Bismillah اسلام علیک یا فاطمہ س صدیقۃ الکبرا س 💔😭 انشاء اللہ ایامِ فاطمیہٰ س کا یہ نوحہ بہت جلد ھمارے آفیشل یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کیا جائے گا اس نوحے میں میری شہزادی س نے اپنے دکھ اپنے بابا سرورِ دوعالم صلعم کی قبرِ اطہر پہ بیان کئے ہیں اس کلام کو برادر انجنیئر سرفراز علی اِلہام نے بہت پر درد پر اثر الفاظ میں تحریر کیا ھے۔۔ یہ کلام بہت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل *Saleem Raza Jatoi* پر اپلوڈ کیا جائیگا۔۔ مومنین سے گذارش ہے کہ چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں تاکہ یہ نوحہ اور زیادہ مومنین تک پہنچ سکے۔۔ https://youtu.be/p9-uObuRI1Q?si=Yw-Iq...
Bismillah .. 2nd Noha of new Moharram Album اسلام بچایہ ھے مولا ع مولا ع کوں بچایائے عون ع دی ماء (2 منٹ کی یہ تحریر ضرور پڑہیں 🙏) اس نوحے کو تحریر شاعر علمدار وفا سائین جواد احمد جعفری نے کیا ھے کہ مولا حسین ع جب راہِ اسلام میں شہید ھو گئے اور آقازادی ام المصائب نے قیدی بن کر درباروں، بازاروں،اور پھر زندان اور پھر پوری دنیا میں مولا حسین ع کے ذکر کو عام کیا اور مولا ع کو ژندہ آباد اور یزید کو مردہ باد کروایا (یہ موضوع ھے)۔۔۔۔۔
اس کلام کی جب آڈیو فائنل ھو کر پہنچی تو میں نے سائین جواد جعفری صاحب کو آڈیو بھیجی کہ سائین چیک کریں کوئی زیر زبر یا کسی لفظ کی ادائگی میں کوئی کمی بیشی تو نہیں رہ گئی!!!! کچھ دیر بعد سائین جواد بابا کا وائیس میسیج واٹس ایپ پر آیا جیسے ھی سنا سائیں مسلسل گریہ کناں تھے فرما رھے تھے کہ پورے نوحے کو سنتے ھوئے ھماری آنکھوں سے آنسو ٹپکتے رھے اور ابھی بھی آنکھوں سے اشک جاری ھیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ اپنی فیلنگ کیسے بیان کروں۔۔
بےشک سائیں نے جس انداز میں بیبی زینبِ کبریٰ س کی جرئت ھمت استقامت اور بھائی کے خون کا انتقام ظالم سے جس انداز میں لیا اس کو جن الفاظ کی صورت میں بیان کیا ھے بخدا الفاظ نہیں مل رھے، یہ کلام میں نے اور میرے بچے حسنین رضا نے مل کر پڑھا ھے، انشاء اللہ یہ کلام بہت جلد ھمارے اِسی یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کیا جائیگا۔ التماسِ دعا 🙏
ایامِ عزا کا پانچواں کلام "اک چھوٹی قیدڻ" انشاللّٰہ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
Kalam : Ek Chhoti Qaidan Reciter : Saleem Raza Jatoi Poet : Syed Mujahid Shah Nashad Audio : AudiZone Studio Karachi Video : S.D Production Sukkur D.O.P : Mazhar Sangi Editor : Hizbullah Soomro
میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار سید مجاھد شاھ "ناشاد" کا کلام اپنے البم میں پڑھا ہے جو کہ سرائیکی اردو اور سندھی نوحے تحریر کرنے میں سائیں قبلہ کا بہت بڑا نام ہے
بہت ہی پُردرد کلام جس میں سیدہ جنابِ سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) کا مصائب بیان کیا گیا ہے کہ بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) زندان میں زندگی کیسے گذار رہی تھی اور شمر لعین بیبی پر ظلم کرتا تھا اور جب بابا کا سر بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) کو زندان میں ملتا ہے تو شھزادی (سلام اللّٰہ علیہ) کی روح بابا کو رودادِ سفر رنج و مصائب جو سفر شام میں گذری وہ داستان سناتے سناتے پرواز کر جاتی ہے، اس وقت زندانِ شام میں کہرام برپا ھوجاتا ھے اِنٌَالِلٌٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن°
شھزادی (سلام اللّٰہ علیہ) نے بابا کے بعد اپنی زندگی بہت مصائب میں گذاری، اپنے بھائی مولا سجاد (علیہ السلام) سے ہمیشہ پوچھتی رہتی تھی کہ بھائی ہم کب آزاد ہونگے مگر امام سجاد (علیہ السلام) خاموش رہتے تھے کیونکہ جانتے تھے کہ بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) ہمیشہ کے لیے اسی شام میں دفن ہو جائیں گی
