السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ سبھی حضرات بخیر و عافیت سے ہوں گے اس چینل پر اعتقادات عبادات اخلاقیات معاشرات معاملات و دیگر دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق دینی مذہبی و ملی ضرورتوں پر مشتمل اردو و گوجری زبان میں ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں مہربانی فرما کر ہمارے اس چینل کو سبسکرائب اور شیئر کر دیجئے جزاكَ اللّٰه خيرً ا
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh is channel per doore Hazir ke mutabik Deeni mazhabi aur Mili Urdu and gojri language ( Zubaan ) main videos upload ki Jaati Hain please Hamare channel ko subscribe and share kar dijiye ( please subscribe and share my channel )
Qazi Saleem official
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے اپنے چینل پر تعلیم الاسلام گوجری زبان اور اسلامی عقائد کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا۔
لیکن اب چونکہ بابرکت مہینہ رمضان المبارک آ رہا ہے،
تو میں ان سلسلوں کو عارضی طور پر روک کر
ایک نیا اور خصوصی سلسلہ شروع کر رہا ہوں —
✨ رمضان کورس ✨
اس کورس میں ہم سیکھیں گے:
📖 روزے کے مسائل
🤲 دعائیں
🕌 عبادات کا صحیح طریقہ
اور رمضان کو کامیاب بنانے کے اہم نکات۔
لہٰذا ابھی چینل کو سبسکرائب کریں
اور رمضان کورس کا حصہ بن جائیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌙
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Qazi Saleem official
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آئین کی حرمت، جمہور کی آواز
26 جنوری — وقارِ ہند کی پہچان
یومِ جمہوریہ ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ قومیں محض زمین سے نہیں بلکہ آئین، قانون اور شعور سے زندہ رہتی ہیں۔
26 جنوری وہ دن ہے جب ہندوستان نے انصاف، مساوات اور جمہوریت کو اپنا رہنما اصول بنایا۔
علامہ اقبالؔ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
دعا ہے کہ ہمارا وطن امن، اتحاد اور ترقی کی راہوں پر ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
یومِ جمہوریہ مبارک ہو 🇮🇳
4 weeks ago | [YT] | 6
View 5 replies
Qazi Saleem official
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ
#qazisaleemofficial
3 months ago (edited) | [YT] | 7
View 0 replies