میرا پہلا ناول ختم ہوتے ہی کچھ لوگوں نے مجھے ان سبسکرائب کر دیا 🙂۔۔ لیکن کوئی بات نہیں میرے بہت سے ریڈرز لویل ہیں میرے ساتھ اور میں ان کا بہت شکریہ ادا کرتی ہوں۔ ۔۔
تو جی میرا دوسرا ناول " یہ دوریاں " ۔۔ جلد ہی آئے گا ۔۔ عید کے بعد تب تک کے لئے آپ میرے ساتھ رہیے گا ۔۔ تھینک یو ♥️🫶۔۔
"زخمِ عشق" کی کہانی اب اس موڑ پر آ کھڑی ہے جہاں جذبات، نفرت اور پچھتاوے کا ایک نیا طوفان اٹھنے والا ہے۔ کیا آریز اپنی ضد میں آریہ کی زندگی داؤ پر لگا دے گا؟ یا زویار کی بتائی ہوئی کڑوی حقیقت آریز کی دنیا اجاڑ دے گی؟
آج رات کی قسط میں دیکھیں: کیا آریز آریہ کو نقصان پہنچائے گا یا خود اپنے ہی بنے ہوئے جال میں پھنس جائے گا؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! کیا آریہ کو آریز کو معاف کر دینا چاہیے؟ 👇
Episodes upload ho gai Hain aap log padh sakte hain 🥰 agar achi lagi ho toh Meri iss post per like kar dain please aur han subscribe Karna mat bhuliye ga thank you 😊 Enjoy 😉
Novels by Laiba khan
اسلام وعلیکم ریڈرز
۔۔
میرا پہلا ناول ختم ہوتے ہی کچھ لوگوں نے مجھے
ان سبسکرائب کر دیا 🙂۔۔
لیکن کوئی بات نہیں میرے بہت سے ریڈرز لویل ہیں میرے ساتھ اور میں ان کا بہت شکریہ ادا کرتی ہوں۔ ۔۔
تو جی میرا دوسرا ناول " یہ دوریاں " ۔۔ جلد ہی آئے گا ۔۔
عید کے بعد تب تک کے لئے آپ میرے ساتھ رہیے گا ۔۔
تھینک یو ♥️🫶۔۔
1 month ago | [YT] | 11
View 6 replies
Novels by Laiba khan
Eid Mubarak 💖✨🥰🥰
1 month ago | [YT] | 7
View 3 replies
Novels by Laiba khan
My new novel guys .. 😉 coming soon...
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Novels by Laiba khan
Episode kab se upload ho Rahi hai net ka bohot issue hai .. Lekin upload ho Rahi hai Thora aur wait kar lain 🤧🤧
#foryou#novel
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Novels by Laiba khan
زخمِ عشق - قسط نمبر 88 (آنے والا موڑ!) 💔🔥
السلام علیکم میرے پیارے قارئین! ✨
"زخمِ عشق" کی کہانی اب اس موڑ پر آ کھڑی ہے جہاں جذبات، نفرت اور پچھتاوے کا ایک نیا طوفان اٹھنے والا ہے۔ کیا آریز اپنی ضد میں آریہ کی زندگی داؤ پر لگا دے گا؟ یا زویار کی بتائی ہوئی کڑوی حقیقت آریز کی دنیا اجاڑ دے گی؟
آج رات کی قسط میں دیکھیں: کیا آریز آریہ کو نقصان پہنچائے گا یا خود اپنے ہی بنے ہوئے جال میں پھنس جائے گا؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! کیا آریہ کو آریز کو معاف کر دینا چاہیے؟ 👇
#ZakhmEIshq #Novel #UrduNovel #UpcomingEpisode #Episode88 #Suspense #Emotional
1 month ago | [YT] | 7
View 3 replies
Novels by Laiba khan
Episodes upload ho gai Hain aap log padh sakte hain 🥰 agar achi lagi ho toh Meri iss post per like kar dain please aur han subscribe Karna mat bhuliye ga thank you 😊
Enjoy 😉
2 months ago (edited) | [YT] | 6
View 0 replies