انشاللّٰہ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا صرف اور صرف ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر
Album 2023/1445 Kalam : Ya Hussain a.s Mola Hussain a.s Reciter : Saleem Raza Jatoi Poet : Ali Deep Rizvi Audio : AudiZone Studio Karachi Video : S.D Production Sukkur D.O.P : Mazhar Sangi Editor : Hizbullah Soomro
یہ نوحہ کافی سال پرانہ ہے جس کو نوحہ خوان اور شاعر اهلبیت علی دیپ رضوی نے 1997 میں پڑھا تھا اور میں بھی یہ نوحہ بہت ہی زیادہ بار حاضری میں پڑھا تھا اور اس سال اپنے البم میں پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
یہ ایک انقلابی نوحہ ہے جس میں ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ذکرِ مولا حسین (ع) کا وعدہ خالقِ کائنات نے کیا ہے اگر کوئی عزاداری روکنا چاہے تو عزاداری نہیں رکتی بلکہ اور بھی زیادہ ہوتی ہے اور مولا حسین ع کی غربت کا ذکر بھی اس کلام میں کیا گیا ہے کہ 10 محرم پہ مولا حسین ع اکیلا تھا اور سامنے 9 لاکھ کا لشکر تھا مگر پھر بھی مولا دین خدا کے لیے آخر تک لڑتا رہا تو ہم ان کی یاد میں یہ غم اور یہ ماتم کرتے ہیں اور کوئی بھی یزید چاہے کتنی بھی کوشش کرے وہ عزاداری امام حسین نہیں روک سکتا۔۔۔۔
انشاللّٰہ یہ کلام بھت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
Ya ALI as Madad 3rd Noha Of Ayyam E Aza (ھــائـــے غــــــریب الــــوطن)
ایران کے ایک عالمِ دین نے مصائبِ مولا حسین ع پڑھتے ھوئے مولا امام رضا ع کی زبانی مولا حسین ع کی شہادت کا منظر فارسی زبان میں بیان فرمایا۔۔
نواسہٗ رسول (ص) لختِ جگر علی (ع) و بتول (س) مولا حسین ع کی شہادت کا وہی مصائب اور نوحہ اردو زبان میں مؤمنین تک اور مولا ع کی خدمت میں حاضری کی صورت میں پڑھنے کا شرف حاصل کیا ھے
آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ کے دؤران اسٹوڈیو میں موجود مؤمنین کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔
انشاللّٰہ یہ کلام بہت جلد ھمارے یوٹیوب چینل پر رلیز کیا جائے گا۔۔۔
Album : 2023 || 1445 Kalam : HAYE GHAREEB UL WATAN Reciter : Saleem Raza Jatoi Poet : Ashiq Hussain Mahar Audio : AudiZone Studio Karachi Video : S.D Production Sukkur
Saleem Raza Jatoi
Bismillah
اسلام علیک یا فاطمہ س صدیقۃ الکبرا س 💔😭
انشاء اللہ
ایامِ فاطمیہٰ س کا یہ نوحہ بہت جلد ھمارے آفیشل یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کیا جائے گا اس نوحے میں میری شہزادی س نے اپنے دکھ اپنے بابا سرورِ دوعالم صلعم کی قبرِ اطہر پہ بیان کئے ہیں اس کلام کو برادر انجنیئر سرفراز علی اِلہام نے بہت پر درد پر اثر الفاظ میں تحریر کیا ھے۔۔
یہ کلام بہت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل *Saleem Raza Jatoi* پر اپلوڈ کیا جائیگا۔۔
مومنین سے گذارش ہے کہ چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں تاکہ یہ نوحہ اور زیادہ مومنین تک پہنچ سکے۔۔
https://youtu.be/p9-uObuRI1Q?si=Yw-Iq...
2 months ago | [YT] | 15
View 3 replies
Saleem Raza Jatoi
MUSAFIR JA KHAIMA (Sindhi Kalam)
Releasing today at 5 pm
Stay turned ❣️🙏🏻
6 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Saleem Raza Jatoi
🔜
Musafir Ja Khaima... (Sindhi Kalam)
Poet / Jawad Jaffery
6 months ago | [YT] | 54
View 4 replies
Saleem Raza Jatoi
it's Coming 🔜
Tanha Hussain as Maara 💔🥹
#Saleemrazajatoi #Newnoha
6 months ago | [YT] | 64
View 1 reply
Saleem Raza Jatoi
Bismillah ..
