Sakoon News

ایک ایکٹنگ کی دنیا سے آیا اور دوسری ملک کےتین دفعہ وزیراعظم رہنے والے شخص کی بیٹی ہے۔ترجیحات دیکھ لیں دونوں کی

2 months ago | [YT] | 27

Sakoon News

عشق قاتل سےبھی،مقتول سےہمدردی بھی
یہ بتاکس سےمحبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کوبھی،ابلیس سے یارانہ بھی
حشرمیں کس سے عقیدت کا صلہ مانگےگا؟

2 months ago | [YT] | 13

Sakoon News

ایک ملک دوقانون

2 months ago | [YT] | 17

Sakoon News

PTI Budget Boycott, Imran Khan Meeting Controversy & Pakistan-Afghanistan Tensions
https://youtu.be/IvncPcHAbUY

2 months ago | [YT] | 0

Sakoon News

میری ناقص سوچ اور جتنا تھوڑا بہت دینی مطالعہ مجھے نصیب ہوا ہے، اس کے مطابق کسی بھی عظیم ہستی، خصوصاً انبیائے کرامؑ، صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ کے خاکے، تصاویر یا مجسمے بنانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ میرے نزدیک اس طرح کے کام غلو کا دروازہ کھول سکتے ہیں۔ آج تصویر یا خاکہ بنتا ہے، کل انہی شخصیات کے مجسمے اور بُت بننا شروع ہو جاتے ہیں، اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ بعض قومیں اسی غلو کی وجہ سے ان کی تعظیم کرتے کرتے عبادت تک جا پہنچیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی خرافات اور ہر قسم کے غلو سے محفوظ رکھے۔

انبیائے کرامؑ کا مقصد لوگوں کو اللہ کی توحید، اس کی عبادت اور قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی تعلیم دینا تھا، جبکہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ نے بھی اسی دین کو آگے پہنچایا۔ اس لیے ہمیں ان کے خاکوں یا ظاہری نقش و نگار پر نہیں بلکہ ان کی تعلیمات، کردار اور دین کے لیے دی گئی قربانیوں کو عام کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔

2 months ago | [YT] | 4

Sakoon News

World War 3: The Final Chapter of Mankind ! "From AI-Controlled Armies to Nuclear Strikes
https://youtu.be/b7HJRCE7FEc

6 months ago | [YT] | 0