*بِسمِ الرَبِ الحُسینؑ* سلام یاعلیؑ مدد ماتم صرف ماتم نہیں ماتم احتجاج ہے ہر ظلم کے خلاف ہمیشہ کربلا کی یاد کو تازہ کرتا ہے عزاداری کے دشمنوں کی ہمیشہ سے ناکام کوشش رہی ہے کے سید الشہداؑ کا ماتم رُک جائے لیکن جب تک حسینؑ کا ایک غلام بھی موجود ہے یہ *ماتم نہ کم ہوگا* سلسلہ نسل در نسل جاری رہے گا ❤️ *شاعرِ غریب زہراؑ سید ذیشان عابدی* کا اس سال کا ٹائٹل نوحہ *ماتم نہ کم ہوگا* ماتم روکنے والوں کو جواب ہے ہماری خوش نصیبی یہ ہے کے اس نوحے میں عرفان عزا سید عرفان حیدر بھائی درویشِ آلِ محمد محترم شاہد بلتستانی بھائی اور بحرالمصائب سید رضا عباس زیدی بھائی نے بھی اپنی آواز سے چار چاند لگائے ہیں ہم شکرگزار ہیں اپنے بھائیوں کے مولاؑ حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے🙏
یہ نوحہ انشااللہ بہت جلف ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا *ٹیم ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ*
Zeeshan Abidi with 3 legends Syed Irfan Haider ' Shahid Baltistani & Syed Raza Abbas Zaidi
*RELEASED SOON* *TITLE NOHA 2026*
Noha | Matam Na Kam Hoga Reciter | Poet & Composition | Zeeshan Abidi 🎙️✍️ Special Appearance | Syed Irfan Haider ' Shahid Baltistani & Syed Raza Abbas Zaidi Audio | Air Studio Production Mixing & Mastering | ODS (Omer Qureshi) Video | The Focus Studio Graphic | Abbas Raza
زیارتِ ناحیہ میں امامِ زمانہ عج فرماتے ہیں سلام اُس پر جسے رُلا رُلاکر مارا سلام ہو اُس نُچے اور کٹے ہوئے بدن پر جس پر سے سب کچھ لوٹ لیا گیا 😭
شاعرِ غریب زہراؑ سید ذیشان عابدی نے آج سے دو سال پہلے ایک مصائبی کلام جسکا عنوان تھا حسینؑ کا سر اُسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس سال اُس انداز کا مصائب سے بھرپور نوحہ بدن حسینؑ کا بی بی سیدہؑ کی بارگاہ میں ہدیہ کرنے کی کوشش کی ہے جسکی پرسوز طرز درویشِ آلِ محمد محترم شاہد بلتستانی بھائی نے بنائی ہے 🙏
یہ نوحہ انشااللہ کل بروز جمعرات ۱۲ جون ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ BADAN HUSSAIN KA 💔😭 RELEASED TOMORROW MOLA HUSSAIN NOHA
Noha | Badan Hussain a.s Ka Reciter & Poet | Zeeshan Abidi 🎙️✍️ Composition | Shahid Baltistani Audio & Mixing | Air Studio Production Video | The Fame Production Graphic | Abbas Raza
Subscribe Zeeshan Abidi Official YouTube Channel 🙏
سلام یاعلیؑ مدد بھائیوں پر سب سے مشکل وقت وہ ہوتا ہے جب بہنوں کو باپ کے جنازے سے چھڑانا ہو اور میت اُٹھانی ہو شاعرِ غریبِ زہراؑ سید ذیشان عابدی نے اس سال مولا علیؑ کی شہادت کے حوالے سے جو نوحہ پڑھا ہے وہ اسی احساس پر مبنی ہے وہ کیسا وقت ہوگا جب مولا علیؑ کا جنازہ گھر میں رکھا ہوگا اور بیٹیاں لپٹی ہوئی ہونگی اور اُن میں وہ بیٹی جو اپنے بابا کی زینت یعنی زینبِ عالیہ سے مولا حسنؑ کا بار بار کہنا ’’میت اُٹھانے دو زینبؑ‘‘ 😭💔 خدا سبکے باپ کا سایہ سلامت رکھے یہ نوحہ انشااللہ کل بروز ہفتہ 7 مارچ 4:05 منٹ پر ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ
RELEASED TOMORROW 4:05 PM MOLA ALI A.S NEW NOHA 2026
Noha | Maiyyat Uthane Do Zainab Reciter, Poet & Composer | Zeeshan Abidi 🎙️✍️ Audio & Mixing | Tee Zee Production Video | The Focus Studio Graphic | MA Creative