2nd Noha of new Moharram Album
اسلام بچایہ ھے مولا ع
مولا ع کوں بچایائے عون ع دی ماء
(2 منٹ کی یہ تحریر ضرور پڑہیں 🙏)
اس نوحے کو تحریر شاعر علمدار وفا سائین جواد احمد جعفری نے کیا ھے کہ مولا حسین ع جب راہِ اسلام میں شہید ھو گئے اور آقازادی ام المصائب نے قیدی بن کر درباروں، بازاروں،اور پھر زندان اور پھر پوری دنیا میں مولا حسین ع کے ذکر کو عام کیا اور مولا ع کو ژندہ آباد اور یزید کو مردہ باد کروایا (یہ موضوع ھے)۔۔۔۔۔
اس کلام کی جب آڈیو فائنل ھو کر پہنچی تو میں نے سائین جواد جعفری صاحب کو آڈیو بھیجی کہ سائین چیک کریں کوئی زیر زبر یا کسی لفظ کی ادائگی میں کوئی کمی بیشی تو نہیں رہ گئی!!!! کچھ دیر بعد سائین جواد بابا کا وائیس میسیج واٹس ایپ پر آیا جیسے ھی سنا سائیں مسلسل گریہ کناں تھے فرما رھے تھے کہ پورے نوحے کو سنتے ھوئے ھماری آنکھوں سے آنسو ٹپکتے رھے اور ابھی بھی آنکھوں سے اشک جاری ھیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ اپنی فیلنگ کیسے بیان کروں۔۔
بےشک سائیں نے جس انداز میں بیبی زینبِ کبریٰ س کی جرئت ھمت استقامت اور بھائی کے خون کا انتقام ظالم سے جس انداز میں لیا اس کو جن الفاظ کی صورت میں بیان کیا ھے بخدا الفاظ نہیں مل رھے، یہ کلام میں نے اور میرے بچے حسنین رضا نے مل کر پڑھا ھے، انشاء اللہ یہ کلام بہت جلد ھمارے اِسی یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کیا جائیگا۔
التماسِ دعا 🙏
7 months ago | [YT] | 100
View 1 reply
Saleem Raza Jatoi
راہِ مستقیم من راہِ نجف ❣️🙏🏻
#Hazrateshahenajaf #SaleemRazaJatoi
7 months ago (edited) | [YT] | 81
View 0 replies
Saleem Raza Jatoi
BISMILLAH ...
Ya Ali a.s Madad
5th Kalam of Ayyam e Aza 2023 / 1445
"Ek Chhoti Qaidan"
Inshallah Releasing Soon ....
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
یا علی علیہ (السلام) مدد
ایامِ عزا کا پانچواں کلام "اک چھوٹی قیدڻ" انشاللّٰہ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
Kalam : Ek Chhoti Qaidan
Reciter : Saleem Raza Jatoi
Poet : Syed Mujahid Shah Nashad
Audio : AudiZone Studio Karachi
Video : S.D Production Sukkur
D.O.P : Mazhar Sangi
Editor : Hizbullah Soomro
میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار سید مجاھد شاھ "ناشاد" کا کلام اپنے البم میں پڑھا ہے جو کہ سرائیکی اردو اور سندھی نوحے تحریر کرنے میں سائیں قبلہ کا بہت بڑا نام ہے
بہت ہی پُردرد کلام جس میں سیدہ جنابِ سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) کا مصائب بیان کیا گیا ہے کہ بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) زندان میں زندگی کیسے گذار رہی تھی اور شمر لعین بیبی پر ظلم کرتا تھا اور جب بابا کا سر بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) کو زندان میں ملتا ہے تو شھزادی (سلام اللّٰہ علیہ) کی روح بابا کو رودادِ سفر رنج و مصائب جو سفر شام میں گذری وہ داستان سناتے سناتے پرواز کر جاتی ہے، اس وقت زندانِ شام میں کہرام برپا ھوجاتا ھے
اِنٌَالِلٌٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن°
شھزادی (سلام اللّٰہ علیہ) نے بابا کے بعد اپنی زندگی بہت مصائب میں گذاری، اپنے بھائی مولا سجاد (علیہ السلام) سے ہمیشہ پوچھتی رہتی تھی کہ بھائی ہم کب آزاد ہونگے مگر امام سجاد (علیہ السلام) خاموش رہتے تھے کیونکہ جانتے تھے کہ بیبی سکینہ (سلام اللّٰہ علیہ) ہمیشہ کے لیے اسی شام میں دفن ہو جائیں گی
