مجھے یاد ہے اکیڈمی میں ہمارے ایک انگریزی کے بوڑھے پروفیسر تھے جب بھی ہم ان سے سی ایس ایس کے حوالے سے رہنمائی کیلئے پوچھتے تو وہ ہمیشہ کہتے بیٹا ڈان پڑھا کرو تمہارا سی ایس ایس ہو جائے گا۔ اس وقت یہ بات عجیب لگتی اور ہم ایک کان سے سن کے دوسرے کام سے نکال دیتے۔
بعد میں احساس ہوا کہ پروفیسر کی بات سو آنے درست تھی۔ اخبار پڑھنا ہر لحاظ سے فائدہ مند ہے اور اسکی افادیت کو ہم کسی ایک پہلو تک محدود نہیں کر سکتے۔ ہر روز جب ہم کسی نئے موضوع پہ نپی تلی اور اچھی انگریزی میں آرٹیکل پڑھتے ہیں تو نا چاہتے ہوئے بھی بہت سارے سارے موضوعات پہ ہمارے ذہن میں بنیادی مواد جمع ہونے لگتا ہے۔وہ موضوعات جو ہمیں بورنگ لگتے ہیں آہستہ آہستہ ہمیں انکے بارے میں بنیادی معلومات ملنے لگتی ہیں اور ہمارا ذہن انفارمیشن کو پراسس کر کے نتیجہ اخذ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے۔
میں آسان لفظوں میں ڈان کے ایڈیٹوریل روازنہ کی بنیاد پہ پڑھاتی ہوں۔ میرا پڑھانے کا تھیم سب سے منفرد اس طرح ہے کہ میرا فوکس اس موضوع کے متعلق دلچسپ انداز میں سٹوڈنٹس کو آگاہی دینے پہ ہوتا ہے میں انگلش گرامر کی باریکیوں میں پڑھے بغیر آپکی ذہن میں مخلتف موضوعات کے خاکے بنا سکتی ہوں جو آپ کو سی ایس ایس کے ہر مضمون میں مددگار ہوگا۔
DAWN editorials with Aysha

1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies