Future Jobs Pakistan

Pakistan Latest Jobs Official — آپ کے کیریئر کی نئی منزل! 🚀💼

خوش آمدید Pakistan Latest Jobs Official — میں! 🎯

اس چینل پر آپ کو پاکستان میں آنے والی Latest Government Jobs، Private Jobs، Army, Navy, Air Force, Police, Rangers، Bank Jobs، Teaching Jobs، Clerical Jobs اور دیگر اہم ملازمتوں کی تازہ معلومات باقاعدگی سے فراہم کی جائیں گی۔

📢 ہماری کوشش ہے کہ ہر اہم Job Update آپ تک آسان اور بروقت انداز میں پہنچے۔

🔔 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں تاکہ کوئی بھی نئی Job Vacancy آپ سے Miss نہ ہو۔ Follow Our WhatsApp Channel whatsapp.com/channel/0029Vb8rxhG90x2sjFk3Vi44

💼 Pakistan Latest Jobs Official — Your Career, Our Mission! 🇵🇰

#PakistanLatestJobsOfficial #LatestJobs #PakistanJobs #GovernmentJobs #PrivateJobs #JobsInPakistan #JobUpdates #Career



Future Jobs Pakistan

اسلام اباد پولیس کی پچھلی بھرتی کے جن کے پیپر ہوئے تھے ان کا رزلٹ اگیا ہے لنک پر کلک کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر اور وہ نمبر جو اپلائی کے وقت اپ نے دیا تھا وہ والا نمبر دونوں لگا کر اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں لنک کومنٹ باکس میں ہے

1 week ago (edited) | [YT] | 0

Future Jobs Pakistan

*📢پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ (POF) واہ کینٹ میں شاندار نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے*

خوشخبری! مڈل اور میٹرک پاس افراد کیلئے سنہری موقع
پورے پاکستان سے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔

آسامیوں کی تفصیل:

_📍لیبر-II (BPS-02): میٹرک پاس امیدوار_

_📍لیبر-I (BPS-01): مڈل پاس امیدوار_

کل آسامیاں: 990

عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال (قواعد کے مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی)

آخری تاریخ: 07 ستمبر 2026
پاکستان کے روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں

3 weeks ago (edited) | [YT] | 3