Note
If you have a problem with animals do not watch this vedio.
Basic information and Review of Airguns and accesseries.
There are the three guiding principal to everything we do on fieldsports channal shoot
1-Shoot Responsibly
2-Respect the quarry
3-Ensure a humame clean and quick kill take part in nature
We don't hunt for fun but exersice and healthy meat also.
We Hunt within limits with the license and we don't waste any bird or fish that we hunt.
1. Wildlife Laws – Research local laws regarding handling, filming, and possessing wild snakes. Many countries and states have strict wildlife protection laws.
2. Permits & Licenses – If handling or keeping snakes, you may need permits from wildlife
4. Safety & Ethics – Do not encourage or show harmful practices like illegal pet trade or mistreatment of animals.
🚨 WARNING: Do NOT attempt to handle wild snakes without professional training. All interactions in this video were conducted safely and legally.
KS Vehari
ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر گجرات ڈویژن سید عثمان الحسن کی ہدایت پر مورخہ 23 دسمبر 2025 کو منڈی بہاؤالدین وائلڈ لائف رینجرز نے کامیاب کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ناصر اقبال، بشارت علی (سینئر وائلڈ لائف رینجر)، محمد عادل اور خرم اقبال (وائلڈ لائف رینجرز) پر مشتمل ٹیم نے غیر قانونی شکار میں ملوث جنگلی سور کے شکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
اسی روز ایک اور کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مرغابی کے شکار میں ملوث ایک شکاری کو بھی گرفتار کر کے اس پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق غیر قانونی شکار کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر سید عثمان الحسن نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جنگلی حیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔"
2 days ago | [YT] | 22
View 1 reply
KS Vehari
منچن اباد محکمہ وائلڈ لائف نے شکاریوں کو پکڑ کر 50 ہزار جرمانہ کیا اور پاؤں میں بٹھا کر سردی سے بچانے کے لیے اوپر کمبل دیا اور تصاویر اپلوڈ کر دی۔ انسانیت ابھی زندہ ہے اپ کی کیا رائے ہے
2 days ago | [YT] | 33
View 1 reply
KS Vehari
غیر قانونی فاختہ کا شکار کرنے والے بہادر سپوت کو شیر دل جوانوں نے گرفتار کر لیا 50 ہزار جرمانہ لے کر چھوڑ دیا گیا
2 days ago | [YT] | 23
View 1 reply
KS Vehari
اٹک ضلع اٹک میں تیتر کے غیر قانونی رات کے شکار کے خلاف سخت کارروائی محکمہ وائلڈ لائف ضلع اٹک نے غیر قانونی شکار، بالخصوص رات کے وقت تیتر (اڈّے مارنا) کے شکار کے خلاف سخت کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس کارروائی کی نگرانی اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر اٹک شاہ زیب خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی حالیہ رات کے گشت کے دوران غیر قانونی طور پر تیتر کے شکار میں ملوث ایک فرد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ شکار میں استعمال ہونے والی 12 بور بندوق قبضے میں لے لی گئی۔ ملزم پر ایک لاکھ دس ہزار روپے (110,000 روپے) جرمانہ عائد کیا گیا۔ مزید برآں، براؤن تیتر کے غیر قانونی قبضے پر چالیس ہزار روپے (40,000 روپے) کا اضافی جرمانہ کیا گیا۔ اس طرح کل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے (150,000 روپے) بطور ہرجانہ وصول کیا گیامحکمہ وائلڈ لائف نے واضح کیا ہے کہ رات کے وقت، جب تیتر اپنے قدرتی مسکن میں مقیم ہوتے ہیں، ان کا شکار کرنا وائلڈ لائف قوانین کے تحت ایک سنگین جرم ہے۔ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی غیر قانونی شکار کی سرگرمی دیکھیں یا اس بارے میں مصدقہ معلومات رکھتے ہوں تو فوری طور پر محکمہ وائلڈ لائف کی ہیلپ لائن 1107 پر اطلاع دیں۔ قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرنے والے مخبر کو 10,000 روپے انعام دیا جائے گا۔
