Easy English with Shahjahan Sharif

Here you can find each and everything regarding English course of each class along with English grammar in easiest way.

For more information contact on WhatsApp:+92310-5575966


Easy English with Shahjahan Sharif

السلام و علیکم!
جتنے بھی سٹوڈنٹس سپلی یا اینول امتحان میں پرچے کی تیاری کر رہے ان سب کے لیے انتہائی اہم مضامین کو آؤٹ لائنز کے ساتھ حل کر کے اپلوڈ کرتا جا رہا ، ان کو پرچہ سے پہلے لازمی تیار کر کے جائیں اللّٰہ الرحمٰن آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔جزاک اللّٰہ

1 year ago | [YT] | 27

Easy English with Shahjahan Sharif

السلام و علیکم
پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے جتنے بھی طلباء امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں انھیں نصیحت کروں گا جتنی مرضی اچھی تیاری کر لیں اگر لکھنے کا طریقہ نہیں جانتے تو بہت نقصان میں رہیں گے۔ اس لیے پیپر کی پریزنٹیشن لازمی سیکھیں ۔ بہت سی غلطیوں سے آگاہی ہو جائے گی ۔ مارکس بھی اچھے آ جائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
جزاک اللہ

1 year ago | [YT] | 33

Easy English with Shahjahan Sharif

You can ask any question regarding English Paper. I'll help all of you free of charge. Best of luck

1 year ago | [YT] | 16