Paighaam-e-Qur’an Tilawat

یہ چینل صرف اور صرف قرآنِ کریم کی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی تلاوت کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ کو سکون، روحانیت اور اللہ کے کلام کی مٹھاس ملے گی۔
قرآن سنیں، دل کو سکون دیں اور ثواب حاصل کریں۔

اگر آپ قرآن سے محبت کرتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کریں اور دوسروں تک بھی قرآن کا پیغام پہنچائیں۔

Roman Urdu:
Is channel par sirf Qur’an Kareem ki khubsurat aur dil ko chhoo lene wali tilawat upload ki jati hai.
Qur’an sunen, sukoon payen aur apni zindagi ko roshan banayen.

📖 Qur’an – Rehmat bhi, Shifa bhi, Hidayat bhi