انشاللّٰہ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
صرف اور صرف ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر
youtube.com/@saleemrazajatoi292
Subscribe our official YouTube Channel "Saleem Raza Jatoi" and Share With Your Friends
And also Follow on other Social Media Websites
Facebook : Jatoi Saleem Raza
Instagram : Hasnain Raza Jatoi
WhatsApp Number : 0333-3690055
Contact Number : 03453690055
2 years ago | [YT] | 36
View 3 replies
Saleem Raza Jatoi
BISMILLAH
Ya Ali as Madad
Exclusive Title Kalam of Ayyam e Aza 2023/1445
"Ya Hussain a.s Mola Hussain a.s"
بسم اللّٰه الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
يا على ع مدد
ایامِ عزا 2023/1445 کا ٹائٹل کلام
"یا حسین عہ مولا حسین عہ"
Album 2023/1445
Kalam : Ya Hussain a.s Mola Hussain a.s
Reciter : Saleem Raza Jatoi
Poet : Ali Deep Rizvi
Audio : AudiZone Studio Karachi
Video : S.D Production Sukkur
D.O.P : Mazhar Sangi
Editor : Hizbullah Soomro
یہ نوحہ کافی سال پرانہ ہے جس کو نوحہ خوان اور شاعر اهلبیت علی دیپ رضوی نے 1997 میں پڑھا تھا اور میں بھی یہ نوحہ بہت ہی زیادہ بار حاضری میں پڑھا تھا اور اس سال اپنے البم میں پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
یہ ایک انقلابی نوحہ ہے جس میں ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ذکرِ مولا حسین (ع) کا وعدہ خالقِ کائنات نے کیا ہے اگر کوئی عزاداری روکنا چاہے تو عزاداری نہیں رکتی بلکہ اور بھی زیادہ ہوتی ہے اور مولا حسین ع کی غربت کا ذکر بھی اس کلام میں کیا گیا ہے کہ 10 محرم پہ مولا حسین ع اکیلا تھا اور سامنے 9 لاکھ کا لشکر تھا مگر پھر بھی مولا دین خدا کے لیے آخر تک لڑتا رہا تو ہم ان کی یاد میں یہ غم اور یہ ماتم کرتے ہیں اور کوئی بھی یزید چاہے کتنی بھی کوشش کرے وہ عزاداری امام حسین نہیں روک سکتا۔۔۔۔
انشاللّٰہ یہ کلام بھت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
youtube.com/@saleemrazajatoi292
اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔۔۔
جزاک اللّٰہ ❤️🙏
2 years ago (edited) | [YT] | 53
View 5 replies
Saleem Raza Jatoi
Bismillah ...
Ya ALI as Madad
3rd Noha Of Ayyam E Aza
(ھــائـــے غــــــریب الــــوطن)
ایران کے ایک عالمِ دین نے مصائبِ مولا حسین ع پڑھتے ھوئے مولا امام رضا ع کی زبانی مولا حسین ع کی شہادت کا منظر فارسی زبان میں بیان فرمایا۔۔
نواسہٗ رسول (ص) لختِ جگر علی (ع) و بتول (س) مولا حسین ع کی شہادت کا وہی مصائب اور نوحہ اردو زبان میں مؤمنین تک اور مولا ع کی خدمت میں حاضری کی صورت میں پڑھنے کا شرف حاصل کیا ھے
آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ کے دؤران اسٹوڈیو میں موجود مؤمنین کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔
انشاللّٰہ یہ کلام بہت جلد ھمارے یوٹیوب چینل پر رلیز کیا جائے گا۔۔۔
Album : 2023 || 1445
Kalam : HAYE GHAREEB UL WATAN
Reciter : Saleem Raza Jatoi
Poet : Ashiq Hussain Mahar
Audio : AudiZone Studio Karachi
Video : S.D Production Sukkur
Youtube Channel Link 🔗👇
youtube.com/@saleemrazajatoi292
یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں 🙏❤️
جزاک اللّٰه ❤️🙏
2 years ago | [YT] | 50
View 3 replies
Saleem Raza Jatoi
New Noha Coming Tommorrow
Inshallah ♥️🙏
2 years ago | [YT] | 61
View 3 replies
Load more