وہ بھی کیا منظر ہوگا جب دشمن پر علیؑ کی تلوار چل رہی ہوگی اور سر کٹ کٹ کے گر رہے ہونگے اور علیؑ کا جلال اور جنگ دیکھ کر لوگ تعریف کر رہے ہونگے واہ علیؑ واہ علیؑ اور اس تعریف کے جواب میں مولا کا اُسی جلال کے عالم میں یہ کہنا *"جنگ تو دیکھنا حسینؑ کی"* پہلی بار مولا حسینؑ کی جنگ کہنے اور پڑھنے کی کوشش کی ہے خود پر عجیب کیفیت طاری ہے اس مسدس کو لیکر انشااللہ کل یہ مسدس ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل سے جلد شائع کردی جائیگی 🙏❤
طالبِ دعا شاعرِ غریبِ زہراؑ ذیشان عابدی 🙏
*JUNG TO DEKHNA HUSSAIN KI* 😍*RELEASING SOON*😍 =================== *3rd Shaban* *MOLA HUSSAIN a.s* New Manqabat 2026/1447 =================== Poet, Composition, Reciter : *Zeeshan Abidi* Album : *2026/1447* Audio : Tee Zee Production Video : The Focus Studio Creatives : Abbas Raza Special Thanks Minhal Rizvi ,Tirmah Zaidi Bhai , Khurram , Hujjat Mehdi Safdar Kaleem & My All Family 🙏❤🥀❣️😍 =================== #molahussainnewmanqabat#jangehussain#manqabat2026
خدا نے ماں اور بیٹے جیسی محبت کسی رشتے میں نہیں رکھی خاص کر جب ماں فخرِ مریم ہو اور بیٹا فخرِ عیسٰیؑ ہو یعنی مولا حسینؑ اور بی بی فاطمہؑ کی محبت اور احساس لکھنا اور پڑھنا دونوں ہی کام بہت مشکل ہیں ہماری مائیں قربان اُس ماں پر جسنے زیرِ کفن بھی اپنے بیٹے کے ناز اُٹھائے اور بندِ کفن توڑکر حسینؑ کو پاس بلایا اور کہا *’’ماں کو جانے دو حسینؑ‘‘* پچھلے برس شاعرِ غریبِ زہراؑ *ذیشان عابدی صاحب* نے جو نوحہ لکھا اور پڑھا *’’آ حسینؑ آج ماں جارہی ہے‘‘* اُسی منظر کو آگے بڑھایا ہے اور ایک بار پھر وہی احساس سے بھرپور نوحہ جو کے ذیشان عابدی صاحب کا خاصہ ہے دعا ہے خدا سبکی ماؤں کا سایہ سلامت رکھے اور جو جاچکی ہیں اُنہیں اس نوحے کے صدقے بی بیؑ کے قدموں میں جگہ نصیب فرمائے 😭💔
یہ نوحہ جلد *ذیشان عابدی* آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز ہوجائیگا آپ سب سے گزارش ہے چینل کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
طالبِ دعا 🙏 *ذیشان عابدی و انجمنِ کاروانِ حیدریہ*
New Ayyam e Fatmiyah Noha 2025 *MAA KO JANE DO HUSSAIN* 😭 💔 #ReleasingSoon
Noha | Maa Ko Jane Do Hussain Reciter, Poet & Composition | Zeeshan Abidi🎙️ Chorus | Munawwar Ali Khan ' Rajab Ali Khan ' Ghulam Abbas khan (Monu) ' Amanat Ali Khan (Sonu) Audio | Hassan Qureshi ODS Mixing & Mastering | Omer Qureshi ODS DOP | Muzammil Purki Video & Edit | Ali Arman TNA Graphic | MA Creative Minhaj Ahmed Special Thanks | My Family & Friends & Members *Anjuman E Karwan e Hyderia* Album: 2025/1447
*عباسؑ میں بے پردہ بازار نہیں جاتی گر ہاتھ تیرے ہوتے* یہ نوحہ میں کئی مجالس میں پڑھ چکا ہوں بہت دعائیں ملیں تو اس سال مومنین کے حکم پر ریکارڈ کروایا ہے یہ وہ منظر ہے جب بی بی زینبؑ قید سے رہا ہوکر اپنے بھائی مولا عباسؑ کی قبر پر پہنچیں تو جو حال بیان کیا وہ مصائب اس نوحے میں رقم کرنے کی کوشش کی ہے ضرور سنئے گا اور شئر بھی کیجئے گا اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے 🙏
طالبِ دعا ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ
4th New Noha 2025 *GAR HATH TERE HOTE* 💔 InshAllah Releasing Tomorrow
