بسم الله الرحمن الرحيم.
.
Assalam o alaikum!
.
My name is Ali Hasnain. Support me
Subscribe to my channel.
اگر ہم یہ کہنے کے بجائے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ کہنا شروع کر دیں کہ فرشتوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہیں تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللّٰہ کی فکر ہو جاۓ گی.
جس پاک پروردگار نے رات کے بعد صبح عطا کی گرمی کے بعد ٹھنڈ عطا کی وہی پروردگار پریشانی کے بعد خوشیاں بھی عطا کرے گا.
Stay Connected.)