This channel is dedicated to providing high-quality, concept-based education for school students. We explain Physics, Chemistry, Biology, and Mathematics in a simple, clear, and exam-oriented way so every student can understand easily.


Muhammad Hanan

اسلام علیکم، امید ہے سب بچوں کے نمبر اچھے آئے ہوگے۔
میرے نمبر ہیں:

3 weeks ago | [YT] | 55

Muhammad Hanan

اللہ تعالیٰ آپ کو امید سے زیادہ نمبر دے، آپ کے اساتذہ اور آپ کی محنت کا پھل ملے، والدین کی دعائیں پوری ہوں۔

3 weeks ago | [YT] | 371

Muhammad Hanan

چینل پر 10k سبسکرائبرز ہونے پر آپ سب لوگوں کا شکریہ، اللہ تعالٰی ہم سب کو کامیابی دے، ہماری کوششوں میں برکت ڈالے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔
Thank You again Guys 💛

1 month ago | [YT] | 234

Muhammad Hanan

الحمدللہ، اللہ کے فضل سے میرے چینل پر ٹوٹل 10 لاکھ ویوز ہوگئے، اپ سب کا بہت شکریہ ❤️

1 month ago | [YT] | 174

Muhammad Hanan

آج سے 6 مہینے پہلے ایک Pen Tablet لیا جس کے ساتھ 4 اس طرح کی nibs آتی ہیں، لیکچرز دینا شروع کیے، ایک nib استعمال ہو کر Rough ہو گئ، پھر دوسری پھر تیسری اور اب آخری بھی جواب دے گئی، مگر میں ان کی قدر کرتا ہوں جن کی مدد سے میں 300 سے زائد لیکچرز لکھ پایا، ابھی 20 nibs کا ایک سیٹ منگوایا ہے جو جلد ہی آجائے گا تب تک اسی سے گزارا کرتے ہیں۔ A used pen is proof of hard work.
Stay Connected , Many more Amazing Lectures are on the Way ! 💫

Note: The image is Ai edited for better results

1 month ago | [YT] | 91

Muhammad Hanan

Assalamualaikum All Students, kindly Follow Our Facebook page of Physical Academy located in Faisalabad.Thank You

www.facebook.com/apexlearninghubfsd

1 month ago | [YT] | 57

Muhammad Hanan

2 months ago | [YT] | 153

Muhammad Hanan

آپ ان میں سے میرے چینل پر کونسے سبجیکٹ کے لیکچرز سنتے ہیں ؟

4 months ago | [YT] | 82