Noha | Gar Hath Tere Hote Reciter, Poet & Composer | Zeeshan Abidi 🎙️✍️ Chorus | Rizwan Mirza Team Audio & Mixing | ODS Omer Qureshi Video | The Focus Studio Graphic | MA Creative Special Thanks | *Anjuman E Karwan e Hyderia* Album: 2025/1447
Zeeshan Abidi
*بِسمِ الرَبِ الحُسینؑ*
سلام یاعلیؑ مدد
ماتم صرف ماتم نہیں ماتم احتجاج ہے ہر ظلم کے خلاف ہمیشہ کربلا کی یاد کو تازہ کرتا ہے عزاداری کے دشمنوں کی ہمیشہ سے ناکام کوشش رہی ہے کے سید الشہداؑ کا ماتم رُک جائے لیکن جب تک حسینؑ کا ایک غلام بھی موجود ہے یہ *ماتم نہ کم ہوگا* سلسلہ نسل در نسل جاری رہے گا ❤️
*شاعرِ غریب زہراؑ سید ذیشان عابدی* کا اس سال کا ٹائٹل نوحہ *ماتم نہ کم ہوگا* ماتم روکنے والوں کو جواب ہے ہماری خوش نصیبی یہ ہے کے اس نوحے میں عرفان عزا سید عرفان حیدر بھائی درویشِ آلِ محمد محترم شاہد بلتستانی بھائی اور بحرالمصائب سید رضا عباس زیدی بھائی نے بھی اپنی آواز سے چار چاند لگائے ہیں ہم شکرگزار ہیں اپنے بھائیوں کے مولاؑ حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے🙏
یہ نوحہ انشااللہ بہت جلف ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا
*ٹیم ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ*
Zeeshan Abidi with 3 legends
Syed Irfan Haider ' Shahid Baltistani & Syed Raza Abbas Zaidi
*RELEASED SOON*
*TITLE NOHA 2026*
Noha | Matam Na Kam Hoga
Reciter | Poet & Composition | Zeeshan Abidi 🎙️✍️
Special Appearance | Syed Irfan Haider ' Shahid Baltistani & Syed Raza Abbas Zaidi
Audio | Air Studio Production
Mixing & Mastering | ODS (Omer Qureshi)
Video | The Focus Studio
Graphic | Abbas Raza
#Subscribe
2 weeks ago | [YT] | 576
View 11 replies
Zeeshan Abidi
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺍلحُسینؑ
سلام یاعلیؑ مدد
زیارتِ ناحیہ میں امامِ زمانہ عج فرماتے ہیں سلام اُس پر جسے رُلا رُلاکر مارا سلام ہو اُس نُچے اور کٹے ہوئے بدن پر جس پر سے سب کچھ لوٹ لیا گیا 😭
شاعرِ غریب زہراؑ سید ذیشان عابدی نے آج سے دو سال پہلے ایک مصائبی کلام جسکا عنوان تھا حسینؑ کا سر اُسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس سال اُس انداز کا مصائب سے بھرپور نوحہ بدن حسینؑ کا بی بی سیدہؑ کی بارگاہ میں ہدیہ کرنے کی کوشش کی ہے جسکی پرسوز طرز درویشِ آلِ محمد محترم شاہد بلتستانی بھائی نے بنائی ہے 🙏
یہ نوحہ انشااللہ کل بروز جمعرات ۱۲ جون ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا
ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ
BADAN HUSSAIN KA 💔😭
RELEASED TOMORROW
MOLA HUSSAIN NOHA
Noha | Badan Hussain a.s Ka
Reciter & Poet | Zeeshan Abidi 🎙️✍️
Composition | Shahid Baltistani
Audio & Mixing | Air Studio Production
Video | The Fame Production
Graphic | Abbas Raza
Subscribe
Zeeshan Abidi Official YouTube Channel 🙏
#zeeshanabidi #nohay2026 #badanhussainka #karbala #ashura
2 weeks ago | [YT] | 406
View 12 replies
Zeeshan Abidi
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦ
سلام یاعلیؑ مدد
