Expert Knowledge 

Description
Hello Friends!
Welcome to my Channel #Expertknowledge
My name is Tayyab Ali. I am a Google Product Expert, Youtuber, and digital marketer with over 10 years of experience in the blogging and tech industry. I specialize in SEO, social media marketing, and content creation. Tayyab Ali specializes in writing SEO-friendly content that drives organic traffic and engagement.

Here You Can Find Jobs with Test Preparation Data Learn Based Computer Tips Tricks, Earn Tips&Tricks, Free Internet Methods, Etc



Let's Be Friends:

►Like Facebook Page: www.facebook.com/jobbbsss/

►Follow On Instagram : www.instagram.com/tayyab__aliii/

►Visit My Website: ppscjobz.pk

Thank You.
Tayyab Ali


Expert Knowledge

🚨 سی ایم پنجاب بائیک اسکیم 2026 – آن لائن اپلائی اب شروع! 🚨

ای بائیک اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ ویڈیو میں دیکھیں 👇

✅ اہلیت کا معیار (Eligibility)
✅ رجسٹریشن کا طریقہ کار
✅ ضروری دستاویزات
✅ قسطوں کی تفصیل

ویڈیو ضرور شیئر کریں تاکہ سب اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکیں! ♻️

2 days ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

Latest Jobs

4 days ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

New

6 days ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

📢 امتیاز سپر اسٹور — نئی نوکریوں کا اعلان 2026
پاکستان بھر میں متعدد آسامیاں خالی ہیں۔
آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ دیکھیں:
👉 https://youtu.be/HUW8agTlZtE

1 week ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

New

1 week ago | [YT] | 1

Expert Knowledge

🔥 5 بڑے سرکاری محکموں میں نئی نوکریاں 2026 🔥
💰 خاوتین / مرد اپلائی کر سکتے
📍 پنجاب کے تمام شہروں میں
🎓 تعلیم: ایف اے/ایف ایس سی/آئی سی ایس/بی اے/بی ایس/بی ایس سی/ایم اے/ایم ایس سی
✅ ابھی آن لائن اپلائی کریں!

2 weeks ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

📢 محکمہ تعلیم میں نئی نوکریاں 🎓

ٹیچرز کی بھرتیاں شروع 📝
✅ پورے پاکستان سے مرد و خواتین کے لیے میرٹ پر نوکریاں

مکمل تفصیلات اور اپلائی کا طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھیں 👇
🔗 https://youtu.be/pyUbWjwGq7g

2 weeks ago | [YT] | 1

Expert Knowledge

🚨 پنجاب میں 900+ سیکرٹری یونین کونسل جابز کا اعلان!

پنجاب حکومت نے یونین کونسل کی سطح پر BPS-11 کی بمپر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے:

🔹 عہدہ: (BPS-11)
🔹 کل نشستیں: 900+ آسامیاں
🔹 اہلیت: مرد، خواتین اور خواجہ سرا (پنجاب ڈومیسائل)

(آگے دوستوں اور واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کریں تاکہ سب کو معلوم ہو سکے!)

3 weeks ago | [YT] | 3

Expert Knowledge

🔰 *PAK RANGERS JOBS 2026* 🔰

پاک رینجرز میں 964 نئی آسامیوں پر بھرتی 🎯

✅ کانسٹیبل
✅ سپاہی
✅ دیگر آسامیاں

📚 تعلیم: مڈل سے میٹرک تک
📌 کل آسامیاں: 964

جلدی اپلائی کریں!

شئیر ضرور کریں تاکہ ہر ضرورت مند تک پہنچ سکے 🙏

3 weeks ago | [YT] | 0

Expert Knowledge

🔥 سکول اور کالج ٹیچرز کی شاندار بھرتیوں کا اعلان! (STIs) 📚✨
​تمام مضامین کے اساتذہ کے لیے بہترین سرکاری مواقع!
​📌 آسامیاں: PST | EST | SST | SS
​📖 مضامین: تمام مضامین کے لیے
​🎂 عمر کی حد: 21 سے 45 سال
​❌ چالان فیس: کوئی چالان فیس نہیں (مفت اپلائی)
​تفصیلات جاننے اور بروقت اپلائی کے لیے ویڈیو پوری دیکھیں!
​پوسٹ لائک کریں اور اپنے تمام ٹیچر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! 📲🚀
#STIsJobs #SchoolTeacherInterns #TeachingJobs #PunjabEducators #GovtJobs #JobsInPakistan #PST #EST #SST #ViralPost

3 weeks ago | [YT] | 2