Salman attari madani

Education n be a good muslim


Salman attari madani

عنوان دیں اور تبصرہ کریں

3 months ago | [YT] | 60

Salman attari madani

عنوان دیں اور تبصرہ کیجئے

5 months ago | [YT] | 119

Salman attari madani

شوہر تنگ کرتا ہو تو........

5 months ago | [YT] | 380

Salman attari madani

وقت کا انتظار کرنے اور وقت ضائع کرنے میں فرق ہے۔
سمجھ کر جیئں

6 months ago | [YT] | 188

Salman attari madani

جن کا دماغ معذور اور کمزور ہو ان کی زبان آئوٹ آف کنٹرول ہوتی ہے۔
اپنی عقل کو مضبوط اور زبان کو قابو میں کیجئے۔
#salmanattarimadani

6 months ago | [YT] | 121

Salman attari madani

ہماری انانیت ہمیں سہاروں سے محروم کر دیتی ہے۔
اپنی آنا کو فنا کیجئے

6 months ago | [YT] | 146

Salman attari madani

پہنچا جو خالی ہاتھ میرے گھر تو یوں ہوا
بچے میرے وجود کو تکتے ہی رہ گئے

پیشہ ور بھکاریوں کی بجائے محنت مزدوری کرنے والے افراد کی مدد کیجئے انہیں سپورٹ کیجئے
کسی غریب مسکین مزدور کی اجرت نہ روکا کریں۔

6 months ago | [YT] | 178

Salman attari madani

سارے جہان میں تمھارے نام کی عزت گونج رہی ہے یا حسین

6 months ago | [YT] | 362

Salman attari madani

اپنے بچوں کو سکھائیں کہ باپ کو پیسے سڑکوں پر نہیں ملتے؛
خواہشات کی یہ قیمت برسوں کی محنت، صحت کی قربانی، اور وقت کے ساتھ تھکے ہوئے جسم سے ادا کی جاتی ہے۔

6 months ago | [YT] | 224

Salman attari madani

اچھا یہ بتائیں کہ:-
*نمک دانی میں نمک ہوتا ہے🤔*
صابن دانی میں صابن ہوتا ہے🤔
*سرمہ دانی میں سرمہ ہوتا ہے🤔*
تو پھر مچھر دانی میں انسان کیوں ہوتا ہے مچھر کیوں نہیں ہوتا🤔

😂🤣😁

6 months ago | [YT] | 187