کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اللہ سے جوڑے رکھتی ہیں، کچھ خواہشات کی صورت کچھ آزمائش کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا جتنا زیادہ دُکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللہ کے آگے جھکتے ہیں کہتے ہیں، جو نقصان تمہیں اللہ سے جوڑ دے اس کو نقصان نہیں کہا کرتے🫀 *•┈┈•⊰✿اللہ تعالیٰ سے جڑنے* *کا* *سفر❤️✿⊱•┈┈•*
: عورت ماں ہو تو احترام دیجئے، بیوی ہو تو عزت دیجئے، بہن ہو تو شفقت دیجئے، بیٹی ہو تو فخر کیجئے… اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے۔ کیونکہ نفسیات کہتی ہے کہ جس معاشرے میں عورت کو عزت ملتی ہے، وہاں انسانیت زندہ رہتی ہے۔ 🤍 پوسٹ اچھی لگی ہو تو ریکٹ لازمی کریں❤️👍
GufranVlogs786
I love Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
11 hours ago | [YT] | 201
View 4 replies
GufranVlogs786
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو جمعہ مبارک 🤲🥀
1 day ago | [YT] | 302
View 0 replies
GufranVlogs786
﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾
•سُبحان الله♡
•الحَمدلله♡
•لا إله إلا الله♡
•الله أكبر♡
•لا حَول و لا قوة إلا بالله♡
•سُبحان الله و بِحمده♡
•سُبحان الله العَظيم♡
•أستغفِرُ الله الْعَظِيم وَأَتُوبُ إِلَيْهِ♡
•لا إِلَهَ إِلا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ♡
•اللٌٰهُم صَلِ وَسَلِم وبآرِك عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ♡
•يا مقلِّبَ القلوبِ ثَبِّتْ قلبِي على دينِك♡
3 days ago | [YT] | 29
View 0 replies
GufranVlogs786
🤔*آپ کس مہینے میں پیدا ہوۓ ہیں؟؟*
جنوری ❤️ فروری 💝 مارچ 🎓
اپریل 🌱 مئی 🕊️ جون 🌸
جولائی 🛍️ اگست 🌹 ستمبر 🪴
اکتوبر 🎀 نومبر 🎂 دسمبر 🥳
5 days ago | [YT] | 164
View 0 replies
GufranVlogs786
Mashallah 🕋🤲🥀☝️💕
1 week ago | [YT] | 217
View 0 replies
GufranVlogs786
❥
جذبات بھی حُقوق کی طرح ہوتے ہیں،
جو مُستحق نہ ہو اُسے دینا ضروری نہیں ہوتا
1 week ago | [YT] | 73
View 0 replies
GufranVlogs786
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ کتنا خوبصورت مسجد ہے💕☝️🤲💯🕋🥀
1 week ago | [YT] | 413
View 0 replies
GufranVlogs786
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ کیا نظارہ ہے مکہ شریف کا
1 week ago | [YT] | 142
View 0 replies
GufranVlogs786
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اللہ سے جوڑے رکھتی ہیں،
کچھ خواہشات کی صورت کچھ آزمائش کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا جتنا زیادہ دُکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللہ کے آگے جھکتے ہیں کہتے ہیں،
جو نقصان تمہیں اللہ سے جوڑ دے اس کو نقصان نہیں کہا کرتے🫀
*•┈┈•⊰✿اللہ تعالیٰ سے جڑنے* *کا* *سفر❤️✿⊱•┈┈•*
1 week ago | [YT] | 16
View 0 replies
GufranVlogs786
:
عورت ماں ہو تو احترام دیجئے،
بیوی ہو تو عزت دیجئے،
بہن ہو تو شفقت دیجئے،
بیٹی ہو تو فخر کیجئے…
اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے۔
کیونکہ نفسیات کہتی ہے کہ جس معاشرے میں عورت کو عزت ملتی ہے، وہاں انسانیت زندہ رہتی ہے۔ 🤍
پوسٹ اچھی لگی ہو تو ریکٹ لازمی کریں❤️👍
2 weeks ago | [YT] | 215
View 2 replies
Load more