Science with new ideas



Science with new ideas

ایک وقت تھا جب لوگ کسی کی گاڑی، گھر یا بینک بیلنس یا کسی کی ظاہری چمک دھمک سے حسد کیا کرتے تھے
لیکن اب لوگ آپ کی شخصیت سے، آپ کے اخلاق، آپ کے اعتماد سے حسد کرتے ہیں
آپ کی مسکراہٹ سے اور اس بات سے کہ لوگ آپ کو پسند کرتے اور آپکی بات سنتے ہیں سے جلتے ہیں
یہ حسد اب دولت سے نہیں توجہ سے جنم لیتا ہے
کیونکہ عصر حاضر میں پیسہ کمانا آسان ۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائیں اور دل جیتنا سب سے مشکل ہے۔

1 month ago | [YT] | 2

Science with new ideas

جس کے ساتھ چلو، اُسے بھی پتہ چلنا چاہیے اور جس کے خلاف چلو ، اُسے بھی سمجھ آنا چاہیے۔ درمیانی راستہ ہمیشہ منافقت کا ہوتا ہے
الحمدللہ زندگی کا اصول ہے

2 months ago | [YT] | 2

Science with new ideas

*اللّٰہ تعالی کی خاص عنایت ان دِلوں پر ہوتی ہے جو اس کا خوف رکھتے ہیں۔*🌷

3 months ago | [YT] | 4

Science with new ideas

نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے بعد بھی ہم ان سے ہنس کر ملتے ہیں، شاید اس لیے کہ ہمیں اپنے اندر کی سکون کو بچانا ہوتا ہے۔ زندگی نے سکھا دیا ہے کہ ہر سچ ہر جگہ نہیں بولا جاتا، اور ہر تعلق دل سے نہیں نبھایا جاتا۔ کچھ رشتے صرف چہروں کی مسکراہٹوں تک محدود رہ جاتے ہیں، جہاں دل کے بجائے رسمیں بولتی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کون کیا ہے، مگر خاموشی اور مسکراہٹ میں ہی عزت باقی رہتی ہے۔

3 months ago | [YT] | 4