Machlu is a small village near the town of Khaplu located in the Ghanche District.Machlu Village is known for its scenic beauty, characterized by rugged mountains, a serene river, and traditional and unique mud houses. It serves as a gateway to other beautiful destinations of beautiful Hushe Valley. It is a must-visit location for those who exploring Khaplu Valley and surroundings.
آج صبح ہوٹل کا روم check out کرکے باہر سڑک میں نکلا تو ایک صاحب مجھے ملے - سلام کے بعد اس نے میرا Bagpack اور ہاتھ میں کیمرہ دیکھ کے گپ شپ کے موڈ میں آئے، مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کیا کرتے ہیں اور کہاں سے آئے ہیں، میں نے اپنے بارے میں بتایا تو انھوں نے فی الفور مجھےمخلصانہ انداز میں اپنے گھر ناشتے کے لیئے آفر کیا ۔ ان کا خلوص دیکھ کر میں منع نہیں کرسکا۔ انہوں نے مجھے TV Launch نیں بٹھا کر خود کچں گئے ، تھوڈی دیر بعد وہ خود چائے بنائی اور چائے کے ساتھ پراٹھے، انڈہ آملیٹ، دیسی شہد اور جام لاکے میرے سامنے رکھ دیں، چائے کا ایک گونٹ لے کے مجھے پتہ چل گیا کہ وہ سادی چائے نہیں تھی بلکہ خالص دیسی دودھ کی مزیدار دودھ پتی تھی۔ میں ان صاحب کے خلوص اور مہمان نوازی سے اتنا متاثر ہوا کہ ان کو دیکھتا رہ گیا، اللہ تعالی اہل بلتستان کی خلوص اور مہمان نوازی کو ہمیشہ کے لئے قاعم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین

The Indo-Pakistan war ended in the same dramatic way that it began. Donald Trump and Modi benefited from the war, while the common people of India and Pakistan suffered.
Travelling Dude
Epic Adventure Hike In Heavy Snow
3 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
Travelling Dude
snowfall in Hoper Valley
https://www.youtube.com/watch?v=EMvPX...
1 month ago | [YT] | 7
View 2 replies
Travelling Dude
New Exciting Winter Season Vlog. Must Watch
2 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Travelling Dude
Machlu is a small village near the town of Khaplu located in the Ghanche District.Machlu Village is known for its scenic beauty, characterized by rugged mountains, a serene river, and traditional and unique mud houses. It serves as a gateway to other beautiful destinations of beautiful Hushe Valley. It is a must-visit location for those who exploring Khaplu Valley and surroundings.
4 months ago | [YT] | 74
View 4 replies
Travelling Dude
Aquamarine; The Real Gem Of Gilgit Baltistan
5 months ago (edited) | [YT] | 18
View 1 reply
Travelling Dude
New Video On Taalidas Flood, Ghizer, Gilgit Baltistan
5 months ago (edited) | [YT] | 7
View 0 replies
Travelling Dude
آج صبح ہوٹل کا روم check out کرکے باہر سڑک میں نکلا تو ایک صاحب مجھے ملے - سلام کے بعد اس نے میرا Bagpack اور ہاتھ میں کیمرہ دیکھ کے گپ شپ کے موڈ میں آئے، مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کیا کرتے ہیں اور کہاں سے آئے ہیں، میں نے اپنے بارے میں بتایا تو انھوں نے فی الفور مجھےمخلصانہ انداز میں اپنے گھر ناشتے کے لیئے آفر کیا ۔ ان کا خلوص دیکھ کر میں منع نہیں کرسکا۔ انہوں نے مجھے TV Launch نیں بٹھا کر خود کچں گئے ، تھوڈی دیر بعد وہ خود چائے بنائی اور چائے کے ساتھ پراٹھے، انڈہ آملیٹ، دیسی شہد اور جام لاکے میرے سامنے رکھ دیں، چائے کا ایک گونٹ لے کے مجھے پتہ چل گیا کہ وہ سادی چائے نہیں تھی بلکہ خالص دیسی دودھ کی مزیدار دودھ پتی تھی۔ میں ان صاحب کے خلوص اور مہمان نوازی سے اتنا متاثر ہوا کہ ان کو دیکھتا رہ گیا،
اللہ تعالی اہل بلتستان کی خلوص اور مہمان نوازی کو ہمیشہ کے لئے قاعم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین
6 months ago | [YT] | 49
View 3 replies

6 months ago | [YT] | 28
View 1 reply
Travelling Dude
The Indo-Pakistan war ended in the same dramatic way that it began. Donald Trump and Modi benefited from the war, while the common people of India and Pakistan suffered.
8 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Travelling Dude
https://youtu.be/Ao-CLDKQF3c?si=I6yGb...
11 months ago | [YT] | 17
View 0 replies
Load more