میرا نام غضنفر بیگ یے اور میں منڈی احمد آباد (اوکاڑہ) کا رہائشی ہوں میں نے 2007 سے علاقائی رپورٹر کے طور پر صحافت کی دنیا میں قدم رکھا اور مختلف اخبارات اور چینلز سے ہوتا ہوا اس وقت منڈی احمد آباد میں روزنامہ نوائے وقت کے نمائندہ کے طور پر صحافتی خدمات سر انجام دے رہا ہوں روایتی صحافت کے ساتھ ساتھ چونکہ ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت بھی بہت بڑھ گئی ہے اس لیے اس چینل کا آغاز کیا ہے جس پر آپ میری عقل و فہم کے حساب سے حالات حاضرہ، خبروں پر تبصرہ اور دیگر صحافتی تجزیے دیکھ سکیں گے حتی المقدور کوشش ہو گی کہ غیر جانبداری کو قائم رکھا جائے آپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کیجیے اور تجاویز اور اپنی رائے سے آگاہی دیجیے شکریہ
#Gbmirzapoint


Gbmirza Point

پی ٹی آئی کا آج کا ورچوئل جلسہ کامیاب تھا یا ناکام اپنی رائے دیجئے

2 years ago | [YT] | 0

Gbmirza Point

کیا پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریاں ٹھیک ہیں

3 years ago | [YT] | 1

Gbmirza Point

آپ کا ووٹ کس کے لیے

3 years ago | [YT] | 2

Gbmirza Point

کیا پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کریں گے

3 years ago | [YT] | 2

Gbmirza Point

این اے 138(اوکاڑہ) سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ کسے ملے گا

3 years ago | [YT] | 3