03Hello Youtubers!
Haider Ali Here!!
I provide the content about books for books lover on youtube.
in this channel you will found every thing about books like
Islamic Books In Urdu
History Books in Urdu
Biography Books in Urdu
Wazaif Books in Urdu
Motivational books in Urdu
General Books in Urdu
Urdu Books
Novels in Urdu
Suspense Digest in Urdu
and many more
Call SMS Whatsup
0302-4896459
0305-9265985
0321-4809790
Urdu Books Bazar
جانوروں کی خوراک اور نگہداشت
ڈاکٹر محمد آفتاب خاں
(اسسٹنٹ پروفیسر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد )
جانوروں کی خوراک۔ جانوروں کا نظام انہضام۔ جانوروں کی خوراک میں ضمنی مصنوعات کا استعمال۔ جانوروں کو خوراک دینے کا طریقہ۔ سانڈ کی خوراک کی اہمیت اور مختلف قوت بخش آمیزے۔ تندرست بچھڑوں کی پیدائش کے بارے میں عام ہدایات اور نو عمر جانوروں کی پرورش اور خوراک۔ سارا سال سبز چارہ فراہم کرنے کا طریقہ۔ جانوروں کو فربہ کرنے کی اہمیت اور معاشی فوائدجدید ترین معلومات کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔
..................
مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے دیئے گئے نمبرز پر کال اور واٹس اپ کر سکتے ہیں ۔کتاب کیش آن ڈلیوری ہے ۔
پہلے ادائیگی کے لیے ۔ جاز کیش۔ ایزی پیسہ۔ میزان بینک کی سہولت موجود ہے ۔
کال اور واٹس اپ نمبر
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 14
View 4 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام: موٹاپا( ہومیو پیتھک طریقہ علاج اور جدید سائنس)
مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال ( ہومیو پیتھک فزییشن)
Living Long Is Not Life Living Fit Is Real Life
مصنف نے کتاب میں 10 ابواب بیان کیے ہیں ، 10 ابواب میں تقریباً 500 سے زائد صفحات ہیں۔
ابواب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے ۔
نیچے تصویروں میں آپ کتاب کی اہمیت کا باخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں
موٹاپا
موٹاپا اور غذا
موٹاپا اور عو۱رض
موٹاپا اور جنس و عمر
موٹاپا اور دیگر عوامل
موٹاپا اور ورزش
موٹاپے سے نجات
موٹاپا اور اس کا علاج
موٹاپا اور جدید ریسرچ
متفرق
اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ ہر اس شخص کو مد دل سکے جو کہ اپنے آپ کو صحت مند رکھنے کا خواہش مند ہے۔ آج کے انسان کو پیٹ ہونا چاہیے کہ وہ کیا کھا رہا ہے اور اسے کیا کھانا چاہیے کیونکہ انسانی زندگی کا دارومداراس کی غذا پر ہی ہے۔
اس کتاب میں جدید ریسرچ رپورٹس کی روشنی میں ایسے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے جو
آج کل کے دور میں عمومی صحت کی بہتری کے لیے از حد ضروری ہیں۔ کوشش کی گئی ہے کہ کتاب میں اب تک کی گئی ریسرچ کے مطابق مواد کو شامل کیا جاۓ اس مقصد میں کہاں تک کامیابی نصیب ہوئی ہے یہ قارئین ہی بہتر بتا سکتے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس کتاب کے پہلے ایڈیشن کی مقبولیت کے بعد اس کو بھی ضرور پذیرائی بخشیں گے۔
....................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 21
View 0 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام:شوگر کو شکست دیں
