راز اور بات یہ چینل آپ کو تاریخ انٹرٹینمنٹ اور بہت کچھ سکھانے کے لیے بنایا گیا ہے ۔ جس میں تاریخ کے اہم واقعات ، تاریخی جگہوں اور ساتھ تاریخی شخصیات کے بارے بتایا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ کے لیے بھی بہت کچھ ہو گا