Note
If you have a problem with animals do not watch this vedio.
Basic information and Review of Airguns and accesseries.
There are the three guiding principal to everything we do on fieldsports channal shoot
1-Shoot Responsibly
2-Respect the quarry
3-Ensure a humame clean and quick kill take part in nature
We don't hunt for fun but exersice and healthy meat also.
We Hunt within limits with the license and we don't waste any bird or fish that we hunt.
1. Wildlife Laws – Research local laws regarding handling, filming, and possessing wild snakes. Many countries and states have strict wildlife protection laws.
2. Permits & Licenses – If handling or keeping snakes, you may need permits from wildlife
4. Safety & Ethics – Do not encourage or show harmful practices like illegal pet trade or mistreatment of animals.
🚨 WARNING: Do NOT attempt to handle wild snakes without professional training. All interactions in this video were conducted safely and legally.
KS Vehari
New Stock
1 week ago | [YT] | 54
View 0 replies
KS Vehari
New p35
1 week ago | [YT] | 40
View 3 replies
KS Vehari
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
یا اللہ! اس بابرکت رمضان کے صدقے عباس بھائی کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
آمین ثم آمین 🤲
1 month ago | [YT] | 54
View 5 replies
KS Vehari
Pump Repairing
1 month ago | [YT] | 57
View 2 replies
KS Vehari
camo
2 months ago | [YT] | 43
View 1 reply
KS Vehari
P10
75k with Scope
3 months ago | [YT] | 59
View 2 replies
KS Vehari
P35 Camo
3 months ago | [YT] | 44
View 1 reply
KS Vehari
P10 Tuning
3 months ago | [YT] | 41
View 0 replies
KS Vehari
#justice_for_kaleemullah
وائلڈ لائف کی فائرنگ سے بے گناہ قتل۔
RPO Rawalpindi
Maryam Nawaz Sharif
3 months ago | [YT] | 37
View 2 replies
KS Vehari
پنجاب میں وائلڈ لائف کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں پر کریک ڈاؤن
دو نر پاڑہ ہرن ریسکیو، تیتر اور جنگلی سور کے غیرقانونی شکار پر 15 ملزمان گرفتار، ساڑھے چار لاکھ روپے جرمانہ
لاہور (06 جنوری):
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی کی خصوصی ہدایات پر چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی قیادت میں صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار، قبضہ اور ریسکیو کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
ان کارروائیوں کے دوران وائلڈ لائف رینجرز نے دو نر پاڑہ ہرن بحفاظت ریسکیو کرنے سمیت تیتر کے غیرقانونی شکار و قبضہ اور کتوں کے ذریعے جنگلی سور کے غیرقانونی شکار میں ملوث 15 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ان میں سے 12 ملزمان کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 30 ہزار 700 روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا گیا، جبکہ 3 ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر گوجرانوالہ ریجن عاصم بشیر چیمہ کی سربراہی میں وائلڈ لائف رینجرز سیالکوٹ نے تحصیل پسرور اور گرد و نواح کے علاقوں سے اپنے مسکن سے بھٹکے ہوئے دو نر پاڑہ ہرن بحفاظت ریسکیو کر کے انہیں دوبارہ ان کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیا۔
اسی دوران، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع سیالکوٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کتوں کے ساتھ جنگلی سور کے غیرقانونی شکار میں مصروف ایک پارٹی کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے کیس نمٹا دیا۔
اسی نوعیت کی ایک اور کارروائی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع راولپنڈی رضوانہ عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 8 شکاریوں کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
مزید برآں، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر ضلع اٹک شاہزیب خورشید نے تیتر کے غیرقانونی شکار و قبضہ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 50 ہزار 700 روپے محکمانہ معاوضہ عائد کیا۔
ادھر ملتان میں ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر ملتان ریجن ڈاکٹر سجاد حسین کی سربراہی میں وائلڈ لائف رینجرز نے ایئرگن کے ذریعے جنگلی پرندوں کے غیرقانونی شکار میں مصروف 3 شکاریوں کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 32 شکار کیے گئے پرندے برآمد کر کے ان کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاتی رہے گی ر
3 months ago | [YT] | 46
View 2 replies
Load more