Pti Official Ajk International

PWelcome to PTI Official AJK International, your ultimate destination for the latest PTI songs, tributes, and updates from Azad Jammu and Kashmir (AJK) and around the world!

💚 What We Offer:

New PTI and Imran Khan tribute songs.

Emotional and motivational anthems for justice and change.

Highlights of PTI's activities in AJK and international events.

Updates on rallies, protests, and political movements.

Join us in spreading the message of unity, hope, and a brighter future for Pakistan. Subscribe now and be part of the revolution!

📢 Stay Connected:
Let’s create history together with our voice and passion for PTI and Imran Khan.




Pti Official Ajk International

Very great parson sayd zulfi bukhari #zulfibukhari #pti #imrankhan @Zulfi Bukhari @PTI OFFICIAL @Sardar Abdul Qayyum Niazi

5 months ago | [YT] | 11

Pti Official Ajk International

‏ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر!
‏ہر طرف نظریہ حقیقی آزادی کے سپاہی پرچم اُٹھائے موجود ہے۔

‏⁧‫#پرامن_ملک_گیر_تحریک‬⁩

5 months ago | [YT] | 6

Pti Official Ajk International

میرپور آزاد کشمیر
عدالتی اور عوامی دباؤ کے باعث حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، سردار عبد القیوم نیازی رہا

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کو رات گئے میرپور سے رہا کر دیا گیا۔ انہیں گزشتہ روز وزیر اعظم انوار الحق کے آبائی ضلع میں عمران خان کی رہائی کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

سردار عبد القیوم نیازی کو 16 ایم پی او (MPO) کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے صدر نثار احمد ملک کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے تھے جبکہ مختلف انٹری پوائنٹس بھی بند کر دیے گئے تھے۔ اس صورتحال کے پیش نظر آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ مظفرآباد نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ سردار عبد القیوم نیازی کو ریکارڈ سمیت آج عدالت میں پیش کیا جائے۔

عوامی ردعمل، سیاسی دباؤ اور عدالتی کارروائی کے نتیجے میں حکومت کو پسپائی اختیار کرنا پڑی اور سردار عبد القیوم نیازی کو بالآخر رہا کر دیا گیا۔

5 months ago | [YT] | 6

Pti Official Ajk International

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

5 months ago | [YT] | 6

Pti Official Ajk International

13 جولائی بروز اتوار 2 بجے دن، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر صدر جماعت و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کی قیادت میں عظیم الشان ورکر کنونشن کا انعقاد کر رہی ہے جس میں مرکزی قیادت شرکت کرے گی اور ضلع بھر کے تمام حلقوں تحصیل اور ٹاؤن کی تنظیموں کے ممبرز کی تقریب حلف برداری ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیدار اپنے ساتھیوں سمیت بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
ڈاکٹر نواز احمد جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف حلقہ نکیال

6 months ago | [YT] | 17

Pti Official Ajk International

“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔”

6 months ago | [YT] | 14

Pti Official Ajk International

وزیرِ اعلی خیبرپختونخواں علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی بہنوں نے آج دور دراز سے آئے کارکنوں سے ملاقات کی،

‏عمران خان کی رہائی کے لیے ایسی تحریک کی ضرورت ہے جس میں اتحاد و تنظیم، باہمی مشاورت سے فیصلے کیے جائیں تاکہ کامیابی ہمارا مقدر بنے انشاء ﷲ

#ReleaseImranKhantoSavePakistan

8 months ago | [YT] | 19