ہیلو ریڈرز : I Hope you all are doing great.. اب سب پارٹ نہیں مانگا کریں ۔ میں اب اپنی مرضی سے دے دیا کروں گی ۔ چونکہ میں تحریر کے اختتام پر مینشن کردیتی ہوں کہ اتنا ٹارگٹ ہے ۔نیکسٹ پارٹ کیلئے ۔ مگر شاید سب کو تحریر سے غرض ہے ۔ ان سب سے نہیں۔ اب آپ صبر کا دامن تھام لیں میں ہفتہ میں ایک دن بھی پارٹ دوں تو کوئ مئسلہ میری نہیں خیال سے کسی کو پیش ہوگا ۔ میں تو نا لائک ، نا سبسکرائبر، اور نا کسی اور چیز کا ٹارگٹ رکھتی ہوں ۔ انتہائی آسان ٹارگٹ آپ کو دیتے ہوں ۔ کمنٹس کا ۔۔ بہرحال یہ سب پہلے سے ایڈٹ ہیں ۔ تبھی میں کچھ کہہ نہیں رہی ۔ ورنہ یہ دیکھنے کے بعد کے آپ می سے کوئ ٹارگٹ مکمل نہیں کرتا میں مسلسل نا کہتی ۔ شکریہ ۔! آپکی رائٹر : بوس لیڈی
ہیلو ریڈرز !۔ امید کرتی ہوں سٹوری پسند آرہی ہوگی ۔ دراصل یہ پوسٹ ڈالنے کے پیچھے ایک وجہ ہے ۔ ج ( چند باتیں ) ہم روز پارٹ 5 بجے تک ڈال دیا کریں گے ۔ آپ سے بس ایک ہی گزارش ہے کمنٹ میں پارٹ کے حوالے سے باتیں کیا کریں ۔ نا کہ Amazing .nice .outstanding لکھا کریں ۔! شکریہ ۔ آپکی رائٹر : بوس لیڈی
BossLady
ہیلو ریڈرز :
I Hope you all are doing great..
اب سب پارٹ نہیں مانگا کریں ۔
میں اب اپنی مرضی سے دے دیا کروں گی ۔
چونکہ میں تحریر کے اختتام پر مینشن کردیتی ہوں
کہ اتنا ٹارگٹ ہے ۔نیکسٹ پارٹ کیلئے ۔
مگر شاید سب کو تحریر سے غرض ہے ۔
ان سب سے نہیں۔ اب آپ صبر کا دامن تھام لیں
میں ہفتہ میں ایک دن بھی پارٹ دوں تو کوئ مئسلہ
میری نہیں خیال سے کسی کو پیش ہوگا ۔
میں تو نا لائک ، نا سبسکرائبر، اور نا کسی اور
چیز کا ٹارگٹ رکھتی ہوں ۔
انتہائی آسان ٹارگٹ آپ کو دیتے ہوں ۔
کمنٹس کا ۔۔
بہرحال یہ سب پہلے سے ایڈٹ ہیں ۔
تبھی میں کچھ کہہ نہیں رہی ۔
ورنہ یہ دیکھنے کے بعد کے آپ می سے کوئ
ٹارگٹ مکمل نہیں کرتا میں مسلسل نا کہتی ۔
شکریہ ۔! آپکی رائٹر : بوس لیڈی
8 hours ago (edited) | [YT] | 35
View 7 replies
BossLady
ہیلو ریڈرز !۔
امید کرتی ہوں سٹوری پسند آرہی ہوگی ۔
دراصل یہ پوسٹ ڈالنے کے پیچھے ایک وجہ ہے ۔
ج
( چند باتیں )
ہم روز پارٹ 5 بجے تک ڈال دیا کریں گے ۔
آپ سے بس ایک ہی گزارش ہے کمنٹ میں پارٹ کے
حوالے سے باتیں کیا کریں ۔
نا کہ Amazing .nice .outstanding لکھا کریں ۔!
شکریہ ۔
آپکی رائٹر : بوس لیڈی
4 days ago | [YT] | 30
View 6 replies