ترتیب و تحقیق : محمد متین خالد
شوگر کی وجوہات۔ نقصانات اور آسان علاج پر مبنی ایک تحقیقی کتاب
مشہور کہاوت ہے ۔ اگر ذیابطیس سمجھ آجائے توپوری میڈیکل سائنس سمجھ میں آجاتی ہے ۔ موجودہ دور میں ذیا بطیس کا مرض عالمی وبا کی حیثیت اختیار کر کے پوری دنیا کے لیے تشویشناک مسئلہ بن چکا ہے ۔ محمد متین خالد نے وقت کی اہم ترین ضرورت کو پورا کرتے ہوئے 50 کے قریب اہم ترین اہم مضامین کا بہترین انتخاب کیا اور حق ادا کر دیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔ ڈاکٹر شکیل احمد۔ ڈاکتر سید منصور علی ۔ ڈاکٹر آر۔ اے امتیاز ۔ حکیم راحت نسیم سوہدری ۔ منو بھائی ۔ ڈاکتر خالد غزنوی ۔ اور اس کے علاوہ دیگر کئی نامور شخصیات کے تحقیقی مضامین شامل ہیں۔
کتاب کی مختصر فہرست: شوگر کے خاتمہ کے لیے ایک بہترین کاوش۔ ذیابطیس ایک مہک بیماری۔ ذیابطیس۔ اسباب ۔ علاج اور تدابیر۔ شوگر بچائو اور علاج۔ ذیابطیس سے کیے بچا جائے۔ شوگر قابل علاج مرض۔ ذیابطیس کے مریض کیا کھائیں۔ شوگر کو محبت سے کنٹرول کریں۔ ذیابطیس میں غذا کا کردار۔ ذیابطیس اور انسولین۔ یوگا سے شوگر کو بھگائیں۔ شوگر ختم کرنے کے مجرب اور آزمودہ نسخے ۔ شوگر کا روحانی علاج۔ احتیاطی تدابیر۔ اس کے علاوہ نہایت مفید معلومات اس کتاب میں درج کی گئی ہیں جو ہر عام و خاص کے لیے نہایت فائدہ مند ہیں ان پر عمل کر کے آپ شوگر پر کنٹرول پا سکتے ہیں ۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے دیا گیا فارم مکمل فل کریں مزید معلومات کے لیے دیا گئے نمبر ز پر رابطہ کریں۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 15
View 0 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام :دانیال کاسمیٹکس کیمیکلز گائیڈ
مصنف: ڈاکٹر غوث رفیق
زیر نظر کتاب میں اپ کو بے شمار کاسمیٹکس کے نسخہ جات ملیں گے جن کی مدد سے بے شمار دوستوں اور لوگوں کا روزگار سیٹ ہوگا یہ کتاب پڑھ کر بہت سے احباب اپنا کاروبار شروع کرنے کے قابل ہو جائیں گے مندرجہ ذیل تمام چیزوں کے فارمولے اور نسخہ جات اس کتاب میں مکمل تفصیل سے درج ہے اور ہر چیز کے متعلق تین یا چار سے زیادہ نسخہ جات ہے۔
1۔ پر فیومز بنانے کے فارمولے،
2۔ شیمپوز بنانے کے فارمولے،
3۔ ٹیلکم پاؤڈر بنانے کے فارمولے،
4۔ ٹیلکم پاؤڈر بنانے کا طریقے ،
5۔ فیس پاؤڈر بنانے کے طریقے
6۔ پت پاؤڈر بنانے کے طریقے ،
7۔ حُسن افزاء کریم بنانے کے طریقے ،
8۔ ٹوتھ پاؤڈر
9۔ آفٹر شیولوشن بنانے کے فارمولے ۔
10۔ ٹوتھ پاؤڈر بنانے کے فارمولے
14 آفٹر شیولوشن
15 پوائرن
16 ملٹی پر فیوم بنانے کے فارمولے
17 (ون مین شو ) بنانے کے فارمولے۔
18 بے بی لوشنز بنانے کے فارمولے
20 ہنیڈ کریم لوشن بنانے کے فارمولے ۔
21 شیونگ کریم بنانے کے فارمولے.
22 گولڈ کریم بنانے کے فارمولے
23 کولڈ کریم بنانے کے فارمولے.
24 ویزلین بنانے کے فارمولے
25 بام بنانے کے طریقے ۔
.........................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 14
View 0 replies
Urdu Books Bazar
دو کتابوں کا سیٹ
کلینیکل بک آف پنکچر
ایکو پریشر
مصنف: ڈاکٹر محمد ہاشمی صدیق
چینی طریقہ علاج ا یکیو پریشر سے محض دباؤ ڈالنے سے کئی بیماریوں سے نجات حاصل کراس قد رآسان ہے کہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں
...................
