السلام علیکم!
PU Shoes Lahore چینل پر آپ کو ہر قسم کی چپل، PU شوز اور تمام اقسام کے جوتے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔ ہمارے پاس مردانہ چپل، PU سول چپل اور مختلف ڈیزائن کے شوز مناسب قیمت پر ملتے ہیں۔
اس چینل پر آپ کو مختلف نئی نئی ویرائٹی کی چپل اور شوز دکھائے جاتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے اپنی پسند کا مال منتخب کر سکیں۔
اگر آپ ہول سیل ریٹ پر چپل یا شوز خریدنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
📞 WhatsApp: 03132600394
📍 Lahore
مزید نئی ویرائٹی دیکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