Binte Jamal Official

Assalamu Alaikum everyone! Welcome to Binte Jamal Official. The purpose of this channel is to provide you with the latest and most accurate Islamic information and guidance in the light of the Holy Quran and Hadith. I upload Quranic and Islamic stories of prophets, Sahih hadith with Urdu translation from Bukhari and Muslim, Islamic bayanat, other Islamic content, and various vlogs too.
Dear viewers, I hope you will enjoy my videos. Please support me by subscribing to my channel, Binte Jamal Official. Don’t forget to like and share my videos. I would be grateful for your comments and feedback. JazakAllah


Binte Jamal Official

بعد از سلام عرض ہے ان ناسمجھ یو ٹیوبرز سے جو سعودی عرب کی ایک وائرل وڈیو پر خوب شور کررہے ہیں۔ وڈیو میں خانہ کعبہ کے سامنے بے ہودہ لباس میں خواتین کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ( نعوذ و بااللہ ) اور اس وڈیو کو ریاض شہر میں ہونے والے میوزیکل کنسرٹ سے جوڑا جا رہا ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ نادانی میں ایسے لوگ بغیر کسی ثبوت کے اسلام کو بدنام کررہے ہیں ۔ ہر ذی شعور شخص جانتا ہے کہ مکہ مکرمہ کیسی محترم جگہ ہے اور وہاں کی فضائیں کیسی پر نور ہیں۔ اور ریاض شہر مکہ مکرمہ کی حدود حرم سے ہزاروں میل دور ہے۔ پھر کعبہ کے سامنے نعوذ باللہ یہ واقعہ کیسے ہوگیا؟ اللہ ایسے تمام لوگوں کو ہدایت دے جو بلا تحقیق اس روئے زمین کی سب سے مقدس جگہ یعنی کعبتہ اللہ کے بارے میں افواہیں پھیلا کر مسلمانوں کو رنجیدہ کرتے ہیں اور ہر وائرل وڈیو کو بلا تحقیق درست جان کر ایسے ایسے نا زیبا تھمب نیل کعبہ کی تصاویر کے ساتھ بنا رہے ہیں کہ جو بذات خود انتہائ شرمناک ہے۔ اس لئیے ہر ایک کو اپنا محاسبہ کرنا چاہئیے کہیں نادانی میں خسارے کا سودا نہ کر بیٹھیں۔

1 year ago | [YT] | 5

Binte Jamal Official

آقائے دوجہاں پر لاکھوں درود لاکھوں سلام

2 years ago | [YT] | 9

Binte Jamal Official

ہر دکھ ، درد کی دوا ، اللہ سبحا نہ تعالی کا اسم مبارک !

2 years ago | [YT] | 15

Binte Jamal Official

سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَکْبَرُ

2 years ago | [YT] | 23

Binte Jamal Official

اسلام علیکم ! خوش رہئیے اور مسکراتے رہئیے

2 years ago | [YT] | 15

Binte Jamal Official

اللہ جمعتہ المبارک کی تمام برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے آپ سب کی ہر دعا قبول فرمائے۔ آمین

2 years ago | [YT] | 28

Binte Jamal Official

بے شک سب تعریفیں اللہ ہی کے لئیے ہیں 🪷

2 years ago | [YT] | 27

Binte Jamal Official

اے اللہ روز محشر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما!

2 years ago | [YT] | 44

Binte Jamal Official

عزیز بھائ بہنو ، یاد رہے کہ اس خوبصورت حدیث میں صغیرہ گناہوں کی معافی مراد ہے !

2 years ago | [YT] | 8

Binte Jamal Official

کی محمد سے وفا تو نے ، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں

2 years ago | [YT] | 14