Here you can view all videos about entertainment,earning ways, craft ideas, dress designs, and Oriflame . Please subscribe to my channel, like my videos and share them with your family and your friends.


Maryam Ishfaq

*توبہ کرنے کے لیے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللّٰہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔!*

2 years ago | [YT] | 2

Maryam Ishfaq

*_‏قرآن حکیم خیر کا سرچشمہ ہے۔ جتنی اور جیسی خیر تم اس سے مانگو گے یہ تمہیں دیگا۔ تم اس سے اگر دنیا کی بادشاہی اور روئے زمین کی حکومت مانگوگے تو وہ بھی ملے گی۔ اور اگر عرش الٰہی کے قریب پہنچناچاہو گے تو یہ تمہیں وہاں بھی پہنچائے گا۔_*
*_‎#Quran_is_our_soul_*

2 years ago | [YT] | 1

Maryam Ishfaq

Eid Mubarak to all Muslims

2 years ago | [YT] | 3

Maryam Ishfaq

چلتــے پھرتــے بیٹھتــے
*🌷-اَسۡتَغۡفِـــرُاللّٰہ*
*🌷-سُبۡحَــانَ اللّٰہ*
*🌷-اَلۡحَمۡــدُلِلّٰہ*
*🌷-اَللّٰهُ اَکۡبَــر*
*اللّٰه ڪی تعریف ڪرتــے رہنا چاہیــے چھوٹی ســی اور خالص نیڪی جنت میں جانــے ڪا سبب بن جاتــی ہـــے...!!💯❤️

2 years ago | [YT] | 2

Maryam Ishfaq

غزوہِ بدر 17 رمضان المبارک

2 years ago | [YT] | 1

Maryam Ishfaq

عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر باقی رہ جاتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے۔
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کر کے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے۔
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔
رمضان میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے،
اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ:

💖أيّامًا مَعْدُودَات۔۔۔💖
"گنتی کے چند دن۔۔۔۔۔۔۔"

2 years ago | [YT] | 1

Maryam Ishfaq

2 years ago | [YT] | 1

Maryam Ishfaq

*"الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں کیـونکہ اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ محبتـــ کرتـا ہے"*...❤

2 years ago | [YT] | 3

Maryam Ishfaq

*جب دل مــردہ ہو جاتا ہے تو اسے گناہ کا احساس نہیــــــں ہوتا....🖤*

*اے ربی! ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما..💓*
‪@maryaminspires6322‬

3 years ago | [YT] | 3