بھائیوں پر سب سے مشکل وقت وہ ہوتا ہے جب بہنوں کو باپ کے جنازے سے چھڑانا ہو اور میت اُٹھانی ہو شاعرِ غریبِ زہراؑ سید ذیشان عابدی نے اس سال مولا علیؑ کی شہادت کے حوالے سے جو نوحہ پڑھا ہے وہ اسی احساس پر مبنی ہے وہ کیسا وقت ہوگا جب مولا علیؑ کا جنازہ گھر میں رکھا ہوگا اور بیٹیاں لپٹی ہوئی ہونگی اور اُن میں وہ بیٹی جو اپنے بابا کی زینت یعنی زینبِ عالیہ سے مولا حسنؑ کا بار بار کہنا ’’میت اُٹھانے دو زینبؑ‘‘ 😭💔
خدا سبکے باپ کا سایہ سلامت رکھے یہ نوحہ انشااللہ کل بروز ہفتہ 7 مارچ 4:05 منٹ پر ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل پر شائع کردیا جائیگا گزارش ہے زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
طالبِ دعا
ذیشان عابدی انجمنِ کاروانِ حیدریہ
RELEASED TOMORROW 4:05 PM
MOLA ALI A.S NEW NOHA 2026
Noha | Maiyyat Uthane Do Zainab
Reciter, Poet & Composer | Zeeshan Abidi 🎙️✍️
Audio & Mixing | Tee Zee Production
Video | The Focus Studio
Graphic | MA Creative
Subscribe
Zeeshan Abidi YouTube channel 🙏
#ZeeshanAbidi #ayyameali #molaalinoha #21ramzan #shahadatmolaali
3 months ago | [YT] | 225
View 5 replies
Zeeshan Abidi
*جنگ تو دیکھنا حُسینؑ کی*🔥🙌
(جنگِ مولا حسینؑ بزبانِ علیؑ ابنِ ابی طالبؑ)
وہ بھی کیا منظر ہوگا جب دشمن پر علیؑ کی تلوار چل رہی ہوگی اور سر کٹ کٹ کے گر رہے ہونگے اور علیؑ کا جلال اور جنگ دیکھ کر لوگ تعریف کر رہے ہونگے واہ علیؑ واہ علیؑ اور اس تعریف کے جواب میں مولا کا اُسی جلال کے عالم میں یہ کہنا *"جنگ تو دیکھنا حسینؑ کی"* پہلی بار مولا حسینؑ کی جنگ کہنے اور پڑھنے کی کوشش کی ہے خود پر عجیب کیفیت طاری ہے اس مسدس کو لیکر انشااللہ کل یہ مسدس ذیشان عابدی آفیشل یوٹیوب چینل سے جلد شائع کردی جائیگی 🙏❤
طالبِ دعا
شاعرِ غریبِ زہراؑ ذیشان عابدی 🙏
*JUNG TO DEKHNA HUSSAIN KI*
😍*RELEASING SOON*😍
===================
*3rd Shaban* *MOLA HUSSAIN a.s* New Manqabat 2026/1447
===================
Poet, Composition, Reciter : *Zeeshan Abidi*
Album : *2026/1447*
Audio : Tee Zee Production
Video : The Focus Studio
Creatives : Abbas Raza
Special Thanks Minhal Rizvi ,Tirmah Zaidi Bhai , Khurram , Hujjat Mehdi Safdar Kaleem & My All Family 🙏❤🥀❣️😍
===================
#molahussainnewmanqabat #jangehussain #manqabat2026
5 months ago | [YT] | 277
View 15 replies
Zeeshan Abidi
*ردائیں بانٹو حسینؑ آج آئی ہے زینبؑ*
MOST HEATR TOUCHING
😍 Releasing Soon 😍
===================
RIDAYEIN BANTO HUSSAIN AAJ AI HAI ZAINAB ❤
===================
1st Shaban BIBI ZAINAB س New Manqabat 2026/1447
===================
Poet, Composition, Reciter : Zeeshan Abidi
Album : 2026/1447
Audio : Tee Zee Production
Video : TNA Records
Creatives : MA Creatives
===================
Subscribe
youtube.com/@zeeshanabidi.official
Stay Connected ❤️🙏
5 months ago | [YT] | 242
View 3 replies
Zeeshan Abidi
*HAPPY NEW YEAR*
😍🔥 *Premiering 5 PM Today* 🔥🥳
===================
🥰❤ *ALI KI BAZM SE NAI JANA* ❤🥰
===================
*13 Rajab* 2nd Exclusive New Manqabat 2026/1447
===================
Poet, Composition, Reciter : *Zeeshan Abidi*
Album : *2026/1447*
Special Appearance : *Syed Hassan Askari & Syed Mehdi Hassan Abidi* (Sons)
Audio : Tee Zee Production
Video : TNA Records
Chorus : Tirmah Zaidi & Minhal Rizvi
Creatives : MA Creatives
