Our YouTube channel, called MBS Analysis, will provide you with the latest news and analysis on domestic and foreign news. MBS Analysis will provide you with information on showbiz, business, crime, politics and historical events. You will get all the news you want on this channel. Like, subscribe and share our channel MBS Analysis to get the fastest and best analysis.



MBS Tajzia

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کو تشدد کے بعد گرفتار کر لیا گیا
آج اڈیالہ جیل کے بعد کیا ہوا ؟تفصیلی ویڈیو کچھ ہی دیر بعد مکمل دیکھیے

1 week ago | [YT] | 4

MBS Tajzia

آج کراچی سٹی کورٹ میں جو ہوا…
وہ صرف ایک یوٹیوبر کی کہانی نہیں ہے۔

سوال یہ ہے👇
کیا عدالت میں پیش ہونا اب خطرہ بن چکا ہے؟
کیا الزام لگتے ہی فیصلہ سڑکوں پر ہو جاتا ہے؟
اور کیا قانون سے زیادہ طاقتور ہجوم ہو چکا ہے؟

📹 مکمل ویڈیو آج کچھ دیر میں
یہ ویڈیو آخر تک دیکھنا ضروری ہے…
کیونکہ آج رجب بٹ ہے، کل کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔

👇 اپنی رائے ابھی کمنٹس میں لکھیں
کیا آپ اس تشدد کو درست سمجھتے ہیں؟
یا قانون کو اپنا راستہ لینا چاہیے؟

1 week ago | [YT] | 3

MBS Tajzia

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد بھی قبضہ؟
کیا یہ توہینِ عدالت بن سکتی ہے؟

1 week ago | [YT] | 4