آپ کی سماعت سے اکثر یہ فقر کرایا ہوگا کہ فلاں بزرگ نے میرے جسم کو ہاتھ لگایا اور ہاتھ لگاتے ہی میری بیماری دور ہوگئی بزرگ کا ہاتھ لگانا’’ کو پر یشر ہی تو ہے ۔ ان لوگوں کو روحانی طریقہ سے مرض کا مقام معلوم ہو جا تا اس پڑھنے سے مرض کو جلدی دور کرنے میں انہیں مددلتی ہے ۔
ہے اور وہ اس مقام کو ہاتھ سے دبا کر مریض کو شفایاب کر دیتے ہیں ۔اگر چہ وہ ساتھ میں کچھ پڑھتے بھی ہیں ۔
اس طرح چھونے اور دبانے کا طریقہ علاج برصغیر پاک و ہند اور وادی نیل کے ملک مصر کا قدیم - طریقہ علاج ہے چونکہ مہاتما بدھ کا تعلق بھی بھارت کے صوبہ بہار کے شہر گواسے تھالہذا جب انہوں نے بن - باس لیا تو اس طریقہ علاج کو چین میں متعارف کروایا اور ہم نے سمجھ لیا کہ آ کو پریشر یا کوآ کو پنکچر چینی طریقہ -
عورتیں شوق سے زیورات پہنتی ہیں انہیں اس بات کا شعور بھی نہیں ہوتا کہ کون سا زیور پہننے سے کونسی - رگ دیتی ہے ۔ کونسی دھات پہننے سے کیا فائدہ پہنچتا ہے ۔ مسلمانوں کے ہاں مردوں کے لیے ریشم اور سونا -
پہننا حرام ہے اس کی بنیادی وجہ بھی یہی سمجھ میں آتی ہے کہ ان کے استعمال سے مردوں کی غلط رگیں دب جاتی ہوں گی اور ان کی مردانگی پر حرف آ تا ہوگا۔ علاج ہے۔
زیر نظر کتاب میں آ کو پر یشر طریقہ علاج سے مرض کی تشخیص کرنے یعنی بیماری جسم کے کس حصے یا عضو میں ہے۔ تشخیص کے بعد ازالہ مرض کے لیے دیاۓ جانے والے پوائنٹس تفصیلی طور پر لکھے گئے ہیں تا کہ غیر
پیشہ ور گھر یلومرد وخواتین کو خود علاجی میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آۓ اور علاج کے بعد جسم اپنے فطری وظائف درست طور پر انجام دے سکے
کتاب کے آخر میں دباؤ ڈالنے کا طریقہ اور ضروری باتیں بھی تحریر کر دی گئی ہیں۔
...........................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 15
View 2 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام: لقمانی فارمولے
.........................................
قدیم جدید امورکمان کے ذاتی 1200 سے زائد مجرب فارمولے
ابتدائی معلومات کلیات طب
علاج معالجہ اور پرہیز
باب 1: امراض چشم
باب 2: آنتوں کے امراض
باب 3: بچوں کے امراض
باب 4: بالوں کے امراض
باب 5: پستانوں کے امراض
باب 6: جگر کے امراض
باب 7: جوڑوں کے امراض
باب 8: حلق کے امراض
باب 9: حمیات
باب 10: جلد کے امراض
باب 11: دانتوں اور مسوڑھوں کی امراض
باب 12: دل کے امراض
باب 13: | زبان اور منہ کے امراض
باب 14: سینہ اور پھیپھڑوں کی امراض
باب 15: سر کے امراض
باب 16: طحال (علمی)
باب 17: | عورتوں کے امراض
باب 18 | کان کے امراض
باب 19: گردے اور مثانے کے امراض
باب 20: ناک کے امراض
باب 21: | مردانه پوشیدہ امراض
باب 22: معدہ کے امراض
باب 23 مقعد کے امراض
باب 24: | متفرق نسخہ جات
نسخہ جات کی مکمل فہرست
.....................................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 30
View 2 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام: ہومیو پیتھک مجربات و مرکبات
مصنف: ڈاکٹر احمد حسن عسکری
ملک کے مشہور معروف ڈاکٹروں کے ذاتی تجربات
.......................
