“It is only with united effort and faith in our destiny that we shall be able to translate the Pakistan of our dreams into reality” – Quaid-e-Azam, Muhammad Ali Jinnah.
On this festive Christmas day, I extend my warmest wishes for a Merry Christmas to our Christian brothers and sisters in Pakistan and around the globe. On this happy day, I wish to acknowledge the diverse and productive role being played by all the minorities living in Pakistan; particularly the Christian community for the socio-economic development of the country. This reflects the communal harmony and the deep unity among the various faiths practiced throughout the country. #MerryChristmas#Christmas
میری طرف سے عالمِ اسلام کو رحمتوں کے مہینے ربيع الاول کی آمد مبارک، حضرت محمد ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے، ہم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نےحضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخش آئیں ہم سب خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوں تاکہ روز محشر حضرت محمد ﷺ کی شفاعت حاصل کرسکیں
قوم کو دِل کی گہرائیوں سے78واں جشنِ آزادی مبارک۔ارض پاک ہمارے بزرگوں کے بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔ آج ہم سب کو پاکستان کو حقیقی معنوں میں مستحکم اور فلاحی ریاست بنانے کا عہد کرنا ہو گا۔پاک افواج نے اس ملک کی سلامتی کے لیے بے شمار قربانیاں دیں ہیں، آج کے دن جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں کامیابی نے اس یوم آزادی کا لطف دوبالا کر دیا ہے۔ پوری قوم اس کامیابی پر اپنے سپہ سالارفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ہمت دے کہ ہم اسے ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کیلیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ #جشنِ_معرکہِ_حق #HappyIndependenceDay2025 #14August
Shoaib siddiqui
“It is only with united effort and faith in our destiny that we shall be able to translate the Pakistan of our dreams into reality” – Quaid-e-Azam, Muhammad Ali Jinnah.
Happy Quaid-e-Azam Day!
#QuaidDay #25december
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shoaib siddiqui
On this festive Christmas day, I extend my warmest wishes for a Merry Christmas to our Christian brothers and sisters in Pakistan and around the globe.
On this happy day, I wish to acknowledge the diverse and productive role being played by all the minorities living in Pakistan; particularly the Christian community for the socio-economic development of the country.
This reflects the communal harmony and the deep unity among the various faiths practiced throughout the country.
#MerryChristmas #Christmas
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shoaib siddiqui
*وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ*
#عیدمیلادالنبی
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shoaib siddiqui
میری طرف سے عالمِ اسلام کو رحمتوں کے مہینے ربيع الاول کی آمد مبارک، حضرت محمد ﷺ کی ولادت پوری انسانیت کے لیے دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے، ہم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نےحضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخش
آئیں ہم سب خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوں تاکہ روز محشر حضرت محمد ﷺ کی شفاعت حاصل کرسکیں
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shoaib siddiqui
قوم کو دِل کی گہرائیوں سے78واں جشنِ آزادی مبارک۔ارض پاک ہمارے بزرگوں کے بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔ آج ہم سب کو پاکستان کو حقیقی معنوں میں مستحکم اور فلاحی ریاست بنانے کا عہد کرنا ہو گا۔پاک افواج نے اس ملک کی سلامتی کے لیے بے شمار قربانیاں دیں ہیں، آج کے دن جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں کامیابی نے اس یوم آزادی کا لطف دوبالا کر دیا ہے۔ پوری قوم اس کامیابی پر اپنے سپہ سالارفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ہمت دے کہ ہم اسے ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کیلیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
#جشنِ_معرکہِ_حق #HappyIndependenceDay2025 #14August
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies