خوشخبری! TreasureFUN نے کامیابی کے ساتھ TUFT/USDT (SWP) تجارتی جوڑی کا آغاز کر دیا ہے! تجارتی چینل اب مکمل طور پر کھل چکا ہے! 🚀 🪙 TUFT/USDT 🪙 🕯 مستقبل میں مزید دلچسپ چیزیں آنے والی ہیں! TreasureFUN کی تازہ ترین پیش رفت پر توجہ دینا جاری رکھیں اور مزید مواقع دریافت کریں تاکہ آپ TUFT حاصل کر سکیں۔ 🔼 ابھی قدم اٹھائیں! TreasureFUN پر جائیں اور اپنی TUFT کی مہم کا آغاز کریں! https://treasurefun.xyz/#/ #TUFT#TreasureFUN#SWPTrading#CryptoTrading#StakingIncome#ReferralProgram#TradeNow#CryptoTrading
"In the Treasure NFT, we're being asked to pay a $50 gas fee to claim our dollars. Is this a right or wrong thing? 100% it's wrong . There's also no guarantee that after doing this, our withdrawal will be received or not. Until our dollars are reflected in our wallet, and withdrawal resume normally, we won't participate in the presale or deposit a single dollar here. We won't invest until withdraw and everything is clear." #Pakistani community
جب بھی کسی ٹوکن کی لسٹنگ ڈیٹ قریب اتی ہے تو اس سے پہلے اس کی پری مارکیٹ لسٹنگ شروع ہو جاتی ہے جس میں خریدار لوگ اس ٹوکن کو خریدتے ہیں اور بعد میں جب وہ ٹوکن لسٹ ہوتا ہے تو اس کو زیادہ قیمت پر سیل کرتے ہیں یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ٹوکن کی پری مارکیٹ لسٹ لسٹنگ شروع ہو کچھ ٹوکنز کی شروع ہوتی ہے اور کچھ کی نہیں ہوتی لہذا اس کام میں رسک بھی موجود رہتا ہے بعض اوقات فراڈ یا سکیم کمپنیاں پری مارکیٹ لسٹنگ میں اپنے ٹوکن کو اچھی خاصی قیمت پر سیل کرتی ہیں اور جب لسٹنگ کا ٹائم اتا ہے تو یا تو وہ ٹوکن لسٹ ہی نہیں ہوتا یا پھر اس ٹوکن کی قیمت پری مارکیٹ لسٹنگ کی قیمت سے بہت زیادہ کم ہوتی ہے جس وجہ سے خریدار حضرات کو نقصان بھی ہوتا ہے تو پری مارکیٹ میں ٹوکن خریدنا ایک رسکی کام ہے میرے اندازے کے مطابق .🌹
*_Hi, Ladies and gentleman. kuch information abi mery pass aya hai, ajj raat 12 ya 2 bje koi new updates aygi lkn ye abi confirm nhi hai lkn umeed hai ye new updates Withdrawal ki bary may hogi. jb muje confirm hojyga pir may group may share krdonga oky. So stay wait and patient_* !
عزیز TreasureNFT کمیونٹی، ہم آپ کو یہ اپ ڈیٹ دینے پر بے حد خوش ہیں کہ 1 اپریل 2025 کو ایپ کے اجرا کے بعد، مختلف بگ فکسز، سسٹم کی بہتری، اور نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ آپ کی NFT ٹریڈنگ اور کمائی کے تجربے کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ہماری ٹیم دنیا بھر میں تمام صارفین کے لیے پلیٹ فارم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
🇦🇪 یو اے ای کے ممبران کے لیے رقم نکلوانے کی بحالی
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ 4 اپریل 2025 سے یو اے ای کے صارفین کے لیے رقم نکلوانے (withdrawals) کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔ تمام درخواستیں 76 گھنٹوں میں مکمل کی جائیں گی، تاکہ مقامی قوانین کے مطابق کام کیا جا سکے اور آپ کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یو اے ای کے صارفین کو ایپ سیٹنگز میں جا کر اپنے ٹیئر بیسڈ لِمٹس چیک کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ اپنی اہلیت کی تصدیق کر سکیں۔
🇮🇳 بھارت اور 🇵🇰 پاکستان کے ممبران کے لیے اپ ڈیٹ
ہمارے معزز بھارتی اور پاکستانی صارفین کے لیے خوشخبری! 15 اپریل 2025 سے رقم نکلوانے (withdrawals) کا آغاز ہو جائے گا، کیونکہ ان ممالک میں ریگولیٹری جائزے مکمل ہو رہے ہیں۔ تمام درخواستیں 76 گھنٹوں میں مکمل کی جائیں گی۔ ہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد شیئر کریں گے۔ آپ کے صبر کا شکریہ!