===================
*Subscribe*
youtube.com/@zeeshanabidi.official
Stay Connected ❤️🙏
5 months ago | [YT] | 179
View 3 replies
Zeeshan Abidi
*بسمِ رب الفاطمہؑ*
*سلام یاعلیؑ مدد*
خدا نے ماں اور بیٹے جیسی محبت کسی رشتے میں نہیں رکھی خاص کر جب ماں فخرِ مریم ہو اور بیٹا فخرِ عیسٰیؑ ہو یعنی مولا حسینؑ اور بی بی فاطمہؑ کی محبت اور احساس لکھنا اور پڑھنا دونوں ہی کام بہت مشکل ہیں ہماری مائیں قربان اُس ماں پر جسنے زیرِ کفن بھی اپنے بیٹے کے ناز اُٹھائے اور بندِ کفن توڑکر حسینؑ کو پاس بلایا اور کہا *’’ماں کو جانے دو حسینؑ‘‘* پچھلے برس شاعرِ غریبِ زہراؑ *ذیشان عابدی صاحب* نے جو نوحہ لکھا اور پڑھا *’’آ حسینؑ آج ماں جارہی ہے‘‘* اُسی منظر کو آگے بڑھایا ہے اور ایک بار پھر وہی احساس سے بھرپور نوحہ جو کے ذیشان عابدی صاحب کا خاصہ ہے دعا ہے خدا سبکی ماؤں کا سایہ سلامت رکھے اور جو جاچکی ہیں اُنہیں اس نوحے کے صدقے بی بیؑ کے قدموں میں جگہ نصیب فرمائے 😭💔
یہ نوحہ جلد *ذیشان عابدی* آفیشل یوٹیوب چینل سے ریلیز ہوجائیگا آپ سب سے گزارش ہے چینل کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور سبسکرائب کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
طالبِ دعا 🙏
*ذیشان عابدی و انجمنِ کاروانِ حیدریہ*
New Ayyam e Fatmiyah Noha 2025
*MAA KO JANE DO HUSSAIN* 😭 💔
#ReleasingSoon
Noha | Maa Ko Jane Do Hussain
Reciter, Poet & Composition | Zeeshan Abidi🎙️
Chorus | Munawwar Ali Khan ' Rajab Ali Khan ' Ghulam Abbas khan (Monu) ' Amanat Ali Khan (Sonu)
Audio | Hassan Qureshi ODS
Mixing & Mastering | Omer Qureshi ODS
DOP | Muzammil Purki
Video & Edit | Ali Arman TNA
Graphic | MA Creative Minhaj Ahmed
Special Thanks | My Family & Friends & Members *Anjuman E Karwan e Hyderia*
Album: 2025/1447
Kindly Subscribe & Press Bell Icon 👇
youtube.com/@zeeshanabidi.official
Stay Connected 🙏
©️ Team Zeeshan Abdi
7 months ago | [YT] | 242
View 2 replies
Zeeshan Abidi
Karbala 💔
10 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Zeeshan Abidi
سلام یاعلی مدد
*عباسؑ میں بے پردہ بازار نہیں جاتی گر ہاتھ تیرے ہوتے* یہ نوحہ میں کئی مجالس میں پڑھ چکا ہوں بہت دعائیں ملیں تو اس سال مومنین کے حکم پر ریکارڈ کروایا ہے یہ وہ منظر ہے جب بی بی زینبؑ قید سے رہا ہوکر اپنے بھائی مولا عباسؑ کی قبر پر پہنچیں تو جو حال بیان کیا وہ مصائب اس نوحے میں رقم کرنے کی کوشش کی ہے ضرور سنئے گا اور شئر بھی کیجئے گا اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے 🙏
طالبِ دعا
ذیشان عابدی
انجمنِ کاروانِ حیدریہ
4th New Noha 2025
*GAR HATH TERE HOTE* 💔
InshAllah Releasing Tomorrow
Noha | Gar Hath Tere Hote
Reciter, Poet & Composer | Zeeshan Abidi 🎙️✍️
Chorus | Rizwan Mirza Team
Audio & Mixing | ODS Omer Qureshi
Video | The Focus Studio
Graphic | MA Creative
Special Thanks | *Anjuman E Karwan e Hyderia*
Album: 2025/1447
Kindly Subscribe & Press Bell Icon 👇
youtube.com/@zeeshanabidi.official
Stay Connected 🙏
©️ Team Zeeshan Abdi
11 months ago | [YT] | 280
View 0 replies
Zeeshan Abidi
Karbala Best Noha 2025 Must Listen & Share
11 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Load more