0325 4313632


Adeel Shamsi

سفید رنگ کفن,سرخ رنگ کرتے رہے
مدینے والے جنازے سے جنگ کرتے رہے

شہادت مولا امام حسن مجتبٰیؐ 😭

3 weeks ago | [YT] | 11

Adeel Shamsi

سمجھا گئی ہے ہم کو شہادت حسینؓ کی
ہر دور کے یزید کی بیعت حرام ہے 🚩

2 months ago | [YT] | 37

Adeel Shamsi

🏴 5 محرم الحرام منسوب شہادت حضرت عون و محمد۴-🥺💔
Shaeed ہوگئے 𝘈𝘰𝘶𝘯 𝘖 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥ع 𝘠𝘦𝘩 𝘒𝘢𝘩𝘢 𝘑𝘢𝘣 𝘚𝘢𝘣 𝘕𝘦
𝘙𝘰𝘯𝘢 𝘛𝘰 𝘋𝘰𝘰𝘳 𝘏𝘢𝘪 𝘋𝘦𝘬𝘩𝘢 𝘉𝘩𝘪 𝘕𝘢𝘩𝘪 𝘡𝘢𝘪𝘯𝘢𝘣 𝘴.𝘢 𝘕𝘦-🥺💔
5ᴛʜ Mᴜʜᴀʀʀᴀᴍ Mᴀɴsᴏᴏʙ Sʜᴀʜᴀᴅᴀᴛ Sʜᴀʜᴢᴀᴅᴀ ᴇ Zᴀɪɴᴀʙ s.ᴀ Aᴏᴜɴ ᴀ.s & Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀ.s😭

2 months ago | [YT] | 8

Adeel Shamsi

📝" 4 محرم الحرام ۔61 ھ ۔ قاضی شریع ملعون اور 18000 مفتیوں نے امام حُسین کے قتل کا فتویٰ جاری کیا " 💔👇
۔۔۔۔۔
🏴" ۷۲ مظلوم ۔ ۶ مہینے کے شیرخوار بچوں سے ۷۵/۹۵ سال کے بزرگوں کو قتل کرنے کیلئے ، ۳۷ ریاستوں کی نو لاکھ فوج جمع " ⚔️

✍️" ۴ محرم الحرام سے 9 محرم الحرام تک کربلا میں کوفہ ، بصرے ، دمشق اور مصر و ایران وغیرہ سے مسلسل فوجیں اکٹھا ہوتی رہیں "

📚" علما پاک و ہند نے قدیم کتابوں میں بیان کیا ہے کہ امام حسین کے خلاف ۷ ریاستوں کی نو لاکھ کی فوج کو کربلا بھیجا گیا -
" عالمِ عارف ، علامہ دربندی نے بھی اسرار الشہادت میں اسی تعداد کو بیان کیا ہے ۔ ایرانیوں کی کتاب میں بیان کردہ چالیس ہزار کی تعداد کے زمن میں یہ بیان ہوا ہے کہ چالیس ہزار وہ تھے جو صرف خیام حؐسینی کے سامنے تعینات تھے "

💧( ۳۷ ریاستوں کی 9 لاکھ فوج نے بیبؐی پاک سیدہؐ کا گلشن تباہ و برباد کردیا )💧
۔۔۔۔۔
📚 ( حياة الامام الؐحسين ج ۲ ص ۱۲ : زندگانی سيدؐ الشهدا ۔ عماد زاده، ص۔۲۴۱ ۔
( فتوٰی ) علامہ ملا فاضل دربندی کتاب اسرار الشہادة جلد 2 صفحہ 245 ۔ ابن اعثم کوفی کتاب الفتوح جلد 5 صفحہ 82 ۔ بحار الانوار جلد 44 صفحہ 320 ۔شیخ عباس قمی کتاب نفس المہموم جلد 1 صفحہ 110 )

2 months ago | [YT] | 7

Adeel Shamsi

دوست ہو تو بس حبیب ابنِ مظاہر (ع) جیسا۔💔

ایک ہو دوست حبیب ابن مظاہر ع جیسا ۔
بے تکلف جسے مقتل میں بلایا جائے۔۔۔۔

3 محرم: امام حسین ع کا حبیب ابنِ مظاہر ع کے نام خط- 💔

2 months ago | [YT] | 8

Adeel Shamsi

🖤 تاریخ کی سب سے بڑی توہینِ رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی
اُس گلے کو کاٹا گیا جس کو رسول ﷺ چوما کرتے تھے-💔

2 months ago | [YT] | 53

Adeel Shamsi

Labaik ya hussain (a.s)

2 months ago (edited) | [YT] | 25

Adeel Shamsi

١ ربیع الاول 💔

ہائے کیسی بدبخت اُمت ہے یہ کہ ابھی رسولؐ کی قبر کی خاک تک خشک نہیں ہوئی اور اُمت لکڑیاں لئے دروازے پر کھڑی ہے.

تیری زہراؐء پہ مصیبت کی گھڑی ہے۔😭

1 year ago | [YT] | 34

Adeel Shamsi

28 Safar 2025 Lahore Imamia colony #tabootimamhassan

1 year ago | [YT] | 40

Adeel Shamsi

27 Safar 2025 Lahore Imamia colony #tabootimamhassan

1 year ago | [YT] | 35