اجتماعِ عام 2025 کی بہترین میزبانی اور شاندار اختتام کے بعد، ڈائریکٹر میڈیاسیل سلمان شیخ صاحب سے خصوصی شیلڈ وصول کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
اس عظیم اجتماع کے دوران بہت سے مخلص دوستوں اور قابلِ احترام ساتھیوں سے ملاقات کا موقع ملا، جس سے خوشگوار یادیں وابستہ ہو گئیں۔ تاہم نیٹ ورک کی بندش کے باعث کچھ دوستوں سے رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔
ان شاء اللہ جلد دوبارہ ملاقات ہوگی اور یہ سلسلہ محبت و رفاقت کا یونہی قائم رہے گا
جماعت اسلامی کا دھرنا ہو اور ارسلان خان خاکوانی صاحب دھرنے میں شرکت نہ کریں ایسا ممکن نہیں ! بہاونگر کے پنجابی کے حق کی بات ہو یاں بلوچستان کےبلوچ یاں پھر اسلام آباد میں آئی پی پیز مافیا کی ارسلان خاکوانی اپنا قافلہ لےکر پہنچ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ ارسلان خان خاکوانی صاحب کو صحت، استقامت اور مزید ہمت عطا فرمائے تاکہ وہ حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ پیش پیش رہیں۔ آمین۔ Arslan Khan Khakwani #حق_دو_بلوچستان#Balochistan#bahwalnagar#punjab#protest#longmarch2025#mulanahidayaturrehman
جماعت اسلامی کا دھرنا ہو اور ارسلان خان خاکوانی صاحب دھرنے میں شرکت نہ کریں ایسا ممکن نہیں ! بہاونگر کے پنجابی کے حق کی بات ہو یاں بلوچستان کےبلوچ یاں پھر اسلام آباد میں آئی پی پیز مافیا کی ارسلان خاکوانی اپنا قافلہ لےکر پہنچ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ ارسلان خان خاکوانی صاحب کو صحت، استقامت اور مزید ہمت عطا فرمائے تاکہ وہ حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ پیش پیش رہیں۔ آمین۔ @Arslan Khan Khakwani #حق_دو_بلوچستان#Balochistan#bahwalnagar#punjab#protest#longmarch2025#mulanahidayaturrehman
"فکرِ آخرت کی باتیں… ایک اداکار کی زبان سے۔" حمزہ علی عباسی ویسے تو ایک مشہور اداکار ہیں، مجھے ان کی تقریباً پونے 2 گھنٹے کی لائیو پوڈکاسٹ سننےکاموقع ملا میں سوچ رہاتھا کےابھی مولاجٹ کا ذکرکریں گئےابھی کریں گئے کیونکہ ادکارہیں تو فلموں اور ڈراموں کی ہی بات کریں گئے یقین جانئیے مجھے حیرت ہوئی کہ وہ فلموں ڈراموں کی باتیں کرنے کی بجائے صرف فکرِ آخرت پر ہی باتیں کرتےرہے صرف ایک بات کرتے رہے… فکرِ آخرت زندگی کے بعد کی زندگی اللہ کی رضا اور جنت کا حصول بار بار وہ سادہ انداز میں ایک ہی جملہ دہراتے رہے بس یار جنت میں پہنچنا ہے کسی بھی طرح، اللہ کو راضی کرنا ہے یہ باتیں کسی عالم یا مولوی کی نہیں، بلکہ ایک ایسے شخص کی ہیں جس نے دنیا چکاچوند دیکھی ہے… مگر اب اصل کامیابی کے پیچھے ہے "اللہ تعالیٰ اُنہیں نیکی، ہدایت اور سلامتی کے راستے پر استقامت عطا فرمائے۔" آمین 📌 پوڈکاسٹ 🎙️ https://youtu.be/Ap5JdS5iItU?si=2dMs9...