اہم اپ ڈیٹس
✅ بگ فکسز: ٹرانزیکشن میں تاخیر اور والیٹ سنک کے مسائل حل کر دیے گئے۔ ✅ سسٹم کی بہتری: سرور کی اسپیڈ میں اضافہ کیا گیا تاکہ ٹریڈنگ مزید ہموار ہو۔ ✅ نیا فیچر: یو اے ای کے صارفین کے لیے NFT اسٹیکنگ ریوارڈز متعارف کروا دیے گئے ہیں، جبکہ بھارت اور پاکستان میں یہ فیچر 15 اپریل کے بعد متعارف کرایا جائے گا۔ ✅ سیکیورٹی اپ گریڈ: رقم نکلوانے کے لیے ملٹی فیکٹر اتھنٹیکیشن (MFA) شامل کر دیا گیا ہے۔
ہم TreasureNFT پر آپ کے اعتماد کی قدر کرتے ہیں۔ یو اے ای کے صارفین 10 اپریل 2025 کو ہمارے ویبینار میں شامل ہو کر نئے فیچرز کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
*دل کھول کر شراب پیو کرپشن کرو رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*
ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.
عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!
بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے. Shine stone official
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔ کیوں؟ اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔ جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔ کیا ہمیں یقین نہیں؟ اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے۔😢😢
shine stone official .332k
خوشخبری! TreasureFUN نے کامیابی کے ساتھ TUFT/USDT (SWP) تجارتی جوڑی کا آغاز کر دیا ہے! تجارتی چینل اب مکمل طور پر کھل چکا ہے! 🚀
🪙 TUFT/USDT 🪙
🕯 مستقبل میں مزید دلچسپ چیزیں آنے والی ہیں! TreasureFUN کی تازہ ترین پیش رفت پر توجہ دینا جاری رکھیں اور مزید مواقع دریافت کریں تاکہ آپ TUFT حاصل کر سکیں۔
🔼 ابھی قدم اٹھائیں! TreasureFUN پر جائیں اور اپنی TUFT کی مہم کا آغاز کریں!
https://treasurefun.xyz/#/
#TUFT #TreasureFUN #SWPTrading #CryptoTrading #StakingIncome #ReferralProgram #TradeNow #CryptoTrading
9 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
shine stone official .332k
"In the Treasure NFT, we're being asked to pay a $50 gas fee to claim our dollars. Is this a right or wrong thing? 100% it's wrong . There's also no guarantee that after doing this, our withdrawal will be received or not. Until our dollars are reflected in our wallet, and withdrawal resume normally, we won't participate in the presale or deposit a single dollar here. We won't invest until withdraw and everything is clear."
#Pakistani community
9 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
shine stone official .332k
پری مارکیٹ لسٹنگ سے کیا مراد ہے 🥀🥀
جب بھی کسی ٹوکن کی لسٹنگ ڈیٹ قریب اتی ہے تو اس سے پہلے اس کی پری مارکیٹ لسٹنگ شروع ہو جاتی ہے جس میں خریدار لوگ اس ٹوکن کو خریدتے ہیں اور بعد میں جب وہ ٹوکن لسٹ ہوتا ہے تو اس کو زیادہ قیمت پر سیل کرتے ہیں یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ٹوکن کی پری مارکیٹ لسٹ لسٹنگ شروع ہو کچھ ٹوکنز کی شروع ہوتی ہے اور کچھ کی نہیں ہوتی لہذا اس کام میں رسک بھی موجود رہتا ہے بعض اوقات فراڈ یا سکیم کمپنیاں پری مارکیٹ لسٹنگ میں اپنے ٹوکن کو اچھی خاصی قیمت پر سیل کرتی ہیں اور جب لسٹنگ کا ٹائم اتا ہے تو یا تو وہ ٹوکن لسٹ ہی نہیں ہوتا یا پھر اس ٹوکن کی قیمت پری مارکیٹ لسٹنگ کی قیمت سے بہت زیادہ کم ہوتی ہے جس وجہ سے خریدار حضرات کو نقصان بھی ہوتا ہے تو پری مارکیٹ میں ٹوکن خریدنا ایک رسکی کام ہے میرے اندازے کے مطابق .🌹
9 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
shine stone official .332k
Treasure nft news
*_Hi, Ladies and gentleman. kuch information abi mery pass aya hai, ajj raat 12 ya 2 bje koi new updates aygi lkn ye abi confirm nhi hai lkn umeed hai ye new updates Withdrawal ki bary may hogi. jb muje confirm hojyga pir may group may share krdonga oky. So stay wait and patient_* !
