Media Cell Jamaat-e-Islami PK

Welcome to the official Channel of Media Cell Jamaat-e-Islami Pakistan. 🇵🇰


Media Cell Jamaat-e-Islami PK

جماعت اسلامی کے دھرنوں، ہڑتال اور لانگ مارچ سے جاگ اٹھا پاکستان
عوام کو حقوق دلانے کی جنگ میں ہر دم ہے تیار حافظ نعیم الرحمان

2 weeks ago |[YT] | 15

Media Cell Jamaat-e-Islami PK

شکیل احمد ترابی سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان نے معروف صحافی راشد منظور کو شعبہ نشرواشاعت میں “ رابطہ کار برائے ابلاغ عامہ و پروگرامنگ” (Coordinator Media Relations and Programming)
مقرر کیا ہے۔اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔آمین

3 weeks ago (edited) |[YT] | 10

Media Cell Jamaat-e-Islami PK

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو، پٹرول کی قیمت کرو, 7 اگست کو ملک گیر احتجاج میں سڑکیں بند

2 months ago |[YT] | 2