Malik Bilal Ahmed
الحمدللّٰہ! اللہ تعالیٰ نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے
یہ اللہ کا فضل ہے، اسی کا شکر ہےآپ سب سے دعاؤں 🤲کی درخواست ہے
3 weeks ago | [YT] | 7
View 2 replies
Malik Bilal Ahmed
اجتماعِ عام 2025 کی بہترین میزبانی اور شاندار اختتام کے بعد، ڈائریکٹر میڈیاسیل سلمان شیخ صاحب سے خصوصی شیلڈ وصول کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
اس عظیم اجتماع کے دوران بہت سے مخلص دوستوں اور قابلِ احترام ساتھیوں سے ملاقات کا موقع ملا، جس سے خوشگوار یادیں وابستہ ہو گئیں۔ تاہم نیٹ ورک کی بندش کے باعث کچھ دوستوں سے رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔
ان شاء اللہ جلد دوبارہ ملاقات ہوگی اور یہ سلسلہ محبت و رفاقت کا یونہی قائم رہے گا
1 month ago (edited) | [YT] | 9
View 2 replies
Malik Bilal Ahmed
مشہور اداکار ارتغل غازی سے ملاقات
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Malik Bilal Ahmed
گلوبل صمود فلوٹیلا کے قائدین ٹھیاگو ایویلا کے ساتھ ایک یادگار ملاقات۔
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Malik Bilal Ahmed
بھارتی میڈیا پر ارناب گوسوامی کے چھکے چھڑوانے والےاور
پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کے پروپیگنڈے کو بےنقاب 💪 کرنےوالے احمد حسن العربی
#پاکستان_زندہ_باد #پاکستان #PakistanZindabad #pakbhart #PakVsIndia #War2025 #PakistanIndia #ArnabGoswami #interview #PakArmyZindabad #ahmedfozanpodcast #podcastclips #ahmadhassanalarbi
#RegionalPolitics #currentaffairs #backgroundstory #azadi #14august2025 #bilalmarth7
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Malik Bilal Ahmed
جماعت اسلامی کا دھرنا ہو اور ارسلان خان خاکوانی
صاحب دھرنے میں شرکت نہ کریں ایسا ممکن نہیں !
بہاونگر کے پنجابی کے حق کی بات ہو یاں بلوچستان کےبلوچ یاں پھر اسلام آباد میں آئی پی پیز مافیا کی ارسلان خاکوانی اپنا قافلہ لےکر پہنچ جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ ارسلان خان خاکوانی صاحب کو صحت، استقامت اور مزید ہمت عطا فرمائے تاکہ وہ حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ پیش پیش رہیں۔ آمین۔
Arslan Khan Khakwani
#حق_دو_بلوچستان #Balochistan #bahwalnagar #punjab #protest #longmarch2025 #mulanahidayaturrehman
6 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Malik Bilal Ahmed
جماعت اسلامی کا دھرنا ہو اور ارسلان خان خاکوانی
صاحب دھرنے میں شرکت نہ کریں ایسا ممکن نہیں !
بہاونگر کے پنجابی کے حق کی بات ہو یاں بلوچستان کےبلوچ یاں پھر اسلام آباد میں آئی پی پیز مافیا کی ارسلان خاکوانی اپنا قافلہ لےکر پہنچ جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ ارسلان خان خاکوانی صاحب کو صحت، استقامت اور مزید ہمت عطا فرمائے تاکہ وہ حق و انصاف کی جدوجہد میں ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ پیش پیش رہیں۔ آمین۔
@Arslan Khan Khakwani
#حق_دو_بلوچستان #Balochistan #bahwalnagar #punjab #protest #longmarch2025 #mulanahidayaturrehman
6 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
Malik Bilal Ahmed
"فکرِ آخرت کی باتیں… ایک اداکار کی زبان سے۔"
حمزہ علی عباسی ویسے تو ایک مشہور اداکار ہیں، مجھے ان کی تقریباً پونے 2 گھنٹے کی لائیو پوڈکاسٹ سننےکاموقع ملا میں سوچ رہاتھا کےابھی مولاجٹ کا ذکرکریں گئےابھی کریں گئے کیونکہ ادکارہیں تو فلموں اور ڈراموں کی ہی بات کریں گئے یقین جانئیے مجھے حیرت ہوئی کہ وہ فلموں ڈراموں
کی باتیں کرنے کی بجائے صرف فکرِ آخرت پر ہی باتیں کرتےرہے
صرف ایک بات کرتے رہے…
فکرِ آخرت
زندگی کے بعد کی زندگی
اللہ کی رضا اور جنت کا حصول
بار بار وہ سادہ انداز میں ایک ہی جملہ دہراتے رہے
بس یار جنت میں پہنچنا ہے کسی بھی طرح، اللہ کو راضی کرنا ہے
یہ باتیں کسی عالم یا مولوی کی نہیں، بلکہ ایک ایسے شخص کی ہیں جس نے دنیا چکاچوند دیکھی ہے… مگر اب
اصل کامیابی کے پیچھے ہے
"اللہ تعالیٰ اُنہیں نیکی، ہدایت اور سلامتی کے راستے پر استقامت عطا فرمائے۔" آمین
📌 پوڈکاسٹ 🎙️
https://youtu.be/Ap5JdS5iItU?si=2dMs9...
7 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Malik Bilal Ahmed
برادر محمد ادریس ڈائریکٹر میڈیا دیر پائین
#Team #SMedia #jidirlower
7 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Malik Bilal Ahmed
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات
.
.
.
https://www.youtube.com/watch?v=INQ4Q...
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more