I’m Uniformed Person I Belongs To Pakistan Armed Forces KPKFC FRONTIER LIGHT INFANTRY FLI 🇵🇰🪖⚔️ I Create Shorts vIdeo On Youtube About Army /Militry Guns power and Weapons Tactics Thanks Fir Waching Like Share Subscribe 🫶🏻❤️
اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک UAE پر چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا الرٹ جاری کہ کوئی گھر کے اندر نہ رہے بڑی عمارتوں سے دور بھاگ جائیں ۔۔ ادھر ہم جنگ پر جنگ ہوتی رہے میزائل چلتے رئے فائر جیٹ آتے رے گرتے رئے مگر ہم سکون سے سو جاتے ہیں صبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں!!!!!!
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ساؤتھ کے مقامی یونٹ نے مسافروں میں افطار کی اشیاء تقسیم کیں۔ اس اقدام کا مقصد رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مقامی کمیونٹی کی خدمت اور روزہ داروں کی سہولت کو یقینی بنانا تھا۔Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
آپریشن غزب لل حق اپڈیٹ۔ ابتک کی رہورٹ کے مطابق ▪️228افغان طالبان مارے جا چکے ▪️314 افغان زخمی ▪️74 افغان پوسٹیں مکمل تباہ ▪️18 افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا 🔺تاہم 12 شیردل جوان اس مٹی پر قربان ہو کر شہادت کا رتبہ پا گئے جبکہ 27 زخمی ہیں
شمالی وزیرستان میں ڈیوٹی کے دوران کمال خیل، کوہاٹ کے دو بہادر نوجوانوں نے وطن پر اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔ اللہ تعالیٰ ش-ہ-د-ا-ء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
جب تک پاکستان آرمی موجود ہے یہ ملک مضبوط اور قائم ہے، اگر ہماری پاک فوج نہ ہوتی تو دشمن کب کا اس وطن کو نقصان پہنچا چکا ہوتا، اے اللہ تعالیٰ ہماری پاک فوج کو ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرما، انہیں ہر محاذ پر سرخرو فرما، ان کے قدم مضبوط رکھ اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، اتحاد اور سلامتی عطا فرما، آمین یا رب العالمین 🇵🇰
DISCLAIMER: This image is shared for artistic and patriotic expression only. It represents courage, duty, and love for the homeland. It does not promote violence, hate, or harm toward any individual, group, or nation.
Pakistan Army (FCKpk)
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب نے کہا ہے : مجھے وہ دنیا قبول نہیں جس میں پاکستان نہیں ، پوری دنیا کو دھواں بنا دوں گا ۔
Pakistan zindabad 🇵🇰💪🏻⚔️
1 day ago | [YT] | 221
View 8 replies
Pakistan Army (FCKpk)
اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک UAE پر
چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا الرٹ جاری کہ کوئی گھر کے اندر نہ رہے بڑی عمارتوں سے دور بھاگ جائیں ۔۔ ادھر ہم جنگ پر جنگ ہوتی رہے میزائل چلتے رئے فائر جیٹ آتے رے گرتے رئے مگر ہم سکون سے سو جاتے ہیں صبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں!!!!!!
پاکستان ہمشہ زندہ باد
3 days ago | [YT] | 232
View 11 replies
Pakistan Army (FCKpk)
No Body On Earth That Can Undo Pakistan ☝🏻🤲🏻
Super Power Islamic Republic Of Pakistan 🇵🇰💪🏻🔥
3 days ago | [YT] | 158
View 7 replies
Pakistan Army (FCKpk)
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ساؤتھ کے مقامی یونٹ نے مسافروں میں افطار کی اشیاء تقسیم کیں۔ اس اقدام کا مقصد رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مقامی کمیونٹی کی خدمت اور روزہ داروں کی سہولت کو یقینی بنانا تھا۔Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
4 days ago | [YT] | 327
View 7 replies
Pakistan Army (FCKpk)
Frontier Corps Kpk Captured Afghan Taliban Posts From Chitral To Kurram
Don’t Mess With Pak Army 💪🏻🇵🇰⚔️☝🏻
5 days ago | [YT] | 373
View 22 replies
Pakistan Army (FCKpk)
آپریشن غزب لل حق اپڈیٹ۔
ابتک کی رہورٹ کے مطابق
▪️228افغان طالبان مارے جا چکے
▪️314 افغان زخمی
▪️74 افغان پوسٹیں مکمل تباہ
▪️18 افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
🔺تاہم 12 شیردل جوان اس مٹی پر قربان ہو کر شہادت کا رتبہ پا گئے جبکہ 27 زخمی ہیں
5 days ago | [YT] | 209
View 12 replies
Pakistan Army (FCKpk)
Pakistan Launches Operation Ghazab Lil Haqq Against Afghanistan
Pakistan Zindabad 🇵🇰🤲🏻❤️
Long Live Pak Army 💪🏻⚔️
5 days ago | [YT] | 175
View 4 replies
Pakistan Army (FCKpk)
شمالی وزیرستان میں ڈیوٹی کے دوران کمال خیل، کوہاٹ کے دو بہادر نوجوانوں نے وطن پر اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔ اللہ تعالیٰ ش-ہ-د-ا-ء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
6 days ago | [YT] | 171
View 12 replies
Pakistan Army (FCKpk)
جب تک پاکستان آرمی موجود ہے یہ ملک مضبوط اور قائم ہے، اگر ہماری پاک فوج نہ ہوتی تو دشمن کب کا اس وطن کو نقصان پہنچا چکا ہوتا، اے اللہ تعالیٰ ہماری پاک فوج کو ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرما، انہیں ہر محاذ پر سرخرو فرما، ان کے قدم مضبوط رکھ اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، اتحاد اور سلامتی عطا فرما، آمین یا رب العالمین 🇵🇰
DISCLAIMER: This image is shared for artistic and patriotic expression only. It represents courage, duty, and love for the homeland. It does not promote violence, hate, or harm toward any individual, group, or nation.
1 week ago | [YT] | 302
View 16 replies
Pakistan Army (FCKpk)
Follow Me On Tictok Account 🫶🏻❤️🇵🇰
www.tiktok.com/@madhosh_06?_r=1&_t=ZP-94DiFsRprkF
1 week ago | [YT] | 83
View 10 replies
Load more