نفاذِ قانون کی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران شکار کے اجازت ناموں، گن ڈاگ لائسنسز، مقررہ حدِ شکار (بیگ سائز) اور اسلحہ کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی۔ ان کارروائیوں کے دوران:
306 شکار کے اجازت نامے جاری کیے گئے
205 تیتر کے اجازت ناموں کی جانچ کی گئی
58 گن ڈاگ لائسنسز چیک کیے گئے
89 گاڑیوں کی تلاشی لی گئی
ضلع اٹک کی وائلڈ لائف انفورسمنٹ ٹیم نے مقامی جنگلی حیات کے تحفظ اور وائلڈ لائف قوانین پر سختی سے عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
1 week ago | [YT] | 49
View 2 replies
KS Vehari
2 weeks ago | [YT] | 48
View 1 reply
KS Vehari
پنجاب میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے خلاف بڑے پیمانے پر مؤثر کارروائیاں
11 غیرقانونی شکاری گرفتار، جنگلی پرندوں کے میٹ سپلائر کو جیل بھیج دیا گیا — 5 لاکھ روپے کے جرمانے
لاہور، 9 دسمبر
سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کی خصوصی ہدایات پر صوبے بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار، کاروبار اور قبضہ کے خلاف بھرپور اور مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ چیف وائلڈلائف رینجر مبین الٰہی کی نگرانی میں ہونے والی کارروائیوں کے نتیجے میں 11 ملزمان گرفتار ہوئے جبکہ متعدد مقدمات میں بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔
گوجرانوالہ: جنگلی پرندوں کا میٹ سپلائر گرفتار، عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ
ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر عاصم بشیر چیمہ کی سربراہی میں وائلڈلائف رینجر محمد عمیر نے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرکے مقامی پولیس کی مدد سے گوجرانوالہ میں ایک بڑے میٹ سپلائر کو گرفتار کیا۔
کارروائی میں ملزم کے قبضہ سے درجِ ذیل جنگلی پرندوں و جانوروں کا غیرقانونی گوشت برآمد ہوا:
650 جنگلی بیبلرز (بریڈڈ واربلرز)
115 مرغابیاں
مینا اور کبوتروں کی 07 باقیات
پاڑہ ہرن کی کھوپڑی بمعہ دانت
مقامی تھانے میں ایف آئی آر درج ہونے کے بعد عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
خوشاب: 6 شکاری گرفتار، 3 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ
اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر سلیم سرگانہ نے جنگلی خرگوش، تیتر اور فاختہ کا شکار کرنے والے 6 غیرقانونی شکاریوں کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 3 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
اٹک: شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر کارروائی
اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر شاہزیب خورشید نے تیتر کے 2 شکاریوں کو گرفتار کیا۔
ایک ملزم کو 1 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ — شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی وجہ سے
دوسرے ملزم کو 40 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
راولپنڈی: گن ڈاگ غیرقانونی رکھنے پر جرمانہ
اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر رضوانہ عزیز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گن ڈاگ غیرقانونی قبضہ میں رکھنے پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے کیس نمٹا دیا۔
ترجمان جنگلی حیات پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی، اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی اقدامات کیے جاتے رہیں گے۔
2 weeks ago | [YT] | 24
View 1 reply
KS Vehari
The Regional Raid Squad Kallar Kahar, under the direction of Deputy Chief Wildlife Ranger Salt Range Region Mr. Zahid Ali, arrested a poacher of illegally hunting wild rabbit during a field checkin in Dhok Jinder Belowal (Tehsil Pind dadan Khan ) and ACWR Jhelum paid a departmental compensation of Rs 60000.
2 weeks ago | [YT] | 31
View 0 replies
KS Vehari
3 weeks ago | [YT] | 44
View 0 replies
KS Vehari
3 weeks ago | [YT] | 22
View 0 replies
KS Vehari
3 weeks ago | [YT] | 40
View 0 replies
Load more