توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دے✨
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے💫
Is channel per Apko Hazrat Allama Hafiz Khadim Hussain Rizvi , Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi or Allama Hafiz Anas Hussain Rizvi ky byanaat sunne ko mely ge
TLP Tehreek e Labbaik Pakistan aur khatam e Nabuwat ke Hawaly se tamam New updates apko is Channel per milengi
#AllamaKhadimHussainRizvi #KhadimHussainRizvi #TLP #TehreekLabbaikPakistan #TLP #TLPOfficial #TLPMedia #TLPOfficialMedia
#AllamaHafizSaadHussainRizvi
#AllamaAnasHussainRizvi
Muhammad Ramzan Rizvi
استقامت کی داستان سننی ہو تو آئیے …✍🏻
ایک ایسا باب کھولتے ہیں جو صبر، حوصلے اور عزم سے لکھا گیا ہے;
چھ ماہ سے وقت کے جبر، حالات کی سختی اور آزمائشوں کی آندھیاں ایک شیر دل #قـائـــد کو جھکانے میں لگی ہیں،مگر وہ ہے کہ اپنے مؤقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے❤️🔥🙌
ایک ایسا نام جو صرف ایک شخص نہیں، بلکہ عزم کی پہچان بن چکا ہے کا یہ مرد مجاہد ہمیں سکھاتا ہے کہ،سچ کے راستے پر چلنے والا نہ دبایا جا سکتا ہے، نہ خریدا جا سکتا ہے🤍
یہ لڑائی صرف ایک فرد کی نہیں،یہ نظریے، ایمان اور حق پر ڈٹ جانے کی داستان ہے ،قائد کی جرات و بہادری سے ہمیں سبق ملتا ہے ،جو اللہ رسول ﷺ کے لیے کھڑا ہو جائے،پھر دنیا کی کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی
(لاکھوں سلام یا امیر🙌)
11 hours ago | [YT] | 1,547
View 11 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
بغیر حب رضوی گزارہ نہیں🙌
لبیک سے ہرگز کنارہ نہیں❤️🔥
بہت نوازشیں ہیں خادم حسین کی ہم پر🥹
کیسے کہیں لبیک سے تعلق ہمارا نہیں🤌
اَلْحَمْدُلِلّٰه لبیک والے ہیں
ڈنکے کی چوٹ پہ کہتے ہیں😎🙌
1 day ago (edited) | [YT] | 4,532
View 30 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
13 اکتوبر تا 13 اپریل💔
چھ ماہ مکمل ہو گئے لیکن آج بھی ڈٹا ہوا ہے
میرے بابا جی کا شیر🤍
#مریدکےقتل_عام_کے6ماہ
ٹرینڈ میں بھر پور حصہ لیں🙌
ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی آواز بلند 🗣️
شیرو تگڑے ہووو 👥❤️🔥🙌
2 days ago | [YT] | 3,239
View 23 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
11 اکتوبر تا 11 اپریل💔
جو گزری ہے وہ کس کس کو سنائیں یا رسول اللّٰهﷺ🥹
حضور ﷺ تُسی آپ نگاہ فرماوو سرکار جانِ جاناںﷺ🙏
4 days ago (edited) | [YT] | 6,186
View 23 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
10 اکتوبر تا 10 اپریل کا سفر!
(خطبہ جمعتہ المبارک قائد محترم)
ہم دونوں بھائی آگے ہونگے🥹
پیچھے شوری اراکین🤍
اس کے پیچھے کارکنان👥
واہ میرے قائد پھر آپ نے اپنا وعدہ نبھایا🙌
آج بھی آپ صف اول میں ہیں💔
5 days ago | [YT] | 5,008
View 18 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
10اکتوبر ___ 10اپریل
چھ ماہ مکمل ہو گئے سانحہ مرید کے کو💔🥹
حضور ﷺ دیکھیں آپ کے غلام
آپ کے دین کی خاطر آپ کی مظلوم اُمت کی خاطر
لاپتہ ہیں🥺
حضور ﷺ اِن کا خیال رکھیے🥹🙏
6 days ago | [YT] | 5,936
View 42 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
🚨آج جس طرح ایران اور امریکہ کے درمیان
معاہدہ پاکستان نے کروایا🔏
اور پاکستان کی بات امریکہ کو ماننی پڑی😎
بابا جان کی وہ بات یاد آ گئی کہ🤌🏻
پاکستان پوری دنیا کا اِمام بن جائے سُپر پاور پاکستان بن جائے
ہمیں پورا یقین ہے😌🍁
ایک دن آئے گا جب پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ
نافذ ہوگا اور پاکستان اسرائیل کو بھی ضرور لتاڑ کے
رکھ دے گا ان شاءاللہ🔗
لیکن یہ سعادت تو لبیک والوں کے حصے میں آئے گی ان شاءاللہ🤍🤲
1 week ago | [YT] | 3,574
View 26 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
میرے مرشد کے "محمد انس"🤍🍁
1 week ago | [YT] | 5,187
View 28 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
تمام کارکنان دلیر رہیں❤️🔥
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی تحریکوں پر مشکل وقت🔗
آتا ہے تو اُس کے کارکنان اُس تحریک کو سنبھالتے ہیں
آج جب ہماری تحریک پر مشکل وقت ہے❤️🩹
تو دائیں بائیں لوگوں کی باتوں سے نکلیں🗣️
اور تحریک کے ساتھ دلیری سے کھڑے رہیں🙌
یہ وقت گزر جانا ہے سدا ظلم نہیں رہنا
لیکن آپ کا دین کے لیے کیا گیا کام سدا یاد رہے گا
اس لیے شیروں تگڑے ہو جاوو سارے❤️🔥🙌
1 week ago | [YT] | 6,231
View 26 replies
Muhammad Ramzan Rizvi
تیری اِک چشمِ رحمت سے تیرا بیمار بہتر ہے
ہزاروں طبی نسخوں سے نگاہِ یار ﷺ بہتر ہے
نگاہِ کرم یارسول اللہﷺ🥹❤️🩹🥀
1 week ago | [YT] | 3,655
View 17 replies
Load more