Our islamic deen


جب انسان تھک جاتا ہے، راستہ بھول جاتا ہے، یا دل پریشان ہو…
تو قرآن بولتا ہے: "أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
(خبردار! دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے)

قرآن ہر سوال کا جواب ہے،
ہر زخم کا مرہم،
ہر اندھیرے کا چراغ۔

بس اگر دل سننے کو تیار ہو،
تو رب خود بات سمجھا دیتا ہے۔