Quran education Islamic Education we Teach quran with Tajweed


Khair ul Quran

شیطان کے مکر سے آگاہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
کہ
كَمَثَلِ الشَّیْطٰنِ اِذْ قَالَ لِلْاِنْسَانِ اكْفُرْۚ-فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ۔
ترجمہ
جیسے شیطان کی مثال جب اس نے آدمی سے کہا: ’’ کفر کر‘‘ پھر جب اس نے کفر کرلیا تو کہا:بیشک میں تجھ سے بیزار ہوں ، بیشک میں اس اللہ سے ڈرتا ہوں جو سارے جہانوں کا رب ہے

تشریح
یاد رہے کہ انسانوں کو کفر ، گمراہی اور گناہ میں مبتلا کرنے کے لئے شیطان مختلف راستے اختیار کرتا اور طرح طرح کے طریقے آزماتاہے ،ان میں سے ایک راستہ یہ ہے کہ شیطان کسی کام کو بندے کے سامنے نیک بنا کر پیش کرتا ہے اور بندہ نیک عمل سمجھتے ہوئے وہ کام کرنا شروع کر دیتا ہے ،پھر شیطان اسے رفتہ رفتہ گناہ کی طرف لے جاتا ہے یہاں تک کے بندہ گناہ میں مبتلا ہو جاتا ہے ،پھر ا س گناہ سے ہونے والی رسوائی سے بندے کو خوفزدہ کرکے دوسرے گناہ پر مجبور کرتا ہے ،یوں اس سے گناہ در گناہ کرواتا رہتا ہے اور آخر کار بندے کو کفر کرنے پر مجبور کر دیتا ہے اور جب بندہ کفر کر لیتا ہے تو شیطان اسے کفر کی اندھیری وادی میں تنہا چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور یہ بندہ کفر کی حالت میں موت کا شکار ہو کر ہمیشہ کے لئے جہنم کے دردناک عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے

3 weeks ago | [YT] | 1

Khair ul Quran

شیطان کے شر سے بچنے کے لیے

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہت سی دعائیں سکھائی ہیں۔
جیسا کہ
ارشاد باری تعالیٰ ہے
وقل رب اعوذ بک من ھمزات الشیاطین
واعوذ بک رب ان یحضرون۔

3 weeks ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
کہ

ان الشیطٰن للانسان عدو مبین۔
ترجمہ
شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
ایک ہتھیار ہے
جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو شیطان سے محفوظ رہنے کے لیے عطا فرمایا
اس کا کثرت سے ورد کرتے رہنا چاہئے

3 weeks ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
ترجمہ
میں اللہ کی پناہ (حفاظت) میں آتا ہوں شیطان مردود (کے شر) سے۔

3 weeks ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

معذرت کو قبول کرنا بھی اسلامی اخلاق کا تقاضہ ہے

Accepting an apology is also a requirement of Islamic morals and ethics.

1 month ago | [YT] | 1

Khair ul Quran

2 months ago | [YT] | 1

Khair ul Quran

3 months ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

3 months ago | [YT] | 0

Khair ul Quran

3 months ago | [YT] | 0