رسول اللہ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ جواد ( سخی ) تھے اور رمضان میں ( دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب ) جبریل آپ ﷺ سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے ۔ جبریل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ ﷺ سے ملاقات کرتے اور آپ ﷺ کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے ، غرض آنحضرت ﷺ لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے ۔ صحیح بخآری حدیث نمبر 6
Sahih Hadees
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے ۔
کتاب ۔ صحیح بخآری
حدیث نمبر 9
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sahih Hadees
رسول اللہ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ جواد ( سخی ) تھے اور رمضان میں ( دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب ) جبریل آپ ﷺ سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے ۔ جبریل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ ﷺ سے ملاقات کرتے اور آپ ﷺ کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے ، غرض آنحضرت ﷺ لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے ۔
صحیح بخآری حدیث نمبر 6
5 months ago | [YT] | 1
View 1 reply
Sahih Hadees
وہ کون سے نبی ہیں جن کو تمام جانوروں کی بولی سمجھ میں اتی تھی۔
5 months ago | [YT] | 3
View 3 replies