Madani Darul shifa A M

Here you will see Islamic information Islamic bayanat and Islamic wazaif so plz subscribe our channel and press the Bell icon so you san get every Islamic information timely for any further query contact us on Instagram. Thanks for your support


Madani Darul shifa A M

ہمارا لائیو اسٹیشن جادو جنات کے متعلق تھا تو اسی کے متعلق ایک تعویذ ہے اگر کسی کو مسائل ہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں انشاء اللہ اپ کو مکمل طریقہ کار سمجھایا اور بتایا جائے گا



WhatsApp number 03491049174

3 months ago | [YT] | 0

Madani Darul shifa A M

انشاء اللہ تعالی 330 بجے لائیو اسٹیشن کا اغاز ہوگا اپ سب احباب بروقت تشریف لائیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا

4 months ago | [YT] | 0

Madani Darul shifa A M

330 ان شاء اللہ لائیو سیشن شروع ہوگا سب احباب جو دم میں شریک ہوتے ہیں ان سے گزارش ہے وقت کی پابندی کرتے ہوئے دم میں ضرور شرکت کریں

4 months ago | [YT] | 2

Madani Darul shifa A M

🌙✨ محترم احباب ✨🌙

ان شاء اللہ آج صبح اڑھائی بجے میں دم کے لیے لائیو بیٹھوں گا۔ یہ خصوصی جمعرات کا الرقـیۃ الشرعیہ دم اور خاص دم ہوگا۔
تمام چاہنے والے اور احباب بروقت تشریف لائیں۔

📿 قرآن و سنت کے دم کے ذریعے ان شاء اللہ آپ کو بڑا فائدہ ہوگا۔

🔴 Live on: اسلامک مفتی ٹی وی

☎️ رابطہ نمبر: 0349-1049174

4 months ago | [YT] | 7

Madani Darul shifa A M

ہماری لائیو میں بیٹھنے والے حضرات جن کو وظیفے گفٹ کیے ہیں ان کو اگر کسی وظیفے کی سمجھ نہیں ائی تو وہ ہم سے دوبارہ سمجھ سکتے ہیں ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں رابطہ نمبر 03491049174 WhatsApp

4 months ago | [YT] | 2

Madani Darul shifa A M

230 پاکستانی ٹائم کے مطابق انشاء اللہ اپ حضرات کے ساتھ لائیو دم کیا جائے گا کل جو دم کیا تھا اس سے پہلے والے دن جو دم کیا تھا اسی کے مطابق اج اخری دم ہے سب حضرات وقت کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیے گا تاکہ اپ حضرات کو فائدہ ہو سکے

4 months ago | [YT] | 1

Madani Darul shifa A M

انشاءاللہ 30 منٹ بعد لائیو سیشن کا آغاز ہوگا جو احباب کل کے دن میں داخل تھے وہ اج ضرور تشریف لائیے گا تاکہ اپ قدم مکمل ہو سکے

4 months ago | [YT] | 2

Madani Darul shifa A M

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انشاءاللہ 9:30 لائیو سیشن کا اغاز ہوگا محبین سے گزارش ہے اپ ضرور ہمارے لائیو سیشن کو جوائن کریں گے خود بھی اور دوست احباب کو بھی شامل کریں گے ہمارا مقصد دین اسلام کی بات کو پھیلانا ہے کچھ احباب نے بیان کا اور کچھ احباب نے نعت کا بھی کہا ہوا ہے انشاءاللہ وہ بھی سنائیں گے اور اپ جو سننا پسند کرتے ہیں کمینٹس میں ہمیں بتا دیں تاکہ اپ کی فرمائش پوری کی جا سکے

4 months ago | [YT] | 1

Madani Darul shifa A M

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! ہم اِن شاء اللہ آدھے گھنٹے کے بعد لائیو سیشن میں بیٹھیں گے۔
تمام محترم ناظرین و سامعین سے گزارش ہے کہ ضرور لائیو میں شریک ہوں اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں۔

جزاکم اللہ خیر 🌹

4 months ago | [YT] | 2