اس کتاب میں کچھ ڈاکٹر صاحبان کے علمی نچوڑ کو پیش کیا گیا ہے ۔ امید ہے اس سے ڈاکٹر صاحبان بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
بعض جگہ دوا کو دوہرانے کے بارے میں وقت کی سفارش ہے بعض جگہ نہیں ۔ جہاں ہے وہ بھی حتمی نہیں ، دوا کو دو ہرانے کا اصل فیصلہ ڈاکٹر مریض کی مرض کی شدت دیکھ کر کرتا ہے ۔لیکن خیال رہے کہ ان مرکبات میں جو طاقتیں درج ہیں ان کو اہمیت حاصل ہے ۔
میں تمام ڈاکٹر صاحبان جنہوں نے کتاب کے لئے اپنے مرکبات پیش کیے شکر یہ ادا کرتا ہوں اور مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنے علم کو چھپانے کی بجائے عام کرنا پسندفر مایا۔ امید ہے یہ کتاب ڈاکٹر صاحبان کے لئے مفید ثابت ہوگی۔
.......................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 23
View 2 replies
Urdu Books Bazar
کتاب کا نام: کمرشل و صنعتی فارمولے ( رفیق روزگار)
مصنف: حکیم نور محمد
صفحات: 770 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ کتا سینکڑوں اقسام کی اشیاءضرورت تیار کر نے کے بیش قیمت فارمولوں کا گنجینہ ہے۔ شاید ہی کوئی ایسی چھوٹی شے ہوگی جس کے بنانے تیار کرنے بلکہ معیاری بنانے پر تیار کرنے کی ترکیب اس کتاب میں درج نہ ہو۔ پھر اس کا انداز بیان نہ تو شاعرانہ وادیبانہ ہے اور نہ
ہی نا قابل فہم آسان اور عام فہم پیراۓ میں ہر چیز کے اجزاء ترکیب تیاری اور اس کے دیگر لوازم کے بارے میں فاضل مؤلف جناب حکیم نورمحمد چوہان صاحب نے بیان کر دیا ہے اور یہ کہنا قلعی حقیقت پسندانہ ہو گا کہ موصوف نے یہ کتاب ترتیب دے کر ایک نہایت ہی مخلصانہ اور بیش بہا خدمت سرانجام دی ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے سالہا سال تحقیق و مطالعہ کی صعوبتیں اٹھائی میں اچھے اچھے ماہرین سے مشورے حاصل کئے ہیں اور حتی الوسع اسے ایک بہترین موضوعاتی کتاب بنانے کی سعی جمیل کی ہے ۔
اس کتاب کی افادیت واہمیت کا صرف اس ایک بات سے انداز ہ لگایا جاسکتا ہے کہ تھوڑے ہی عر سے میں اس کتاب کے پھیں ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور اسے ہر طبقہ میں نہایت ہی پسندیدہ اور
معیاری قرار دیا گیا ہے ۔ موجودہ ایڈیسن اس کتاب کا چھبیسواں ایڈیشن ہے جسے بہت سے مفید اور قیمتی اضافوں کے بعد نظر ثانی کرنے کے بعد شائع کیا گیا ہے اور یہ بات بڑے ہی اعتماد کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ فاضل
مئولف نے اس کتاب کو چھوٹی موٹی مصنوعات بنانے کے ضمن میں اپنی بہترین معلومات اور مطالعہ و مشاہدہ کی ہرحتمی مفید تحقیقی کاوشوں کی بدولت ایک نادر روزگار گنجینہ بنانے کی کوشش کی ہے اور اس سلسلے
میں ہزار سے زیادہ ملکی و غیر ملکی صنعتی کتابوں رسالوں اور دیگر صنعتی ذرائع کا گہرا مطالعہ کیا ہے اور اپنے
تھیں سالہ تجربہ کی بناء پر جس نسخے فارمولے ترکیب اور طریق وعمل کو بہتر ین محسوس کیا ہے اسے کتاب ہذا میں شامل کیا ہے اور بجا طور پر یہ امید کی جاسکتی ہے کہ قارئین کرام اس کتاب کو ہر لحاظ سے پہلے
ایڈیشنوں سے زیادہ مفید جامع اور معلومات افزاء پائیں گے کیونکہ اس میں گھر یلو دستکاریوں سے متعلق بیسیوں نادر اور بیش قیمتی معلومات کا اضافہ کیا گیا ہے انشاء اللہ العزیز کم سے کم سرماۓ اور محدود وسائل کے باوجود دست کاری قائم کرنے کے لئے قارئین کرام ملک بھر میں اس سے بہتر اور معیاری کتاب نہیں پائیں گے۔
