✓Alone lover
✓poetry lover


mr.tanha01

اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
‏درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتے ناں

‏رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
‏روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں

‏راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
‏وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں

‏ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
‏بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتے ناں

‏ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
‏اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں

‏زین اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
‏دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں

2 years ago | [YT] | 0

mr.tanha01

تمکو رقبے ملے ہیں ورصے مے
تم نا سمجھوگے بے گھروں کا دکھ 🖤
#shayri

3 years ago | [YT] | 0