر داماد اور حسین سے بیٹےتری ہستی ہے اعلیٰ اور بالا تر ترا کنبہنبی ﷺ کی نیند پر اس نے نماز عصر قرباں کیجو حاضر کر چکا تھا اس سے پہلے جان کا ہدیہنہ کیونکر لوٹتا اس کیلئے ڈوبا ہوا سورجکہ جب اس چاند کے پہلو میں اک سورج کا تھا جلوہتعالیٰ اللہ تیری شوکت تری صولت کا کیا کہناکہ خطبہ پڑھ رہا ہے آج تک خیبر کا ہر ذرّہمسلمانورسول اللہﷺ کی الفت اگر چاہوکرو اس کی غلامی جس کا ہر مومن ہوا بندہہو چشتی قادری یا نقشبندی سہروردی ہوملا سب کو ولایت کا انہی کے ہاتھ سے ٹکڑاہے صدقہ میل پھر اس پاک و ستھرے کو روا کیوں ہوکہ دنیا کھا رہی ہے جس کی آلِ پاک کا صدقہعلی مشکل کشا ہیں سب کے سالکؔ کا سہارا ہیںہر اک محتاج ان کا ہو جواں بڈھا ہو یا بچہ حکیم الامت مفتی محمد احمد یار خان نعیمی
3 years ago | [YT] | 25
3 years ago | [YT] | 38
3 years ago | [YT] | 40
3 years ago | [YT] | 33
3 years ago | [YT] | 72
syed shahnawaz alam shahbazi official
2 years ago | [YT] | 28
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
2 years ago | [YT] | 24
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
2 years ago | [YT] | 39
View 1 reply
syed shahnawaz alam shahbazi official
🤍ببارگاہِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم
بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ
جو مرکز ہے شریعت کا طریقت کا ہے سر چشمہ
بنا اس واسطے اللہ کا گھر جائے پیدائش
کہ وہ اسلام کا کعبہ ہے یہ ایمان کا کعبہ
وہ ہے خاموش قرآں اور یہ قرآن ناطق ہیں
نہیں جس دل میں یہ اس میں نہیں قرآن کا رستہ
دلہن زہرہ عمر داماد اور حسین سے بیٹے
تری ہستی ہے اعلیٰ اور بالا تر ترا کنبہ
نبی ﷺ کی نیند پر اس نے نماز عصر قرباں کی
جو حاضر کر چکا تھا اس سے پہلے جان کا ہدیہ
نہ کیونکر لوٹتا اس کیلئے ڈوبا ہوا سورج
کہ جب اس چاند کے پہلو میں اک سورج کا تھا جلوہ
تعالیٰ اللہ تیری شوکت تری صولت کا کیا کہنا
کہ خطبہ پڑھ رہا ہے آج تک خیبر کا ہر ذرّہ
مسلمانورسول اللہﷺ کی الفت اگر چاہو
کرو اس کی غلامی جس کا ہر مومن ہوا بندہ
ہو چشتی قادری یا نقشبندی سہروردی ہو
ملا سب کو ولایت کا انہی کے ہاتھ سے ٹکڑا
ہے صدقہ میل پھر اس پاک و ستھرے کو روا کیوں ہو
کہ دنیا کھا رہی ہے جس کی آلِ پاک کا صدقہ
علی مشکل کشا ہیں سب کے سالکؔ کا سہارا ہیں
ہر اک محتاج ان کا ہو جواں بڈھا ہو یا بچہ
حکیم الامت مفتی محمد احمد یار خان نعیمی
3 years ago | [YT] | 25
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 38
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 40
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 25
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 38
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 33
View 0 replies
syed shahnawaz alam shahbazi official
3 years ago | [YT] | 72
View 0 replies