...................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
03024896459
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
Urdu Books Bazar
آسان تشخیص یقینی علاج
بقانون مفردا اعضاء
مصنف: حکیم محمد اشرف ( گولڈ میڈل لسٹ)
کتاب کی مختصر فہرست نیچے تصویروں میں دیکھی جاسکتی ہے
اِس کتاب میں آسان مجرب المجرب سالہا سال سے تجربہ کی کسوٹی پر پر کھلے ہوئے اور مختلف لیبارٹریوں سے تصدیق شدہ اہم امراض کا درست علاج ،سوال و جواب کی شکل میں تحریر کیا گیا ہے ۔ تکرار، کہانی بازی اور مشکل الفاظ سے گریز کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی صفات کے حامل نسخے درج کئے گئے ہیں جن کے اجزاء سے حصول ممکن ، تیاری آسان اور مضر اثرات سے مبرا ہیں۔
میں نے کوشش کی ہے کہ جس طرح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے
حکماءاطباء کرام اور مریضوں نے سوالات پوچھے ہیں من وعن اسی طرح تحریر کر دی ہیں ۔ سوال و جواب کی ترتیب پوچھے گئے سوال و جواب کے مطابق ہی رکھی گئی ہے تا کہ اسے سمجھنے میں آسانی رہے۔
نبض شناسی کو قانون مفرداعضاء کے بتلاۓ ہوۓ اصولوں کے مطابق
سائنٹیفک طریقوں کے مطابق بتایا گیا ہے اسے بار بارغور سے پڑھیں اور نبض شناسی پر عبور حاصل کرنے کی کوشش کر میں تا کہ جہاں آپ دکھی انسانیت کی خدمت بہتر انداز میں کرسکیں وہاں آپ کی شہرت کو بھی چار چاند لگ جائیں۔
پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں جو نسخہ جات جتلائے گئے ہیں ان کی
تفصیل جواب کے آخر میں لکھ دی گئی ہے تا کہ قاری حضرات اور اطباء اکرام کو نسخہ جات تلاش کرنے کی تکلیف محسوس نہ ہو ۔
....................................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 26
View 2 replies
Urdu Books Bazar
مصنف ڈاکٹر و حکیم ہری چند ملتانی (گولڈ میڈلسٹ) میڈیکل ریسرچ سکالر
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر و مصنف کتب
مضبوط جلد بندی میں بہترین طباعت کے ساتھ
.............................
تاج الحکمت (پریکٹس آف میڈیسن) نیا ایڈیشن مزید اضافے کے ساتھ
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر اور ہسپتالوں و لیبارٹریوں کے لیے طب یونانی، آیورویدک، ایلو پیتھک، ہومیوپیتھک اور بائیوکیمک کا انسائیکلوپیڈیا اور مفید معلومات کا حسین امتزاج
دور حاضر کی ایک جامع مستند اور مفید ترین کتاب
اس کتاب میں ہر مرض کی تعریف، علامات، وجوہات، تشخیص اور ہر مرض کے ایلوپیتھک، یونانی ، آیورویدک، ہومیوپیتھک، اور بایو کیمک علاج تفصیل سے لکھے گئے ہیں نیز آسانی سے ملنے والی جڑی بوٹیاں اور دیسی ادویات بھی درج ہیں تاکہ دیہاتی علاقوں کے رہنے والے بھی استفادہ حاصل کرسکیں
............................
مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے دیئے گئے نمبرز پر کال اور واٹس اپ کر سکتے ہیں ۔کتاب کیش آن ڈلیوری ہے ۔
پہلے ادائیگی کے لیے ۔ جاز کیش۔ ایزی پیسہ۔ میزان بینک کی سہولت موجود ہے ۔
کال اور واٹس اپ نمبر
0302-4896459
1 year ago | [YT] | 20
View 0 replies
Load more