سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانتیں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی تیاریاں جاری مچلکے جمع ہونے پر تحریری فیصلہ جاری ہوگا تحریری فیصلہ جاری ہونے کے بعد عمران خان روانہ ہونگے
میرے ساتھ جو کچھ ہوا اُس کے ذمہ دار آرمی چیف ہیں، جس طرح مجھے اُٹھایا گیا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا، اِنہیں ڈر ہے میں اقتدار میں آیا تو ڈی نوٹی فائی کر دوں گا۔ عمران خان
عمران خان پولیس گیسٹ ہاوس میں، رات گئے عمران خان نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں،،صدر عارف علوی نے اہم پیغامات پہنچائے۔جبکہ اپنی قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کی
MMA Maths
آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 79 رنز سے جیت لیا۔
#AUSvPAK
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
MMA Maths
عمران خان کچھ دیر پہلے انسدادِ دہشتگری کی عدالت میں۔۔۔
2 years ago | [YT] | 57
View 0 replies
MMA Maths
پارٹی کے وہ لوگ جو پریشر برداشت کر رہے ہیں اور حقیقی آزادی کیلئے کھڑے ہیں نا قوم آپ لوگوں کو بھولے گی نا میں ، عمران خان کی پریس کانفرنس
2 years ago | [YT] | 33
View 0 replies
MMA Maths
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانتیں
ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی تیاریاں جاری
مچلکے جمع ہونے پر تحریری فیصلہ جاری ہوگا
تحریری فیصلہ جاری ہونے کے بعد عمران خان روانہ ہونگے
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
MMA Maths
میرے ساتھ جو کچھ ہوا اُس کے ذمہ دار آرمی چیف ہیں، جس طرح مجھے اُٹھایا گیا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا، اِنہیں ڈر ہے میں اقتدار میں آیا تو ڈی نوٹی فائی کر دوں گا۔
عمران خان
2 years ago | [YT] | 42
View 0 replies
MMA Maths
ڈرنے والا نہیں، قوم کے لئے خون کے اخری قطرے تک لڑوں گا: عمران خان
2 years ago | [YT] | 80
View 1 reply
MMA Maths
رہائی سے قبل پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کی استدعا کردی
درج مقدمات میں عمران خان شامل تفتیش ہوچکے ہیں
شواہد کے حصول کے لیے اب عمران خان کی گرفتاری مطلوب ہے۔پنجاب میں ہنگامہ آرائی کے بعد مزید عمران خان پر3مقدمات درج کیے ہیں
وکیل پنجاب حکومت
2 years ago | [YT] | 1
View 1 reply
MMA Maths
عمران خان پولیس گیسٹ ہاوس میں، رات گئے عمران خان نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں،،صدر عارف علوی نے اہم پیغامات پہنچائے۔جبکہ اپنی قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کی
2 years ago | [YT] | 22
View 0 replies
MMA Maths
اسلام آباد ہائیکورٹ سے پہلی بڑی خبر آگئی
توشہ خانہ کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
عمران خان پر فردجرم کی کارروائی کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسسز جاری کردئیے
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
MMA Maths
کیا کل عمران خان کو دوبارہ گرفتار کیا جاسکتا ہے؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more