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
shine stone official .332k
خوشخبری ❤️ سرکاری اعلان
TreasureNFT
4 اپریل، 2025
عزیز TreasureNFT کمیونٹی،
ہم آپ کو یہ اپ ڈیٹ دینے پر بے حد خوش ہیں کہ 1 اپریل 2025 کو ایپ کے اجرا کے بعد، مختلف بگ فکسز، سسٹم کی بہتری، اور نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ آپ کی NFT ٹریڈنگ اور کمائی کے تجربے کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ہماری ٹیم دنیا بھر میں تمام صارفین کے لیے پلیٹ فارم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
🇦🇪 یو اے ای کے ممبران کے لیے رقم نکلوانے کی بحالی
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ 4 اپریل 2025 سے یو اے ای کے صارفین کے لیے رقم نکلوانے (withdrawals) کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔
تمام درخواستیں 76 گھنٹوں میں مکمل کی جائیں گی، تاکہ مقامی قوانین کے مطابق کام کیا جا سکے اور آپ کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یو اے ای کے صارفین کو ایپ سیٹنگز میں جا کر اپنے ٹیئر بیسڈ لِمٹس چیک کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ اپنی اہلیت کی تصدیق کر سکیں۔
🇮🇳 بھارت اور 🇵🇰 پاکستان کے ممبران کے لیے اپ ڈیٹ
ہمارے معزز بھارتی اور پاکستانی صارفین کے لیے خوشخبری!
15 اپریل 2025 سے رقم نکلوانے (withdrawals) کا آغاز ہو جائے گا، کیونکہ ان ممالک میں ریگولیٹری جائزے مکمل ہو رہے ہیں۔ تمام درخواستیں 76 گھنٹوں میں مکمل کی جائیں گی۔ ہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد شیئر کریں گے۔ آپ کے صبر کا شکریہ!
اہم اپ ڈیٹس
✅ بگ فکسز: ٹرانزیکشن میں تاخیر اور والیٹ سنک کے مسائل حل کر دیے گئے۔
✅ سسٹم کی بہتری: سرور کی اسپیڈ میں اضافہ کیا گیا تاکہ ٹریڈنگ مزید ہموار ہو۔
✅ نیا فیچر: یو اے ای کے صارفین کے لیے NFT اسٹیکنگ ریوارڈز متعارف کروا دیے گئے ہیں، جبکہ بھارت اور پاکستان میں یہ فیچر 15 اپریل کے بعد متعارف کرایا جائے گا۔
✅ سیکیورٹی اپ گریڈ: رقم نکلوانے کے لیے ملٹی فیکٹر اتھنٹیکیشن (MFA) شامل کر دیا گیا ہے۔
ہم TreasureNFT پر آپ کے اعتماد کی قدر کرتے ہیں۔
یو اے ای کے صارفین 10 اپریل 2025 کو ہمارے ویبینار میں شامل ہو کر نئے فیچرز کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
مدد درکار ہو؟
ایپ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
TreasureNFT کا حصہ بننے کا شکریہ!
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
shine stone official .332k
Ager post achi lagay tu like karain thanku......
1 year ago | [YT] | 14
View 2 replies
shine stone official .332k
*دل کھول کر شراب پیو کرپشن کرو رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*
1 year ago | [YT] | 16
View 1 reply
shine stone official .332k
ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر بیس کروڑ نہیں تو ایک کروڑ روپے انعام کا تو حقدار تھا۔
1 year ago | [YT] | 16
View 1 reply
shine stone official .332k
ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.
عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!
بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.
Shine stone official
1 year ago | [YT] | 14
View 0 replies
shine stone official .332k
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔
کیوں؟
اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔
جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔
کیا ہمیں یقین نہیں؟
اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے۔😢😢
1 year ago | [YT] | 13
View 1 reply
Load more