Muhammad


Min's world

*"لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصيب نہیں ہوتا! وہ آپ کے "مالک " نہیں ہیں۔۔۔ وہ آپ کے "رازق " نہیں ہیں۔۔ انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے۔۔*
*سو انہیں اس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر ديں ؟؟ آپ سے آپ کے خواب چھین لیں ؟؟ آپ کو آپ کی اپنی نظروں میں بے وقعت کردیں ؟ آپ نے صرف اللہ کو دیکھنا ہے، صرف اللہ کو سننا ہے، اور صرف اللہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے جس نے آپ سے خود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے۔*

7 months ago | [YT] | 0

Min's world

💛 *یا رب! 💫 ہمیں اپنی رضا کے لیے قربانی کی توفیق دے 🕋 اور اسے ہمارے لیے باعثِ قربت بنا 🤲 آمین یا رب العالمین* 🌹۔
Amen summa Ameen

7 months ago | [YT] | 0

Min's world

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

7 months ago | [YT] | 1